#جادو کا ٹیسٹ
Explore tagged Tumblr posts
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
شان مسعود کی شادی کے جشن میں سرفراز احمد نے آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا
(فوٹو: اسکرین شاٹ) کراچی: شان مسعود کی شادی کے جشن میں سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر سرفرازاحمد کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں شان مسعود کی شادی کے جشن کے موقع پر مائیک تھامے اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سرفراز احمد دو روز قبل ہی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے بعد واپس وطن لوٹے تھے، سوشل میڈیا پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
شان مسعود کی شادی کے جشن میں سرفراز احمد نے آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا
(فوٹو: اسکرین شاٹ) کراچی: شان مسعود کی شادی کے جشن میں سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر سرفرازاحمد کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں شان مسعود کی شادی کے جشن کے موقع پر مائیک تھامے اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سرفراز احمد دو روز قبل ہی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے بعد واپس وطن لوٹے تھے، سوشل میڈیا پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnitalash · 4 years ago
Text
بیٹوں کی تربیت
...بیٹوں کی تربیت
بیٹوں کی تربیت آپ کے ہاتھوں میں کوئی جادو ہے ماں ۔۔۔ ہر کھانا اتنا مزے کا بنتا ہے ، میں تو اس ٹیسٹ کے بغیر کبھی لائف imagine ہی نہیں کر سکتا “ہمیشہ ماں کے ہاتھ کا کھانا نہیں ملتا ، پھر کچھ اور ہاتھ شامل ہو جاتے ہیں زندگی میں” تو ان ہاتھوں کو بھی تو آپ سکھا سکتی ہیں اپنا پکانے کا اسٹائل – اور مجھے لگا یہاں اس نکتے پر اسے سمجھانا ضروری ہے ، وہیں کچن میں اپنے پاس بٹھا لیا ۔۔۔۔ نہیں بیٹا ۔۔۔ جب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
سونے سے قبل 2 بار یہ پڑھ لیں! جادو کرنے والا نظر آ جائے گا حضرت علیؓ کا مشہور واقعہ
سونے سے قبل 2 بار یہ پڑھ لیں! جادو کرنے والا نظر آ جائے گا حضرت علیؓ کا مشہور واقعہ
اس دورکہ اندرجس طرح بیماریاں پریشانیاں بہت زیادہ ہیں اسی طرح جادو ٹونے کا مطلب بھی بہت زیادہ ہے . اکثر لوگ اس واجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ہم طرح طرح کے داوائیاں استعمال کرتے ہیں ٹیسٹ کرواچکے ہیں لیکن ہمارے گھر کےاندرسے تکلیف نہیں ہے جاتی پریشانی نہیں ہے جاتی اور وہ عمل جادوکے زریعے سے ہوتےہیں جس کا علاج میدیکل کے زریعے سے نہیں ہے ہوتا روحانی طریقے سے اس کاعلاج ہے اللہ کی کلام کے اندراس کاعلاج موجود…
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 4 years ago
Text
کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 220 رنز پر آؤٹ
کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 220 رنز پر آؤٹ @OfficialCSA @TheRealPCB #cricket #Testseries #Aajkalpk
کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا اور جنوبی  افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 220 رنز پر آؤٹ ہو گئی پی سی بی چیئرمین اور گورننگ بورڈ ممبران کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان اور جنوبی افریقا ٹیمین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہیں۔ جنوبی افریقا نے بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر ٹاس جیت کر پہلے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
alihas09 · 4 years ago
Text
ساؤتھمپٹن میں جاری تیسرا ٹیسٹ پاکستان کے لئے ڈراؤنا خواب بننے لگا..
Tumblr media
ساؤتھمپٹن میں جاری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اپنی گرفت مضبوط کرلی اور میچ پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے نکلنے کے قریب پہنچ گیا۔سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا اور قومی بولرز کی ایک نہ چلنے دی۔جوز بٹلر اور زیک کراؤلی نے 369 رنز کی پارٹنرشپ بنا کر قومی ٹیم کی سیریز برابر کرنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ زیک کراؤلی نے 267 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور جلد بازی میں کھیلتے ہوئے پارٹ ٹائمر اسد شفیق کا شکار بنے۔جوز بٹلر نے اپنے 150 رنز مکمل کیے اور وہ بھی بیٹنگ آل راؤنڈر فواد عالم کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔انگلش کپتان نے پہلی اننگز 583 رنز پر ڈیکلیئر کرنے کا اعلان کیا۔پاکستان کی جانب سے فواد عالم، یاسر شاہ اور شاہین آفریدی 2, 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔پاکستان ٹیم کو دوسرے روز کھیل کے اختتام سے قبل 10 اوورز اور 5 گیندیں کھیلنے کو ملیں۔اس دوران انگلش تجربہ کار بولر اینڈرسن نے اپنا جادو چلاتے ہوئے شان مسعو، عابد علی اور بابر اعظم کو آؤٹ کرکے پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کی کمر ہی توڑ دی۔قومی ٹیم کو پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 559 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔ Read the full article
0 notes
swstarone · 4 years ago
Photo
Tumblr media
بالی وڈ اداکار سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص: ’سنجو بابا کو جادو کی جپھی کون دے گا؟‘ ایک گھنٹہ قبل،Facebook/Duttsanjay،تصویر کا کیپشن’اپنی لائف کبھی اپ کبھی ڈاؤن، ڈرگز لیا، مہنگے ہوٹلوں میں رہا جیل میں بھی رہا، گھڑیاں بھی پہنی اور ہتھکڑیاں بھی، تین سو آٹھ گرل فرینڈز تھیں اور ایک اے کے 56 رائفل‘ یہ تھا تو سنجے پر بنائی گئی فلم سنجو کا ٹریلر لیکن سنجو بابا کی اصل زندگی کی کہانی بھی کوئی کم فلمی نہیںسنجو بابا اور منا بھائی کے نام سے معروف بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور انھوں نے اپنا علاج کروانے کی غرض سے کام سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ سنجے دت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کی گئی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہیلو دوستوں، میں علاج کروانے کی غرض سے کام سے وقفہ لے رہا ہوں۔ میرے خاندان کے افراد اور دوست احباب میرے ساتھ ہیں اور میں اپنے مداحوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پریشان نہ ہوں اور غیر ضروری قیاس آرائیوں سے اجتناب کریں۔‘ان کا مزید کہنا تھا ’آپ کی محبت اور نیک خواہشات کے ساتھ میں جلد لوٹوں گا۔‘،@duttsanjayانڈین اخبار ہندوستان ٹائمز نے لیلاوتی ہسپتال کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ 61 سالہ اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی چوتھی سٹیج کی تشخیص ہوئی ہے۔ یاد رہے سنیچر کے روز انھیں سانس لینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا تھا، لیکن پیر کے روز انھیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔جب انھیں ہسپتال داخل کرایا گیا تو اداکار کے آکسیجن کی سطح 90-92 فیصد کے درمیان اتار چڑھاؤ کا شکار تھی۔ سانس میں دشواری کورونا وائرس کی علامات میں سے ایک ہے لہذا فوری طور پر ان کا کووڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا۔8 اگست کو سنجے نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو یقین دلایا کہ ان کی طبعیت ٹھیک ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ بعد میں ان کے پھیپھڑوں میں کینسر کی چوتھی سٹیج کی تشخیص ہوئی۔ انڈین میڈیا کے مطابق سنجو بابا کو علاج کے لیے امریکہ لے جایا جا رہا ہے۔ سنجے دت انڈیا کی سب سے زیادہ متنازع فلمی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی شراب نوشی اور منشیات کی لت، ان کے مبینہ معاشقے اور سب سے بڑھ کر دہشت گردی کے ایک معاملے میں ان کا ملوث ہونا اور ان کے جیل جانے کی باتیں۔۔۔ غرض سنجو بابا کی اصل زندگی بھی کسی فلم سے کم نہیں۔آئیے ان کی ذاتی سے لے کر فلی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔نرگس نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ان کا بیٹا زندگی میں کیسے کیسے دشوار راستوں سے گذرے گا،@duttsanjay،تصویر کا کیپشنجولائی 1959 کو سنجے کی پیدائش کے بعد نرگس نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ان کا حقیقی بیٹا بھی اپنی زندگی میں کیسے کیسے دشوار راستوں سے گذرے گاسنجے دت بالی وڈ کے دو معروف و محبوب فنکاروں سنیل دت اور نرگس کی ��ین اولادوں میں سب سے بڑے ہیں۔دستاویزی فلم ’نرگس اور سنیل دت کا بیٹا سنجے‘ میں ان کی ماں نرگس سنجو کو تیار کرکے انھیں چومتی ہیں تو وہ شرما کر اپنا منھ چھپا لیتے ہیں۔ چھوٹا سنجو کیمرے کی طرف نہیں دیکھتا تھا۔ لیکن بعد میں انھوں نے کیمرے کا ہی انتخاب کیا۔فلم ’مدر انڈیا‘ میں نرگس دت غلط کام کرنے والے اپنے بیٹے برجو کو گولی مار دیتی ہیں لیکن یہ فلم کی بات تھی۔ 29 جولائی 1959 کو سنجے کی پیدائش کے بعد نرگس نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ان کا حقیقی بیٹا بھی اپنی زندگی میں کیسے کیسے دشوار راستوں سے گذرے گا۔سنجے کو بگڑتا دیکھ کر ان کے والدین نے انھیں بورڈنگ سکول بھی��نے کا فیصلہ کیا اور سنجے نے کئی سال ہماچل پردیش سینٹ لارنس سکول میں گذارے۔سنجے دت کے فلمی سفر پر ایک نظر ،INSTAGRAM/SANJAYDUTT/،تصویر کا کیپشنسنجے نے 187 فلموں میں کام کیا ہے1977 میں سنجے اٹھارہ برس کی عمر میں بورڈنگ سکول سے گھر آئے اور ممبئی میں انھیں ایلی فینٹ کالج میں داخلہ دلوایا گیا یہی وہ دور تھا جب سنجے منشیات کی لت کا شکار ہوئے۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ اپنے کمرے میں بند رہتے تھے۔نرگس کو شاید اندازہ تھا کہ ان کا بیٹیا منشیات لینے لگا ہے لیکن انھوں نے یہ بات سنیل دت کو نہیں بتائی۔ سنجے نے فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ فلموں میں کام کریں گے یوں 1971 میں فلم ریشما اور شیرہ سے بطور چائلڈ آرٹسٹ ان کے فلمی سفر کا آغاز ہوا۔بہرحال سنیل دت نے ان کی ٹریننگ کروائی اور جب سنجے فلموں کے لیے تیار ہو گئے تو انھیں فلم ’راکی‘ میں بطور ہیرو لیا گیا اور ٹینا منیم کو ہیروئن۔ جب راکی کی شوٹنگ چل رہی تھی اسی دوران معلوم ہوا کہ ان کی ماں نرگس کو کینسر ہو گیا ہے۔7 مئی 1981 کو راکی کا پریمیئیر ہونا تھا لیکن 3 مئی کو فلم کی ریلیز سے محض چار دن پہلے نرگس انتقال کر گئیں۔پریمیئیر میں سنیل دت نے اپنے برابر والی سیٹ خالی رکھی تھی۔ فلم لوگوں کو پسند آئی۔ لیکن نرگس کے گذرنے کے بعد سنجے ٹینا منیم اور ڈرگز دونوں کے اور قریب آگئے۔سنجے نے تقریباً 187 فلموں میں کام کیا ہے۔سنجے کی زندگی کی ’لیڈنگ لیڈیز‘،@duttsanjay،تصویر کا کیپشنسنہ 2008 میں سنجے نے مانیتا سے تیسری شادی کی او ان کے دو بچے اقرا اور شاہران ہیںسنجے کی زندگی میں کئی لڑکیوں کے بعد رچا شرما آئیں اور 1987 میں انھوں نے شادی کر لی۔ ان دونوں کی ایک بیٹی ہوئی اور پھر رچا کو برین ٹیومر ہو گیا اور وہ امریکہ شفٹ ہوگئیں۔1996 میں رچا شرما کا انتقال ہوا اور 1998 میں انھوں نے ریا پلئی سے شادی کی۔ریا کے ساتھ سنجے کا رشتہ 2008 تک چلا۔ اس کے بعد ان کی زندگی میں مانیتا آئیں۔ جن کا اصلی نام دلنواز شیخ ہے۔بہنوں کی مخالفت کے باوجود بھی سنجے نے مانیتا سے شادی کی او ان کے دو بچے اقرا اور شاہران ہیں۔سنجے کے جیل میں گزرے دن،AFP'مائی نیم از ابو سالم' کتاب لکھنے والے حسین زیدی لکھتے ہیں بابری مسجد گرائے جانے کے بعد ممبئی میں فسادات ہوئے اور سنیل دت نے مذہب کی تفریق کے بغیر ہی اس میں زخمی ہونے والوں کی مدد کی تھی۔ سنجے نے بھی بڑھ چڑھ کر اپنے پاپا کا ساتھ دیا اور کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہیں آئی۔کچھ سخت گیر تنظیموں نے سنیل دت کو دھمکیاں بھی دیں۔ سنجے دت ان سے پریشان ہو گئے تھے اور انہیں لگا کہ اب اصل زندگی میں ہیرو بننے کا وقت آ گیا ہے۔ سنجے کو جیل جانا پڑا۔جیل سے رہائی کے بعد سنجے کی فلم 'کھل نائیک' زبردست ہٹ رہی۔ ایک سال کے بعد انہیں پھر جیل جانا پڑا۔اس دور میں بال ٹھاکرے نے کھل کر سنجے دت کا ساتھ دیا اور کہا کہ دت خاندان کو کوئی ممبر غدار نہیں ہے۔ پندرہ مہینے بعد 1995 میں سنجے ماتھے پر بڑا سا تلک لگائے جیل سے باہر نکلے۔پھر 2000 میں سنجے کو چھوٹا شکیل سے بات کرتے ہوئے ریکارڈ کر لیا گیا اور اسے ثبوت بنا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ ہتھیار رکھنے سے متعلق سنجے کا کیس ابھی جاری تھا کہ 2007 میں ٹاڈا کورٹ کا فیصلہ آیا کہ سنجے دہشت گرد نہیں ہیں لیکن انھیں چھ سال کی سزا سنائی گئی۔2013 میں سپریم کورٹ نے ان کی سزا کم کر کے پانچ سال کر دی۔ 2016 میں اچھے برتاؤ کی بنیاد پر سنجے باہر آ گئے۔سگریٹ نوشی پر بحث ،سنجے نے بہت چھوٹی عمر سے سگریٹ پینا شروع کر دی تھی ان کے پاپا سنیل دت کا کہنا تھا کہ جب کوئی پروڈیوسر یا ڈائریکٹر گھر آتے تو سنجے ان کے چھوڑے ہوئے سگریٹ پی جاتے۔سنجے کی زندگی پر بنائی گئی فلم 'سنجو' کے مطابق انھوں نے اپنی والدہ میں کینسر کی تشخیص کے بعد منشیات کا استعمال شروع کر دیا۔ سنجے نے اپنے کئی انٹرویوز میں کھل کر تسلیم کیا کہ انھوں نے ہر طرح کے ڈرگز لیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بیماری کی طرح ہے۔گذشتہ رات سے ان کے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر #SanjayDutt ٹرینڈ کر رہا ہے اور سگریٹ نوشی اور اس کے مضر اثرات پر بحث شروع ہو گئی ہے۔،@iUmerMeerکئی صارفین کا کہنا ہے کہ بلاناغہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔سیدہ نامی صارف کہتی ہیں کہ ’سگریٹ کے دھوئیں سے چھلے بنا کے سواگ جھاڑنے والو!!!
0 notes
sportsclassic · 5 years ago
Text
رِچی بینو کی یاد میں
گزشتہ اپریل کو موت نے عالمی شہرت یافتہ آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی رِچی بینو (Richie Benaud) کو ان کے بے شمار پرستاروں سے چھین کر اپنے پنجہ ستم میں دبوچ لیا تو ہمیں T.S Eliot کا یہ قول یاد آگیا کہ اپریل کا مہینہ بڑا ظالم ہوتا ہے۔ عجیب اتفاق یہ ہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبال بھی اسی ماہ کی 21 تاریخ کو اس دارِ فانی سے رخصت ہوئے تھے۔ اس میں شک نہیں کہ رچی بینو جیسے عظیم کھلاڑی روز روز پیدا نہیں ہوا کرتے:
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
رچی بینو ایک پیدائشی کرکٹر تھے اور لیگ اسپن بولنگ ان کی گھٹی میں شامل تھی جو انھیں ان کے والد ٹوئس بینو سے ورثے میں ملی تھی۔ انھوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 25 جنوری 1952 کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف میچ کھیل کر کیا تھا جب کہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام 12 فروری 1964 کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے ساتھ ہوا تھا۔ ٹیسٹ کرکٹ کے آغاز سے پہلے وہ 1948 سے 1964 تک نیو سائوتھ ویلز کی ٹیم کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہے۔
انھوں نے 1958 سے 1964 میں اپنی ریٹائرمنٹ تک آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے اور 2000 رنز اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک سنگ میل تھا۔ سری لنکا کے کرکٹ رائٹر ہیریلڈ ڈی اینڈ راؤ کے بقول ’’رچی بینو سر ڈان بریڈ مین کے بعد آسٹریلیا کے عظیم ترین کرکٹ کھلاڑی تھے۔ یہی نہیں بلکہ وہ ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے علاوہ بلند پایہ محقق، لکھاری، نقاد، اتھارٹی، مصنف، آرگنائزر اور ایڈوائزر بھی تھے۔ اس حوالے سے اگر انھیں ہمہ صفت موصوف کہا جائے تو ذرا بھی مبالغہ نہ ہو گا۔ رچی بینو 1930 میں پین رِتھ (Penrith) نیو سائوتھ ویلز میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ایک کرکٹر گھرانے میں آنکھ کھولی تھی۔ ان کے چھوٹے بھائی جون بینو بھی آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔
رچی آسٹریلیا کے واحد کرکٹ کھلاڑی تھے جنھیں برطانیہ کی طرف سے او۔ بی ۔ای کے شاہی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور لیگ اسپین بولنگ کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر تھے۔ 1964 میں کرکٹ کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے بحیثیت کمنٹیٹر اپنے نئے کیریئر کا آغاز کیا اور اس میں بھی اپنے اختصاص کو برقرار رکھا اور نمایاں مقام حاصل کیا۔ ان کی وفات سے دنیائے کرکٹ نہ صرف ایک عظیم آل راؤنڈر سے بلکہ ایک بے لاگ کرکٹ مبصر سے محروم ہو گئی۔ ان کے لہجے کی مٹھاس، الفاظ کے انتخاب اور انداز بیاں کو سامعین کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ بقول غالب:
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
ان کی مدھر آواز سننے والوں کے کانوں میں رس گھولتی تھی۔ “Morning Everyone” کے الفاظ سے ان کے منفرد انداز تخاطب کو بھلا کون فراموش کر سکتا ہے۔ ان کی یہ رس بھری آواز ان کے مداحوں کے دل نصف صدی تک لبھاتی رہی۔ آواز، وہ جادو سا جگاتی ہوئی آواز ۔ پی بی شیلی کی خوبصورت نظم میوزک وین سوفٹ وائسز ڈائی (Music when soft voices die) اس موقع پر یاد آ رہی ہے۔ رچی بینو 84 سال کی بھرپور زندگی گزارنے کے بعد اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ 
کرکٹ کی ترقی اور فروغ ان کی زندگی کا مشن تھا۔ افسوس کہ وہ ورلڈ سیریز کرکٹ پروجیکٹ کو مکمل کرنے سے پہلے ملک عدم سدھار گئے۔ مائیکرو فون ان کی رخصتی کے بعد ان کی آواز کو ترستا ہی رہے گا اور ان کے ہم عصر ان کی عدم موجودگی کو سدا محسوس کرتے رہیں گے۔ رچی بینو کرکٹ میں اتھارٹی کا درجہ رکھتے تھے لیکن ان کی انکساری نے اسے کبھی بار خاطر نہیں ہونے دیا۔ پہلے تولنا اور پھر بولنا ا�� کی شخصیت کا نمایاں وصف تھا۔ مجال نہیں کہ بلا ضرورت کبھی ایک لفظ بھی ان کے منہ سے نکلا ہو۔ ان کا ذوق مزاح بھی انھی کا حصہ تھا۔ کرکٹ کمنٹری پر انھیں مکمل عبور حاصل تھا۔ بحیثیت بولر انھوں نے اپنے بعد آنے والے کھلاڑیوں پر گہرے اثرات مرتب کیے جن میں آسٹریلیا کے مشہور بائولر شین وارن سب سے زیادہ قابل ذکر ہیں۔ انھوں نے 63 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 248 وکٹیں حاصل کیں اور 2201 رنز اسکور کیے۔
کرکٹ کے میدان میں بحیثیت کپتان ان کا ایک منفرد انداز تھا۔ ان کی شرٹ کے بٹن ہمیشہ کھلے رہتے اور سر بھی کرکٹ کیپ کے بغیر ہوتا۔ ��حیثیت کپتان ان کا انداز ہمیشہ جارحانہ رہا۔ وہ اپنی زندگی میں ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہے۔ ان کا عقیدہ تھا کہ قسمت ہمیشہ حوصلہ مند کا ساتھ دیتی ہے یعنی ہمت مرداں مدد خدا۔ ان کی وفات پر یہ شعر فضا میں گونج رہا ہے:
لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں اک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں
کرکٹ جو کبھی لارڈز کا گیم ہوا کرتا تھا اب یکسر تبدیل ہو چکا ہے۔ پانچ روزہ ٹیسٹ میچ کی منزل سے گزر کر اب نوبت ون ڈے اور اس کے بعد T-20 تک آ پہنچی ہے۔ کیری پیکر نامی بازی گر نے اس کی کایا ہی پلٹ ڈالی۔ اب کرکٹ کھیل سے زیادہ کاروبار بن چکا ہے جس میں شہرت کے علاوہ بے تحاشا دولت بھی ہے۔ سو کوئی بعید نہیں کہ کسی روز آپ کو اس وقت اپنے کانوں پر یقین نہ آئے جب آپ کو اچانک یہ سنائی دے کہ:
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ کرکٹ کا کاروبار چلے
شکیل فاروقی 
بشکریہ ایکسپریس نیوز 
0 notes
emergingpakistan · 5 years ago
Text
آپ کا پسندیدہ کالم نگار کون ہے؟
مجھ سے دو سوال بہت پوچھے جاتے ہیں۔ ایک، آپ کے والد صاحب کے نام کے ساتھ قاسمی ہے مگر آپ پیرزادہ ہیں، اِس کی کیا وجہ ہے؟ دوسرا، آپ کے پسندیدہ کالم نگار کون کون سے ہیں؟ پہلے سوال کا جواب تو بڑا سیدھا ہے کہ قبلہ والد صاحب کا پورا نام پیرزادہ محمد عطا الحق قاسمی ہے بلکہ ایک زمانے میں تو شاید وہ اپنے نام کے ساتھ امرتسری بھی لکھتے تھے، پھر انہوں نے امرتسری نکال دیا، کچھ عرصے بعد پیرزادہ بھی لکھنا چھوڑ دیا، وہ پیرزادہ میں نے نام کے ساتھ جوڑ لیا اور قاسمی نکال دیا، بس اتنی سی بات ہے۔ دوسرے سوال کا جواب ذرا مشکل ہے کیونکہ میں جتنی بھی دیانت داری کے ساتھ اور ’میرٹ‘ پر بہترین کالم نگاروں کی فہرست بنا لوں، جن کالم نگاروں کا نام اُس میں نہیں ہو گا وہ قیامت تک مجھے معاف نہیں کریں گے اور کسی کالم نگار کی بد دعا لینے کا مجھے کوئی شوق نہیں۔
اپنے ہاں تو یار لوگ جس دن پہلا کالم لکھتے ہیں اُسی دن خود کو صف اول کا کالم نگار سمجھنا شروع کر دیتے ہیں چاہے اُن کا کالم روزنامہ ’کالک‘ میں ہی کیوں نہ شائع ہوتا ہو اور دوسری طرف ایسے کالم نگار بھی ہیں جو صف اول کے اخبارات میں شائع ہوتے ہیں مگر اصل میں اُن کا کالم روزنامہ ’کالک‘ میں لگنے کے قابل بھی نہیں ہوتا۔ سو کوئی لگا بندھا معیارطے کرنا بہت مشکل ہے جس کی بنیاد پر بہترین کالم نگاروں کا تعین کیا جا سکے لیکن اخبار کے قاری کے ذہن میں بہرحال کوئی نہ کوئی معیار ضرور ہوتا ہے جس کی بنیاد پر وہ اپنے پسندیدہ کالم نگاروں کی فہرست بناتا ہے اور صبح اخبار کھول کر لاشعوری طور پر وہ انہی کے کالم پڑھتا ہے۔
ذاتی طور پرمجھے وہ کالم نگار پسند ہیں جن کی تحریروں میں ادب کی چاشنی ملتی ہے اور جو صاحب اسلوب ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اِن کالم نگاروں میں سے بیشتر کے نظریات سے میں بالکل اتفاق نہیں کرتا مگر اِن کی تحریروں میں ایسی روانی ہوتی ہے کہ بندہ بے اختیار پڑھتا چلا جاتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے اپنی تحریر کے جادو سے انہوں نے قاری کو جکڑ لیا ہو۔ مگر اِن میں سے بھی بہترین کالم نگار وہ ہیں جن کی تحریریں وقت کے ساتھ بوڑھی نہیں ہوتیں، یہ وہ لکھاری ہیں جو حالات حاضرہ کے موضوع پر بھی لکھیں تو ادب کا تڑکا لگا کر لکھتے ہیں جس سے کئی برس بعد بھی اِن کے کالم کی تازگی برقرار رہتی ہے۔ دوسری طرف کچھ ایسے بھی ہیں جو ایک آدھ کالم میں کوئی بھولا بسرا تخلیقی جملہ تو لڑھکا دیتے ہیں مگر مجموعی طور پراُن کے آج کے کالم اور 30 سال پہلے کے کالم میں کوئی فرق نہیں کیونکہ مدت سے یہ اپنے کالم میں ایک ہی لکیر پیٹ رہے ہیں، یہ کالم نگار جامد ہو چکے ہیں۔
’جنگ‘ کے ایک بزرگ کالم نگار ہوا کرتے تھے، کئی دہائیوں تک ان کا کالم ادارتی صفحے کی پیشانی پر شائع ہوتا رہا، آج اگر کہیں سے اُن کا کوئی کالم مل جائے تو شاید اسے مکمل پڑھنا مشکل ہو کیونکہ اصل میں وہ کالم نہیں لکھتے تھے بلکہ اُس وقت کی سیاسی خبروں پر تجزیہ کرتے تھے جس کی عمر ایک ہفتے سے زیادہ کی نہیں ہوتی تھی سو آج اگر کوئی آپ کو بہترین کالم نگار لگتا ہے تو اُس کی تحریر کو وقت کے لٹمس ٹیسٹ سے گزار کر دیکھیں، حیرت انگیز نتائج نکلیں گے۔ کالم نگار کا اصل لٹمس ٹیسٹ مگر ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ کالم نگار طاقتور کے خلاف لکھنے کی ہمت کرتا ہو، میرے نزدیک کسی بھی لکھاری کو پرکھنے کا اصل معیار یہی ہے، کوئی بھی کالم نگار چاہے وہ صاحب اسلوب ہی کیوں نہ ہو اور کتنی ہی خوبصورت نثر کیوں نہ لکھتا ہو، اگر طاقتورکے خلاف نہیں لکھتا تو اُس کی تحریریں اٹھا کر بحیرہ عرب میں پھینک دینی چاہئیں۔
کچھ لوگ طاقتور کا مطلب حکومت وقت سے لیتے ہیں اور ایسے کالم نگاروں کو بہت نڈر اور بہادر سمجھتے ہیں جو ہر کالم میں حکومتی عہدے داروں کے لتے لیتے ہیں اور اُن پر بد ترین تنقید کرتے ہیں۔ ایسے معصوم قارئین سے میری استدعا ہے کہ اِس ملک میں اگر سب سے آسان کام کوئی ہے تو وہ سیاست دانوں کو تخلیقی گالیاں دینا ہے چاہے وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، یہ بے چارے اگر طاقتور ہوتے تو کوئی اِن کے خلاف چُوں بھی نہ کرتا، لکھنا تو بہت دور کی بات ہے۔ کسی بھی ملک میں طاقتور لوگ، طبقہ یا گروہ وہ ہوتا ہے جس کے خلاف لکھنے سے پہلے آپ کو ہزار مرتبہ سوچنا پڑے، یہ مذہبی انتہا پسند بھی ہو سکتے ہیں اور ڈکٹیٹر بھی۔ زیادہ دور کیوں جائیں، 1999 سے 2002 تک کی آمریت کا دور یاد کر لیں یا پھر طالبان کا وقت، جو کالم نگار اُس وقت اِن طاقتور طبقات کے خلاف لکھ رہے تھے اُن کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں۔
ہاں جب یہ دور گزر گئے تو سب طُرم خان کالم نگار کمر کس کر میدان میں آگئے اور لگے ٹھاپیں لگانے بغیر وردی کے ڈکٹیٹر کو اور بعد ازاں شکست خوردہ دہشت گردوں کو تاکہ شہیدوں میں اپنا نام لکھوا سکیں اور کہہ سکیں کہ ہم نے بھی آمریت اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی تھی۔ اِس لٹمس ٹیسٹ کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جو کالم نگار مزاحمتی کالم نہیں لکھتے وہ سرے سے کالم نگار ہی نہیں، شگفتہ تحریریں، فکاہیہ کالم یا ایسے کالم جو ادبی فن پاروں کا درجہ رکھتے ہوں بہرحال بہترین تحریروں میں شمار ہوں گے،اسی طرح اچھوتے موضوعات تلاش کرنا اور اُن کو تخلیقی انداز میں لکھنا بھی کالم نگاری کی ایسی جہت ہے جو نسبتاً نئی ہے اور ایسے کالم لکھنے والوں کو پورے نمبر دینے چاہئیں، لیکن یہ تمام لٹمس لگانے کے بعد اگر پوری ایمانداری سے بہترین کالم نگاروں کی فہرست بنائی جائے تو شاید ان کی تعداد دس سے زیادہ نہ بنے۔ اب اگر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ وہ دس کالم نگار کون سے ہیں تو اِس کے لیے خاکسار سے ملاقات کا وقت لے۔
یاسر پیرزادہ
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
nuktaguidance · 5 years ago
Photo
Tumblr media
جادو جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ پارٹ21 آپ پر جادو ہے یا جنات آسیب وغیرہ، یا صرف جسمانی بیماری ہے، یہ سب کچھ اس چھوٹے سے ٹیسٹ سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ پھر اس ٹیسٹ میں تشخیص ہونے کے بعد جادو کا توڑ اور فوری علاج بھی دو منٹ میں ممکن ہے، اور اس کے بعد جادوگر یا جادو کروانے والے کو اپنے قدموں میں گرائیں۔ یہاں کلک کریں
0 notes
urdubbcus-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
پاکستان تنازع بھول کر پروٹیز پر حملے کیلیے تیار  لاہور: پاکستان نسلی تعصب تنازع بھول کر پروٹیز پر حملے کیلیے تیار ہے لہٰذا سیریز کا تیسرا میچ جمعے کو سنچورین میں ہوگا۔ سرفراز احمد پر نسلی تعصب کے الزام پر آئی سی سی کا فیصلہ تاحال سامنے نہیں آیا تاہم پاکستان اور جنوبی افریقہ جمعے کو سنچورین میں زور آزمائی کیلیے تیار ہیں، پورٹ الزبتھ میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں دونوں ٹیموں نے بہتر بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن کامیابی پاکستان کا مقدر بنی۔ ڈربن میں دونوں کی ٹاپ آرڈر ناکام ہوئی لیکن ریسی وان ڈیر ڈوسین اور اینڈل فیلکوایو کی چھٹی وکٹ کیلیے شاندار شراکت نے گرین شرٹس سے فتح چھین لی،بیٹنگ میں اعتماد کی کمی کا شکار سائیڈز جمعے کو سنچورین میں برتری پانے کی کوشش کریں گی۔ پاکستان کی جانب سے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بیٹسمین امام الحق،بابر اعظم اور محمد حفیظ دوسرے میں یکسر ناکام ہوئے،فخرزمان دونوں میچز میں بڑی اننگز نہیں کھیل پائے، تجربہ کار شعیب ملک کا بیٹ بھی نہیں چل پا رہا۔ ڈربن میں حسن علی اپنی غیر معمولی اننگز کے دوران کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ نویں وکٹ کیلیے 90رنز کی ریکارڈ شراکت قائم نہ کرتے تو پروٹیز کو 204کا ہدف دینا بھی ممکن نہ ہوتا،پاکستانی ٹیم بیٹسمینوں کی جانب سے کارکردگی میں تسلسل کی خواہاں ہوگی۔ مہمان بولرز نے گزشتہ دونوں میچز میں اچھا پرفارم کیا ہے،پورٹ الزبتھ میں جنوبی افریقہ کی صرف 2وکٹیں گریں لیکن رن ریٹ قابو میں رہا، ہدف کم ہونے کی وجہ سے ہی بیٹسمینوں کو کم دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور 5وکٹ سے فتح حاصل ہوئی،دوسرے میچ میں بھی بولرز نے ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کردیا تھا۔ شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے فتح کا راستہ بنایا لیکن بعد میں اینڈل فیلکوایو اور جنوبی افریقہ کی قسمت بھی اچھی رہی کہ ان کی وکٹ بار بار بچتی رہی، میزبانوں پر دباؤ کم کرنے میں فہیم اشرف کا بھی کردار تھا جن کی گیندوں پر آسانی سے رنز بنتے گئے،پاکستان اب ان کی جگہ محمد عامر کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ شاداب خان اپنی گھومتی گیندوں سے ایک بار پھر پروٹیز کو پریشان کرنے کیلیے تیار ہوں گے۔ دوسری جانب پہلے ون ڈے میں اسٹرائیک ریٹ کم ہونے کی وجہ سے مات کھانے والی جنوبی افریقی ٹیم دوسرے میچ میں ہدف کم ہونے کے باوجود 80رنز کے سفر میں ہی نصف بیٹنگ لائن کی رخصتی کا صدمہ اٹھا چکی تھی۔ پورٹ الزبتھ میں ہاشم آملا اور ڈربن میں فیلکوایو کے ساتھ شراکتیں قائم کرنے والے ریسی وان ڈیر ڈوسین کے سوا کسی بیٹسمین کی کارکردگی میں تسلسل نظر نہیں آیا، فاف ڈوپلیسی کی فارم بھی تشویش کا باعث ہے۔ پاکستان کیخلاف آخری ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کوئنٹن ڈی کک آرام کے بعد ٹیم میں واپسی پر بیٹنگ مسائل میں کمی کرسکتے ہیں، میزبان پیسرز اینڈل فیلکوایو اور کاگیسو ربادا بھی دوسرے ون ڈے میں ردھم میں آگئے تھے۔ ابتدائی دونوں میچز میں آرام کرنے والے ڈیل اسٹین اور ڈیبیو کے منتظر بیورن ہینڈرکس بھی پیس بیٹری کو تقویت دیں گے،تبریز شمسی اسپن کا جادو جگائیں گے، اسٹین کی واپسی محمد حفیظ کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے جو تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 15بار پیسر کی وکٹ بنے ہیں۔ یاد رہے کہ سنچورین میں کھیلے گئے 5باہمی میچز میں پاکستان نے 2 جیتے اور 3 میں ناکامی ہوئی۔ The post پاکستان تنازع بھول کر پروٹیز پر حملے کیلیے تیار appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
بھارت بمقابلہ سری لنکا 2022، پہلا T20I لائیو اسکور اپ ڈیٹس: ایشان کشن، شریاس ایئر پاور انڈیا سری لنکا کے خلاف 199/2 تک #فیچرکالمز
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-2022%d8%8c-%d9%be%db%81%d9%84%d8%a7-t20i-%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%88-%d8%a7-2/
بھارت بمقابلہ سری لنکا 2022، پہلا T20I لائیو اسکور اپ ڈیٹس: ایشان کشن، شریاس ایئر پاور انڈیا سری لنکا کے خلاف 199/2 تک
Tumblr media Tumblr media
پہلا T20I لائیو: جسپریت بمراہ، رویندرا جدیجا کی واپسی کیونکہ ہندوستان رفتار برقرار رکھنے کے لیے نظر آرہا ہے۔© بی سی سی آئی
IND بمقابلہ SL 2022 1st T20I، لائیو اسکور: ایشان کشن سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 89 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد اپنا پہلا بین الاقوامی سنچری بنانے سے محروم رہے۔ شریاس آئیر نے درمیان میں ان کے ساتھ شمولیت اختیار کی تھی اور وہ ہندوستان کی ایک بڑے ٹوٹل تک پہنچنے کی امیدوں کی کلید ثابت ہوں گے۔ اس سے قبل روہت شرما ففٹی بنانے سے چوک گئے تھے۔ ایشان اور روہت نے ہندوستان کو تیزی سے آغاز فراہم کیا تھا، کیونکہ دونوں کھلاڑی سری لنکا کے خلاف باؤنڈری میں کام کر رہے تھے۔ ایشان نے کریکنگ ڈرائیو کے ساتھ اپنی ففٹی تک پہنچی جبکہ روہت نے مارٹن گپٹل کو ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا۔ دیپک ہڈا نے اپنا ڈیبیو کیا جب ہندوستان نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کو شکست دینے والی ٹیم میں سے زیادہ سے زیادہ 6 تبدیلیاں کیں۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر کپتان داسن شناکا نے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ روہت شرما کی زیرقیادت ٹیم گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی ون ڈے اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد کلاؤڈ نائن پر ہوگی۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف اسی طرح کا نتیجہ تلاش کرے گی، لیکن اس کے پاس ویرات کوہلی اور رشبھ پنت کی خدمات نہیں ہوں گی۔ تاہم، میزبان رویندر جڈیجہ اور جسپریت بمراہ کی پسند کا خیرمقدم کریں گے۔ دوسری طرف سری لنکا نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پانچویں اور آخری T20I جیتنے سے قبل آسٹریلیا کے خلاف باؤنس پر چار میچ ہارے۔ زائرین اپنے اسٹار اسپنر وانندو ہسرنگا کی خدمات سے محروم رہیں گے، جو ایک بار COVID-19 کے لیے مثبت ٹیسٹ کے خلاف تھے۔ (لائیو سکور کارڈ)
یہاں ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے T20I کے براہ راست اسکور اپڈیٹس ہیں، سیدھے لکھنؤ کے ایکنا اسپورٹس سٹی سے
فروری24202220:40 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: اننگز کا اختتام!
سری لنکا 200 کا تعاقب کرے گا۔ شریاس آئیر کے دیر سے دھکے کی بدولت ہندوستان 199/2 پر ختم ہوا۔ ہندوستان نے ایشان کشن اور روہت شرما کے ساتھ اڑان بھری شروعات کی تھی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا سری لنکا رن کا تعاقب کرنے میں سے ایک غیرمعمولی ہدف حاصل کر سکتا ہے۔
فروری24202220:35 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: 19th کا اختتام!
بھارت کے لیے یہ ایک بڑا اوور ہے۔ 19 ویں سے 18 6 گیندوں پر جانا ہے۔ کیا وہ اس میں بھی بڑے ہو سکتے ہیں اور کسی طرح 200 یا اس سے زیادہ تک پہنچ سکتے ہیں؟
لائیو سکور؛ انڈیا: 183/2 (19)
فروری24202220:31 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: مونسٹروس!
ایک آہستہ، قوس میں۔ شریاس آئیر نے اپنی جگہ چن لی اور اس اوور مڈ وکٹ پر چھکا لگا دیا۔
لائیو سکور؛ IND: 171/2 (18.5)
فروری24202220:28 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: وکٹ!
ٹریک میں کھڑا، اس پار angling. کشن کھینچنے کے لیے جاتا ہے لیکن یہ اس پر بڑا ہو گیا۔ ڈیپ مڈ وکٹ فیلڈر دوڑتا ہے اور اسے آرام سے لے جاتا ہے۔
ایشان کشن سی لیاناگے ب شاناکا 89 (56)
لائیو سکور؛ IND: 155/2 (17)
فروری24202220:23 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: چار رنز!
آسانی کے ساتھ فلک کیا گیا۔ اسٹمپ پر فلر، آئیر آف سائیڈ کی طرف بڑھتا ہے اور اسے چار کے لیے ڈیپ اسکوائر لیگ باؤنڈری پر اپنی انگلیوں سے فلک کرتا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 154/1 (16.4)
فروری24202220:17 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: چھ رنز!
ایک آہستہ۔ تھوڑا سا بھرا ہوا، ایشان کشن نے اسے اٹھایا اور اسے ڈیپ مڈ وکٹ کی باؤنڈری پر چھکا لگایا۔ اس نے اس سست رفتار کو پہلے دیکھا۔
لائیو سکور؛ IND: 137/1 (15.2)
فروری24202220:12 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: 14th کا اختتام!
سری لنکا کے لیے یہ اچھا جادو ہے۔ 12ویں اوور میں ایک وکٹ۔ رن ریٹ قدرے نیچے چلا گیا ہے۔ چمیکا کرونارتنے کے اس اوور سے صرف چار رنز بنے۔
لائیو سکور؛ IND: 125/1 (14)
فروری24202220:06 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: اسے بولڈ کیا!
کمارا سے ایک بار پھر رفتار میں تبدیلی لیکن یہ کم اچھال تھا جس نے روہت کو پکڑ لیا۔ اس نے زمین سے نیچے ہوائی جانا دیکھا لیکن گیند بلے کے نیچے چپکے سے آف اسٹمپ سے ٹکرا گئی۔
روہت شرما ب کمارا 44 (32)
لائیو سکور؛ IND: 111/1 (11.5)
فروری24202219:50 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: 10ویں اوور کا اختتام!
بھارت اس وقت بھاگ رہا ہے۔ ایشان کشن اپنی پچاس تک پہنچ گئے کیونکہ روہت نے بھی محتاط آغاز کے بعد جادوئی ٹچ حاصل کر لیا ہے۔ ہندوستان اپنی اننگز کے آدھے راستے میں صفر کے نقصان پر 98 رنز بنا چکا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 98/0 (10)
فروری24202219:43 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: چھ رنز!
روہت شرما پارٹی میں شامل جیفری گوگلی کے ساتھ درمیانی سٹمپ میں پھسل رہا ہے۔ روہت ایک گھٹنے کے نیچے گرتا ہے اور باری کے ساتھ مڈ وکٹ پر اسے جھنجوڑتا ہے۔ روہت نے مارٹن گپٹل کو T20I میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا۔ مبارک ہو
لائیو سکور؛ IND: 86/0 (8.4)
فروری24202219:40 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: چار رنز!
کیا شاٹ! ٹانگ سے نیچے کی طرف جھکتے ہوئے، روہت شرما نے اسکوائر لیگ اور فائن ٹانگ کے درمیان باؤنڈری کے لیے سوئپ کیا۔ وہ دھیرے دھیرے اپنی نالی میں داخل ہو رہا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 76/0 (8)
فروری24202219:30 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: چھ رنز!
یہ مارا گیا ہے! ایشان کشن کے لیے ایک اور چھکا۔ وہ اس وقت اس سے محبت کر رہا ہے۔ سینے سے اونچی شارٹ گیند لیکن کشن پھر بھی اسے سنبھالتا ہے اور اسکوائر لیگ پر چھکا لگاتا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 56/0 (5.4)
فروری24202219:27 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: چار رنز!
اسے کریش کرتا ہے! تھوڑا سا بھرا ہوا ایشان کشن جگہ بنانے کے لیے ایک طرف ہٹ گیا۔ وہ بالکل اس کو مڈ آف سے آگے ایک چار تک پہنچا دیتا ہے۔ فیلڈر کے لیے کوئی موقع نہیں۔
لائیو سکور؛ IND: 47/0 (4.5)
فروری24202219:23 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: چھ رنز!
سیٹی کی طرح صاف کریں۔ ہندوستان کی اننگز کا پہلا چھکا اور یہ ایشان کشن کے بلے سے آیا۔ تھوڑا سا چھوٹا ہوا اور ایشان نے اسکوائر لیگ پر چھکا لگایا۔
لائیو سکور؛ IND: 36/0 (3.5)
فروری24202219:18 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: اس کو لگاتار تین بنائیں!
ٹراٹ پر تین باؤنڈریز۔ اچانک کرونارتنے پر دباؤ۔ دو بار کور کے ذریعے خلا کو تلاش کرنے کے بعد، ایشان کشن شارٹ تھرڈ مین اور بیک ورڈ پوائنٹ کے درمیان مزید چار کے لیے اس دیر سے کھیلتا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 26/0 (2.4)
فروری24202219:15 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: چار رنز!
بلے باز کو بہت زیادہ چوڑائی دی گئی۔ مکمل ٹاس، آف اسٹمپ سے تھوڑا سا چوڑا اور ایشان کشن نے اسے باؤنڈری کے لیے کور کی طرف پھینکا۔ کیسا شاٹ تھا جو جنوب کی طرف سے تھا۔
لائیو سکور؛ IND: 16/0 (2.2)
فروری24202219:10 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: چار رنز!
یہ خلا میں ہے۔ ٹانگ سائیڈ کی طرف جھکنا۔ روہت شرما نے پسماندہ اسکوائر لیگ سے لاہیرو کمارا کو فلک کیا۔ اسے گہری مربع اور لمبی ٹانگ کے درمیان رکھیں۔ اپنی کلائی کو اچھی طرح استعمال کرتا ہے۔
لائیو سکور؛ IND: 9/0 (1.1)
فروری24202219:05 (IST)
پہلا T20I لائیو اپ ڈیٹس: ڈاٹ بال!
اچھی لمبائی والے علاقے میں کھڑا ہوا، تھوڑا سا اندر کی طرف۔ اگرچہ اس ترسیل سے کوئی رن نہیں.
لائیو سکور؛ IND: 0/0 (0.1)
فروری24202218:38 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: SL باؤل کرنے کا انتخاب کریں!
سری لنکا نے ٹاس جیت کر کپتان داسن شناکا نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست دینے والی ٹیم سے زیادہ سے زیادہ 6 تبدیلیاں کی ہیں۔ رتوراج گائیکواڈ کلائی کی چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہیں جب کہ رویندرا جدیجا اور بمراہ کی واپسی ہوئی ہے۔ دیپک ہڈ کا بھی ڈیبیو ہے۔
فروری24202217:53 (IST)
1st T20I لائیو اپ ڈیٹس: ہیلو!
ہیلو اور لکھنؤ کے ایکانا اسپورٹس سٹی سے ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے T20I کی ہماری لائیو کوریج میں خوش آمدید۔ ہندوستان کو سابق کپتان ویرات کوہلی اور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو اگلے ماہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل آرام دیا گیا ہے۔
ٹاس اور لائیو ایکشن کے لیے دیکھتے رہیں۔
اس مضمون میں جن موضوعات کا ذکر کیا گیا ہے۔
. Source link
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
اگر جادو یا بندش کیوجہ سے اولاد نہ ہوتی اس وظیفے سے من کی مرادیں حاصل کریں
اگر جادو یا بندش کیوجہ سے اولاد نہ ہوتی اس وظیفے سے من کی مرادیں حاصل کریں
جو لوگ چار پانچ یا اس سے بھی زیادہ سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اس نعمت کی قدر ان سے معلوم کرنی چاہیے ۔اللہ کی ایک ایک نعمت دنیا بھر سے بھاری ہے لیکن جو بندہ جس نعمت سے محروم ہوتا ہے اس سے اس کا دکھ قرب معلوم ہوتا ہے اور اس کا سب دکھ غم اور قرب چہرے پر لکھا ہوتا ہے لوگ فون کرتے ہیں کہ اتنا عرصہ ہوگیا شادی کولیکن اولاد نہیں ہے ٹیسٹ سارے درست ہیں۔کوئی تھوڑی بہت بیماری تھی چاہے مرد کی طرف…
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث سہیل پر آسیب کا سایہ @harissohailREAL #Player #aajkalpk @PCB_INFO @PCB_Cricket #Paksitan #aajkalpk لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو کوئی انجری نہیں بلکہ ان پر آسیب کا سایہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے کوئی انجری نہیں ہے بلکہ مجھ پر آسیب کا سایہ ہے ۔ حارث سہیل کا موقف ہے انجری کا شکار نہیں بلکہ مجھ پر کسی نے جادو کروایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث سہیل کہتے ہیں کہ جادو کے باعث میرے دائیں گھنٹہ میں درد بڑھ رہا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے ایک روز پہلے حارث سہیل گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ ٹیم منیجمنٹ نے انجری کے باعث حارث سہیل کو پاکستان واپس بھ��وا دیا تھا۔ مزید پڑھیں: شاہد آفریدی 4000 رنز اور300 وکٹیں لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے تاہم وطن واپس آ کر انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے کووئی انجری نہیں بلکہ مجھ پر آسیب کا سایہ ہے جس کی وجہ سے میرے گھٹنے میں تکلیف بڑھ جاتی ہے ۔ خیال رہے کہ حارث سہیل نے 2015 ورلڈ کپ میں بھی آسیب کے باعث نیوزی لینڈ میں ہوٹل کا کمرہ تبدیل کروایا تھا۔
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
بیٹنگ کے بعد پاکستان کی بائولنگ بھی فلاپ
برسبین (جی سی این رپورٹ)فلاپ بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور دوسرے روز صرف ایک کھلاڑی کو ہی آؤٹ کر پائے۔برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز ایک وکٹ کے نقصان پر 321 رنز بنا لیے ہیں اور انہیں پاکستان پر 72 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔گابا کی تیز رفتار وکٹ پر نا تو نسیم شاہ کی تیز رفتار گیندیں کینگروز کو ڈرا سکیں اور نا ہی یاسر شاہ کا اسپن جادو چلا۔
Tumblr media
 دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو ڈیوڈ وارنر 151 رنز اور مارنس لبوشین 55 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے جب کہ آسٹریلیا کے واحد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی جو برنس تھے جو 97 رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر بولڈ ہوئے اور نروس نائنٹیز کا شکار بنے۔
Tumblr media
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، اسد شفیق نے سب سے زیادہ 76 رنز بنائے تھے۔ Read the full article
0 notes
queima-em-mim · 4 years ago
Text
جادو ٹونے
اس دورکہ اندرجس طرح بیماریاں پریشانیاں بہت زیادہ ہیں اسی طرح جادو ٹونے کا مطلب بھی بہت زیادہ ہے- اکثر لوگ اس واجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ہم طرح طرح کے داوائیاں استعمال کرتے ہیں ٹیسٹ کرواچکے ہیں لیکن ہمارے گھر کےاندرسے تکلیف نہیں ہے جاتی پریشانی نہیں ہے جاتی اور وہ عمل جادوکے زریعے سے ہوتے ہیں جس کا علاج میدیکل کے زریعے سے نہیں ہے ہوتا روحانی طریقے سے اس کاعلاج ہے اللہ کی کلام کے اندراس کاعلاج موجود…
View On WordPress
0 notes