#ا��شر
Explore tagged Tumblr posts
ahmed-1972-tawiski · 2 years ago
Text
📌...الحمد لله، وأشهد أن لا إله إلا الله، وأن محمدا رسول الله -ﷺ-.
#وبـعـد:
⭕..إذا رأيت المرء يكثر من قول: اللهم إني أسألك الفردوس الأعلى من الجنة من غير حساب، ولاسابق عذاب؛ فاعلم أن الله قد كتبها له...
❌ للأسف !! شاع هذا القول على منصات التواصل الإجتماعي؛ منسوبا للعلامة: ابن قيم الجوزية -رحمه الله- ولايصح ذلك عنه، رحمه الله !!
💎واعلم رحمك الله:
أنه ثبت في السنة أن جنة الفردوس، هي أعلى درجات الجنة، فعن أبي هريرة -رضي الله عنه-
قال: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-:
(...فإذا سألتم الله؛ فاسألوه الفردوس؛ فإنه أوسط الجنة، وأعلى الجن، فوقه عرش الرحمن، ومنه تفجر أنهار الجنة ) .
📚رواه البخاري ( 2637 )، ومسلم ( 2831 ).
🍀ومعنى " أوسط الجنة " أي : أفضلها، وأعدلها،
ومثله قوله تعالى: "وكذلك جعلناكم أمة وسطاً" .
🍀وأهل الفردوس الأعلى هم: السابقون المبادرون إلى فعل الخيرات كما أمروا، قال الله تعالى :
«وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ * أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ * فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ» [ الواقعة: 12/10].
📗قال العلامة السعدي -رحمه الله- في "تفسيره"
ص (833):
(والمقربون هم: خواص الخلق ).
📘قال العلامة ابن كثير -رحمه الله-
في "تفسيره" (517/7):
{من سابق في هذه الدنيا، وسبق إلى الخير، كان في الآخرة من السابقين إلى الكرامة؛ فإن الجزاء من جنس العمل، وكما تدين تدان}.
📕قال ابن قيم الجوزية -رحمه الله- في "الفوائد"
ص (27):
{ أنزه الموجودات، وأظهرها، وأنورها، وأشرفها، وأعلاها ذاتا، وقدرا، وأوسعها: عرش الرحمن -جل جلاله-؛ ولذلك صلح لاستوائه عليه، وكل ما كان أقرب إلي العرش؛ كان أنور، وأنزه، وأشرف مما بعد عنه؛ ولهذا كانت جنة الفردوس أعلى الجنان، وأشرفها، وأنورها، وأجلها؛ لقربها من العرش، إذ هو سقفها، وكل ما بعد عنه كان أظلم، وأضيق؛ ولهذا كان أسفل سافلين شر الأمكنة، وأضيقها، وأبعدها من كل خير}.
والله تعالى أعلم، والحمد لله رب العالمين، وسبحانك اللهم وبحمدك، أشهد أن لا إله إلا أنت، أستغفرك، وأتوب إليك.
22 رجب 1444.
ا، هـ.
1 note · View note
airnews-arngbad · 5 days ago
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 19 ؍نومبر 2024ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
 Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 19 November 2024
Time: 09.00  to 09.10 AM
آکاشوانی چھترپتی سنبھاجی نگر
علاقائی خبریں 
تاریخ:  ۹۱  /نومبر  ۴۲۰۲ء؁
وقت: 09.00  سے  09.10/ بجے
سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں 
٭ اسمبلی انتخابات سمیت ناندیڑ لوک سبھا کے ضمنی انتخابات کی تشہیر ختم ‘  کل رائے دہی
٭ ریاست بھر میں  9/ کروڑ 70 / لاکھ 25/ ہزار  119/ رائے دہندوں کے لیے  ایک لاکھ427/ رائے دہی مراکز
٭ اکتوبر کے لیے  جی  ایس  ٹی  ٹیکس بھر نے21/ تاریخ تک مدت میں توسیع
اور
٭ ضابطہ ئ  اخلاق کے دوران  ریاست میں 80/ ہزار  افراد کے خلاف کارروائی 
اب خبریں تفصیل سے...
اسمبلی انتخا بات سمیت ناندیڑ لوک سبھا ضمنی انتخاب کی تشہیر کل ختم ہو گئی ہے۔ ریاست میں اسمبلی کی288/ جبکہ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ کے لیے کل رائے دہی ہو گی۔ ریاست بھر میں 9/ کروڑ 70/ لاکھ 25/ ہزار119/ ووٹروں کے لیے ایک لاکھ 424 / رائے دہی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ حساس مراکز پر سینٹرل ریزرو فورس کے جوان تعینات ہوں گے۔
ووٹنگ سے پہلے کے خاموش ما حول میں ووٹروں پر دباؤ ڈالنے ‘ الیکشن کے نتیجہ متاثر کرنے جیسے عوام کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے الیکشن کمیشن نے منع کیا ہے۔ اب تشہیر کرنے  اور  ریلی نکا لنے پر منتظم  اور  شر کاء کے خلاف  2/ سال کی سزا  اور  جر ما نہ  یا  دونوں بھی لاگو کرنے کی اطلاع چیف الیکشن کمیشن دفتر نے دی ہے۔
اِسی دوران اشتہارات نشر کر تے وقت بھی اصول کا خیال رکھنے کے احکا مات امید واروں  اور  اشتہار نشر کرنے والوں کو الیکشن کمیشن نے دیے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے الیکشن کے عمل کی پوری تیاری ہو چکی ہے  اور  چیف الیکشن افسر  ایس  چوک لنگم نے ریاست کے ووٹروں سے کثیر تعداد میں ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
***** ***** *****
پولنگ اسٹیشن پر ووٹر کی شناخت کے لیے ووٹر آئی ڈی کے ساتھ 12/ دیگر ثبو توں میں سے کوئی بھی ایک قبول کیا جائے گا۔ اِن میں ڈرائیونگ لائسنس ‘ پین کارڈ‘  آ دھار کارڈ ‘  پاسپورٹ ‘  منریگا جاب کارڈ‘  بینک یا پوسٹل اکاؤنٹ کی تصویر والی پاس بک ‘  ہیلتھ انشورنس اسمارٹ کارڈ‘  قومی آ بادی رجسٹر کے تحت رجسٹرار جنرل آف اِنڈیا کے ذریعہ جاری کردہ اسمارٹ کارڈ   اور  خصو صی معذوری شناختی کارڈ شامل ہیں۔
***** ***** *****
ناندیڑ لوک سبھا حلقہ کے ووٹروں کو کل دوبارہ ووٹ دینا ہے۔ اِسی پولنگ اسٹیشن پر پہلی پولنگ لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے ہو گی جبکہ دوسری پولنگ اسمبلی انتخابات کے لیے ہو گی۔ ضلع کے6/ اسمبلی حلقوں کے ووٹروں سے احتیاط برتنے کی اپیل کر تے ہوئے کلکٹر ابھیجیت راؤت نے نا مہ نگاروں کو اطلاع دی۔
ناندیڑ شمال‘ ناندیڑ جنوب‘ بھو کر نائیگاؤں ‘ دیگلور  اور  مُدکھیڑ اِن اسمبلی حلقوں میں 2/ ای وی ایم کے سیٹ رہیں گے۔ ایک مشین لوک سبھا کے لیے سفید رنگ کی اِس پر سفید رنگ کے اسٹیکر چسپاں ہوں گے  جبکہ دوسری مشینیں وِدھان سبھا کے لیے گلا بی رنگ کے اسٹیکر کے ساتھ  اور  پولنگ چِٹ بھی گلا بی رنگ کی ہو گی۔ رائے دہندگان کو ایک ہی پولنگ سینٹر پر دونوں ووٹ ڈالنے ہوں گے۔ اپنی شناخت کی تصدیق کے بعد رائے دہندہ  کو  پہلے  لوک سبھا  اور  پھر اسمبلی کا ووٹ ڈالنا ہو گا۔ 
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے تمام 9/ اسمبلی حلقوں پر آج دو پہر تک ووٹنگ اشیاء کے ساتھ ووٹنگ دستے پہنچنے کی اطلاع ضلع کلکٹر  و  ضلع الیکشن افسر دلیپ سوامی نے دی۔ کل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں ایک صحافتی کانفرنس سے وہ مخاطب تھے۔  انھوں نے اطلاع دی کہ تقریباً18/ ہزار178/ افراد ووٹنگ کے عمل کے لیے تعینات رہیں گے  اور  اُن کی حمل  ونقل کے لیے تقریباً 11/ ہزار  گاڑیاں رہیں گی۔
ضلع بھر میں مجموعی طور پر 3/ ہزار273/  رائے دہی مراکز پر ووٹنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ پولنگ مراکز کی تعداد کے پیش نظر ضلعے میں 7/ ہزار  430/ بیلیٹ یو نٹ در کار ہو ں گے۔ ان میں سے 20/ فیصد مشینیں  مختص رکھی گئی  ہیں۔ اِسی طرح 3/ ہزار 917/ کنٹرول یونٹ میں سے 20/ فیصد یو نٹ مختص رکھی گئیں ہیں۔ 
***** ***** *****
ضلع الیکشن افسر ڈاکٹر شری کرشن پانچاڑ نے کہا کہ جالنہ ضلعے میں الیکشن کمیشن کے آن لائن سسٹم کے ذریعہ کل پانچوں اسمبلی حلقوں کے پولنگ اسٹیشنوں پر ��انے والی انتخابی ٹیموں کی تیسری راؤنڈنگ کل عمل مکمل ہو ا۔ اِس عمل کے مطا بق کون سی ٹیم کس پولنگ اسٹیشن پر جائے گی‘  متعلقہ ٹیموں کو آج آگاہ کر دیا جائے گا۔ اِس کے بعد ٹیمیں ووٹنگ کے تمام سامان لے کر پولنگ اسٹیشن کے لیے روانہ ہو جا ئیں گی۔
***** ***** *****
دھارا شیو ضلعے میں پُر امن اسمبلی انتخابات کو یقینی بنانے والے الیکشن کے دوران کسی بھی نا خوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے پولس انتظامیہ‘  5/ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس‘18/ پولس انسپکٹر ‘104/ اسسٹنٹ انسپکٹر  اور  پولس سب انسپکٹر‘ ایک ہزار 604/ پولس کانسٹیبلوں کے ساتھ ایک ہزار450/ ہوم گارڈ  اور  103/ این  سی  سی  دستے تعینات کیے گئے ہیں۔ اِسی کے ساتھ مرکزی پولس ٹیم کے 4/ یونٹ بھی یہاں 
داخل ہو چکے ہیں۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں 
***** ***** *****
دریں اثناء گزشتہ روز انتخابی مہم کے آخری دن  امید واروں نے پر یس کانفرنس جلسے  اور  روڈ شو اور  وٹر کے گھروں کا دورہ کیا۔ 
کانگریس لیڈر  راہل گاندھی ‘ بی جے پی کے قو می جنرل سیکریٹری  وِنود رتاؤڑے ‘  وزیر اعلیٰ و شیو سینا لیڈر ایکناتھ شندے ‘  شیو سینا  اُدھو با لا صاحب ٹھاکرے گروپ کے رکن اسمبلی آدِتیہ ٹھاکرے سمیت دیگر افراد نے کل پریس کانفرنس منعقد کر تے ہوئے اپنے موقف کا اظہارکیا۔
***** ***** *****
سابق وزیر داخلہ  اور  این سی پی شرد چندر پوار گروپ کے لیڈر انیل دیشمکھ کی گاڑی پر پتھراؤ کیاگیا اِس میں انیل دیشمکھ زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ناگپور دیہی کے کاٹول کے جلال کھیڑہ علاقہ میں پیش آ یا۔ انیل دیشمکھ کے بیٹے سلیل دیشمکھ کاٹول سے مہا وکاِس آ گھاڑی کے امید وار ہیں۔ پولس سپرنٹنڈنٹ ہرش پوددار نے کہا کہ واردات کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے گنگا پور حلقہ کے آزاد امید وار سُریش سو نو نے  پر بھی کچھ نہ معلوم افراد نے لانجی گاؤں کے قریب پتھراؤ کیا۔ اِس میں وہ معمولی زخمی ہو گئے۔ پولس جانچ کر رہی ہے۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابی ضابطہ اخلاق کے دوران ریاست میں تقریباً80/ ہزار  لوگوں کے خلاف احتیا طی کارروائی کی گئی۔ 56/ ہزار  سے زائد ہتھیار جمع کیے گئے اور 611/ اسلحہ لائسنس منسوخ کیے گئے۔ اِس عرصے میں مختلف مقامات سے ٹیموں نے660/ کروڑ  روپئے سے زائد کا سامان ضبط کیا  ہے۔ اِس میں 153/ کروڑ  روپئے سے زیادہ نقد‘282/ کروڑ  روپئے سے زیادہ کی قیمتی دھاتیں شامل ہیں۔
***** ***** *****
جاری مالی سال میں حکو مت نے  جی  ایس  ٹی  ریٹرن  3B  داخل کرنے کی آخری تاریخ میں ایک دن یعنی مہا راشٹر  اور  جھار کھنڈ کی ریاستوں میں 21/ تاریخ تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جی ایس ٹی عمل آ وری کمیٹی کی منظوری کے بعد لیاگیا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے میونسپل حدود میں واقع 4/ اسمبلی حلقوں میں فی کس ایک مثالی ووٹنگ سینٹر قائم کی�� گیا ہے۔ اِن میں ویٹنگ روم‘  نر سری ‘  پینے کا پانی ‘  طبی سہو لت ‘  سیلفی پوائنٹ سمیت دیگر سہو لیات فراہم کی گئی ہے۔ استقبالیہ کمرہ میں نویں  دسویں  کے طلبہ کو بطور رضار کار مقرر کیاگیا ہے تکہ وہ ووٹر کو فہرست میں نام تلاش کرنے  اور  بوتھ کی معلومات فراہم کرنے میں مدد کر سکیں۔ طلبہ کو تعینات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ الیکشن کے عمل سے آ گاہ  ہو۔
***** ***** *****
اورنگ آباد مشرق حلقے سے مہا یوتی کے امید وار اتل ساوے  اور  اورنگ آباد وسطی حلقے سے مہا یو تی کے امید وار پر دیپ جیسوال نے وہیکل ریلی نکال کر رائے دہندگان سے ملاقاتیں کی۔ جبکہ اورنگ آباد وسطی حلقے سے مہاوِکاس آگھاڑی کے امید وار  باڑا صاحب تھورات نے موبائل فون پر آڈیو پیغام کے ذریعے مہا وِکاس آگھاری کے اِسی حلقے کے امید وار  راجو شندے نے عوام سے راست ملا قاتیں کر کے اپنی تشہیر ی مہم کا اختتام کیا۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگرضلعے میں اب تک 4/ ہزار71/ رائے دہندگان نے گھر سے اپنا رائے دہی کا حق ادا کیا ہے  اور  یہ تنا سب79/ فیصد ہے۔ جبکہ 9/ہزار699/ پوسٹل ووٹ ڈالے گئے ہیں  اور  یہ رائے دہی 73/ فیصد ہوئی ہے۔ انتخابی شعبہ کی جانب سے یہ معلومات فراہم کی گئی ہے۔
***** ***** *****
دھارا شیو ضلعے کے عمر گہ حلقے میں 85/613 / سال سے زائد عمر کے افراد  اور  194/ معذور  رائے دہندگان  اِس طرح مجموعی طور پر 807/ رائے دہندگان نے گھر سے ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹریشن کر وا یا ہے  اور  اِن میں سے 769/ رائے دہندگان نے گھر سے رائے دہی کا حق ادا کیا ہے۔
***** ***** *****
پر بھنی انتخابی حلقے سے شیو سینا اُدھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راہل پاٹل نے اپنی تشہیر ی مہم کا اختتام کل آٹو رکشہ ریلی  اور  معذورین کی رکشہ ریلی سے کیا۔ جبکہ شیو سینا کے امدی وار آنند بھر وسے نے تصویر ی  رتھ کی ریلی سے اپنی تشہیری مہم ختم کی۔
***** ***** *****
لاتور شہر انتخابی حلقے سے کانگریس پارٹی کے امید وار امِت دیشمکھ نے فلم ادا کار  رِتیش دیشمکھ کے ہمارہ شہر میں ایک جلسہ ئ  عام کیا۔ بعد ازاں گنج گو لائی علاقے میں روڈ شو کر کے رائے دہندگان سے ملا قاتیں کی۔ 
***** ***** *****
آخرمیں  خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ اسمبلی انتخابات سمیت ناندیڑ لوک سبھا کے ضمنی انتخابات کی تشہیر ختم ‘  کل رائے دہی
٭ ریاست بھر میں  9/ کروڑ 70 / لاکھ 25/ ہزار  119/ رائے دہندوں کے لیے  ایک لاکھ427/ رائے دہی مراکز
٭ اکتوبر کے لیے  جی  ایس  ٹی  ٹیکس بھر نے21/ تاریخ تک مدت میں توسیع
اور
٭ ضابطہ ئ  اخلاق کے دوران  ریاست میں 80/ ہزار  افراد کے خلاف کارروائی 
 علاقائی خبریں ختم ہوئیں 
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR  چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔
٭٭٭٭
0 notes
turkaesthetic · 4 months ago
Text
انتقال چربی در ترکیه یکی از انواع جراحی پلاستیک است که بر اساس از یک ناحیه ناخواسته بدن و تزریق مجدد آن در سایر نواحی بدن برای اهداف بسیاری مانند سفت کردن پوست و خلاص شدن از شر چین و چروک و اسکارهای عمیق است.
0 notes
gnwertvuip · 5 months ago
Text
هالمره بنسافر بدون بابا من غير شر الشعور غريب و القلب مليئ بالبكا ا ا اء
0 notes
mona--el-tahan · 6 months ago
Text
يبدو ان الشراميط الشاذة الفاجرة شديدة الغيظ والحقد من انى فائزة الليلة . واؤكد فى كل وقت على رفضى الابدى . ان تتواجد معى اى شرموطة فاجرة شاذة جنسيا منحلة اخلاقيا بتاعة زنا و دعارة وشذوذ جنسى و علاقات فى الحرام مع خولات .. دى اوساطهن😜
الآن فجأة .. سببولى ضيق مفاجئ و سخونة 👅 بعد ما جعلوا قطرات من ال toilet تنزل فجاةفى ملابسى
فهل هذا سوف يمحو العمل العظيم الي انا 💪💪قمت به الليلة .. رغما عن انف اى شرموطة فاجرة شاذةجنسيا .. بشر لوغيرب شر .. تواجدت الليلة . و محروقة ومتغاظة من شخصى و قوتى ؟؟
لا ادرى ماذا استفادت تلك الشلذة لبشرموطة الآن بفعلتها تلك .. هل سيتم التراجع عن الفضيحةالتى لحقت بجامعةعين شمس.. وتسببت فيها القيادات الشاذاتالحالية لجامعة عين شمس .. بعد انها لم تفهم تعاليم الدين الاسلامى فى نظافةو طهارة الملبس من ال toilets😜😜
هل هذا معناه ان انتن يا شاذات ذات سيطرة عليا .. لا بالطبع .. فلم تنجح غى شرموطة فاجرة شاذة منكن فى دفعى فى طريقكم المنحرف .. او انى اوافق على خول يتبع اى شاذة منكن .. او ان قواى تقع تحت سيطرة ى شرموطة شاذة منكن .. او تدفعنى شاءةمنكن لقتل من لا اريد .. او ان تحقق اى شرموجة فاجرةشاذة جنسيا اى فائدة شخصية من قوتى👅👅
وهل هذا معناه انى قد اتراجع .. عن رفضى الابدى لا�� شرموطة فاجرة شاذة فى القوات المسلحة المصرية .. الى كادوا لابنتى فى نادى الجلاء .. ولابنى.. بمحاولات قتله فى كليته .. ولشخصى كثيرا ؟! .. ام انى سوف اتراجع عن رفضى الابدى لاى شرموطة فاجرة شاذة فى الجهات السيادية البريطانية او فى جامعة عين شمس؟! .. بالطبع لاااااا للابد
ولا يمكن ان ارضى بوجود أى شرموطة شاذة منهن للأبد .. ولا يمكن ان اشتغل للابد فى لى مرحلة سنية لى .. لو لم اكن تزوجت اولا .. الراجل الى انا اخترته الprof
اعيد واكرر
القوة قوتى .. و ما اتخلقتشى الفاجرة الشاذة من كوكب الارض الى تتحكم فى قوتى .. او تفرض عليا وساخة .. و قذارة.. وشذوذ .. و دعارة .. نسوان فاجرة شاذة جنسيا بتشتغل .. وتبعدوا عنى الشاذات و اى ستات .. بتشتغل فى الفضاء المصرى ا و فضاء كوكب الارض للابد
و انا طبعا مسلمة مستقيمة .. سوف تشتد الفترة القادمة .. حقد الشاذات جنسيا على استقامتى و تعاليم دينى الاسلامى .. واولها نظافة الملبس و طهارته من ال toilet .. و رفضى لأى زنا و شذوذ جنسى .. و اى جنسية اخرى
مكتوب عليا افكر الجميع بذلك كل مرة🤣 يبعتوا عندى فيها .. شرموطة شاذة جنسيا .. تنقهر من فوزى كل ليلة .. و تطمع فى قربى .. و تحقد انى مسلمة .. و بأحرص على تعاليم دينى الاسلامى من رفض الشاذات جنسيا وانحرافهم الاخلاقى و تواجدهم معايا .. وحرصى عل طهارة ونظافة الملبس من القاذورات وال toilets 👅👅
و طبعا زواجى من الprof اولا و لا احد غيره فهو الرجل الذى انا اخترته
والذى سيكون السبب فى ان يتحرم عل العالم والكون الاستفادة بقوتى .. اذا لم اتزوجه زواج اسلامى قريبا ..رغما عن انف اى شرموطة فاجرةشاذة بنت كلب وسخة
مع انى على يقين .. ان هذا ما تريده
. الشراميط الشاذات جنسيا الى بتدير كوكب الأرض .. ان يتحرم على الجميع .. الاستفادة.. بقوتى وانا صاحية.. لانى اعتنق الدين الاسلامى و تعاليمه
ولكن هذا معناه ان من يحكمون الكون والمجرة .. بيتفقوا مع شاذات كوكب الارض مع ما يفعلونه معى حاليا😜 .. يعنى يستحقوا يخسرونى للابد .. لو انا خسرت الprof .. وكفاية عليهم الشراميط الشاذات جنسيا من مصر .. و بقية كوكب الارض
Tumblr media
Tumblr media
0 notes
aaaalsafar · 6 months ago
Text
Tumblr media
✍ نصائح ممتازة أعجبتني
گلام لايفهمہ إلا العقلاء :
🌺 قال رجل صالح ﻹبنه
يا بني إني أريد أن أنصح لك فاسمع عني تغنم في الدنيا والآخرة ،،،،
🌺 قال الإبن يا أبتي قل تجدني لك صاغياً ...
🌺 فقال الرجل الصالح. ./
( يا بني ﻻ عقل لمن ﻻ وفاء له ،،
🍓وﻻ مروة لمن ﻻ صدق له ،،
🍓وﻻ علم لمن لا رغبة له ،،
🍓وﻻ كرم لمن لا حياء له ،،
🍓وﻻ توبة لمن لا توفيق له ،،
🍓وﻻ كنز أنفع من العلم ،،
🍓وﻻ مال أربح من الحلم ،،
🍓وﻻ حسب أرفع من الأدب ،،
🍓وﻻ رفيق أزكى من العقل ،،
🍓وﻻدليل أوضح من الموت ،،
🍓وﻻ كرم أنفع من ترك المعاصي،،
🍓وﻻ حمل أثقل من الذنوب ،،
🍓وﻻ عبادة أفضل من التفكر،،
🍓وﻻ شر أشر من الكذب ،،
🍓وﻻ تكبر أكبر من الحمق ،،
🍓وﻻ فقر أضر من الجهل ،،
🍓وﻻ ذل أذل من الطمع ،،
🍓وﻻ عار أقبح من البخل ،،
🍓وﻻ غنى أغنى من القناعة،،،،
🍎يا بني من صارع الحق إنهزم،،
🍎ومن تعرض لهتك أعراض المسلمين هتك الله عرضه،،
🍎ومن أعجب برأيه ضل ،،
🍎ومن تكبر على الناس ذل ،،
🍎ومن شاور لم يندم ،،
🍎ومن جالس العلماء وقر ،،
🍎ومن جالس السفهاء حقر،،
🍎ومن قل كلامه حمدت عاقبته ،،
🍎ومن ��رف بالكذب لم يصدق ،،
🍎ومن طاوع شهوته فضحته،،
🍎ومن لم يعرف مقادير الرجال فالحقه بالبهائم ،،
✨يا بني إني ذقت الطيبات فلم أجد ألذ من العافية ،،
✨وذقت المرارات فلم أجد أمر من الحاجة للناس ،،
✨ونقلت الحديد والصخر فلم أجد أثقل من الدين ،،،،،
👌 يا بني إذا جاورك قوم فغض طرفك عن محارمهم،،
👌 ومن أساء إليك فأحسن إليه،،
👌 يا بني إزرع الجميل تحصد الجزيل ،،
👌واصحب الأخيار وتجنب اﻷشرار،،
لإن الأخيار إن صاحبتهم رفعوك ،، وإن ظلمك الناس نصروك،، وإن تكلمت سمعوا لك ،،
🔥أما الأشرار إن صاحبتهم وضعوك ،،
🔥وإن أمنتهم خدعوك،،
🔥وإن اطلعوا على سرك فضحوك ،،
🔥وإن استغنوا عنك تركوك،،،
👌 يا بني انظر إلى من هو فوقك في الدين والأخلاق،، وإلى من هو تحتك من المال،،
👌 وعليك بالندامة على الذنب،،
👌 واذكر الله بالعشى واﻹبكار،،
👌 إذا رماك الناس بالطوب،،
🌷فاجمع هذا الطوب لتسهم في تعمير بيت،،
🌷وإذا رموك بالزهور فوزعها على الذين علّموك ......
✨💦✨💦🌟💫
المرض نصيب والعلاج قرار والزواج نصيب والطلاق قرار ووجود أشخاص بحياتك نصيب والاحتفاظ بهم قرار ..
فإن لم تكن تمتلك النصيب فأنت تمتلك القرار .
✨💦✨💦🌟💫
عيوب الجسم يسترها متري قماش
ولكن عيوب الفكر يكشفها أول نقاش.
✨💦✨💦🌟💫
ليست الأمراض فَي الأجساد فقط
بل فيِ آلأخلآق..
لذا إذآ رأيت سيٌء الخلق
فَإدعُ لهُ بِالشفآء و احمد الله الذي عآفآك ممآ ابتلاهـ.
✨💦✨💦🌟💫
” مخلوقون من ” نطفة "
” وأصلنا من ” طينة "
” وْأرقى ثيابنا من ” دوْدة "
” وْأشهى طعامنا من ” نحلة "
” ومرقدنا تحت الأرض حفره"
✨💦✨💦🌟💫
سبب المشاكل
و قطع العلاقات
وشحن النفوس
هو نقل الكلام فكلنا إليه راجعون
✨💦✨💦🌟💫
عجيب من يجد لنفسه عذرا في كل شيء
ولا يعذر الناس في أي شيء!
✨💦✨💦🌟💫
أجمـل سرقـة هـي
سرقـة القلـوب بطـيب الأخـلاق
✨💦✨💦🌟💫
الفراشة رغم جمالها : حشرة !!.
والصبار رغم قسوته : زهرة !!.
فلا تحكم على الناس من أشكالهم
بل احكم عليهم بما تحتويه قلوبهم ,,
✨💦✨💦🌟💫
كن منّ تـكونّ ; ˘
فَاليوم تمشي وغداً مدفونّ
✨💦✨💦🌟💫
اهتمامنا شديد جداً بمسمّياتنا في الدنيا
بروفيسور
دكتور ،
مهندس ،
معلم ] ..
لكن .. !
ماذا أعددنا لمسمّياتنا في الآخرة .؟!
[ الصائمون ،
القائمون ،
القانتون
المتصدقون
الراكعون ،
الذاكرون ] ..
◄ فعلا سؤال يستحق التأمل ►
✨💦✨💦🌟💫
أكثروا من التفكير في قوله تعالى :
( ياليتني قدمتُ لِحيَاتي )
لتَعلمو ا،/ أن الحياة الحقيقية *
ليسَت الآن ¨¨¨
✨💦✨💦🌟💫
وو
✨💦✨💦🌟💫
إذا نويت نشر هذا الكلام
انوو بها خير لعل الله يفرج لك بها كربة من كرب الدنيا والآخرة
✨💦✨💦🌟💫
وتذكر : ~
افعل الخير مهما استصغرته فلا
تدري أي حسنة تدخلك الجنة .. 🏵
0 notes
bornlady · 9 months ago
Text
رنگ موی هایلایت زمینه مشکی : چرا پیش کشیش خود نمی روی؟» "کشیش!" فریاد زد و خندید. تمسخر آن خنده! "کشیش!" او برگشت و رفت، تا کنترلش را در دست بگیرد، بدون شک. دنبالش نگه داشتم اصرار کردم: «بله، شما باید برای مشاوره اخلاقی نزد رئیس کلیسای خود بروید و برای مشاوره اقتصادی باید به استاد اقتصاد مراجعه کنید.» او جلوی من را گرفت. "استاد!" او اکو کرد و لحن من را منعکس نکرد. رنگ مو : و حماقت، دکتر مانند، مهارت کنترل، و حقیقت ساده، سادگی را اشتباه می نامد، و اسیر، کاپیتان خوب حاضر، بیمار:- خسته از همه اینها، از اینها خواهم رفت، اما برای مردن، عشقم را تنها می گذارم. نوشته شده در لندن، سپتامبر 1802 نوشته ویلیام وردزورث (یکی از غزلیات بزرگ شاعر طبیعت انگلستان. برنده جایزه شاعر در سال 1843) ای دوست! نمی دانم باید به کدام سمت نگاه کنم برای راحتی، بودن، همانگونه که هستم. رنگ موی هایلایت زمینه مشکی رنگ موی هایلایت زمینه مشکی : ظلم می کند فکر کنیم که اکنون زندگی ما تنها به دردسر افتاده است برای نمایش؛ یعنی کار دستی صنعتگر، آشپز، یا داماد!—باید مثل جوی آب پر زرق و برق بدویم در آفتاب باز، یا ما ناآرام هستیم. ثروتمندترین مرد در میان ما بهترین است. اکنون هیچ عظمتی در طبیعت یا کتاب وجود ندارد ما را خوشحال می کند. تجاوز، بخل، هزینه، این بت پرستی است; و اینها را می پرستیم. لینک مفید : لایت و هایلایت مو ساده زیستی و تفکر بلند دیگر وجود ندارد: زیبایی خانگی دلیل خوب قدیمی رفته است؛ صلح ما، بی گناهی ترسناک ما، و دین پاکی که از قوانین خانگی تنفس می کند. پیشگفتار «بیچارگان» نوشته ویکتور هوگو (شاعر و انسان دوست فرانسوی در این قسمت هدف یکی از نیم دوجین رمان بزرگ جهان را بیان کرده است) تا زمانی که به موجب قانون و عرف، محکومیت اجتماعی وجود داشته باشد. رنگ موی هایلایت زمینه مشکی : که در مواجهه با تمدن، به طور تصنعی جهنم‌ها را بر روی زمین ایجاد می‌کند و سرنوشتی را که الهی است، با مرگ انسانی پیچیده می‌کند. پایین خیابان های تنگ و باریک لورنس آرام ولگرد کارگرانی که صدها نفر راهپیمایی می کردند آمد. راهپیمایی در صبح، راهپیمایی به سمت قبرستان، جایی که دیگر آتشین نیست، زیر چمن‌ها، بی احساس و بی خیال، دوست و خواهرشان دراز کشیده اند. در دستانشان تاج گل و گلهای آویزان را حمل می کردند، بالای سرشان بنرهایشان مثل عقاب فرو رفت و اوج گرفت- آره، اما عقاب‌هایی که خونریزی می‌کنند، آغشته به خون قلب خودشان قرمز، اما نه برای شکوه - قرمز، با زخم و درد، قرمز، نماد شناور خون تمام جهان. بنابراین آنها بنرهای خود را به دست داشتند و به سمت قبرستان آواز می خواندند. بنابراین آنها راهپیمایی کردند و شعار دادند و اشک و ادای احترام کردند. بنابراین، با گل، مردگان به عرشه مردگان رفتند. در درون کلیساها مردم شنیدند صدا، و نگرانی بسیار مربوط به آنها بود- خدا ممکن است کلام مقدس را نشنود- شاید خدا دعاهایشان را نشنود! آیا چنین چیزهایی باید به این بردگان اجازه داده شود - برای آزار دادن صلح سبت با آهنگ، آمدن با شعارها، مانند امواج راهپیمایی، که با افتخار همراه شد. فرض کنید خدا به اینها روی آورد - و شنید! فرض کنید او بی خبر گوش کرده است- خدا ممکن است کلام مقدس را فراموش کند، شاید خدا دعاهایشان را فراموش کند! و بنابراین (کنایه غم انگیز) محافظان صلح آبی پوش فرستاده شدند تا آنها را جارو برگردانند - ببینند آهنگ ریبالد باید متوقف شود. برای پراکنده کردن کسانی که آمدند و مضطرب شدند خدا با گریه ها و دغدغه هایشان. ساکت - تا خدا متن را بشنود. دعاهای شیک و ناپسند! در خیابان های خنده دار و آوازخوان لارنس کوچولو بالا بروید آمدند سربازان خنگ. و پشت کت های آبی پوزخند و نامرئی، همراه با مشعل های نادیده، سوار انبوهی از خشم قرمز شد و همه را در برابر آنها فرا گرفت. شهوت و شر به آنها پیوست - وحشت در میان آنها سوار شد. Fury تپانچه های خود را شلیک کرد. دیوانگی چاقو زد و فریاد زد. در خیابان های وحشی و خونین لارنس لرزان، وحشت بی توجه، یک ساعته و تلخ را خشمگین کرد. شور پاره و پایمال شد; مردانی که زمانی ملایم و آرام بودند، با نفرت وحشیانه به نام قانون و نظم مبارزه کرد. و زیر فریاد، مثل دریای زیر شکن، آمیخته شدن با اندوه، اندام موقر را غلتید.... یازده صبح—مردم در کلیسا بودند— دعاها در حال ساختن بودند - خدا نزدیک بود. رنگ موی هایلایت زمینه مشکی : یکشنبه بود! توسط اشعیا ای حاکمان سدوم، کلام خداوند را بشنوید. ای قوم غموره به قانون خدای ما گوش فرا دهید. انبوه قربانی های شما برای من به چه منظور است؟ خداوند می گوید... دیگر هدایای بیهوده نیاورید... وقتی دستان خود را دراز کنید، چشمانم را از شما پنهان خواهم کرد. بله، وقتی دعاهای زیادی بکنید، من نخواهم شنید.
دستانت پر از خون به واعظ ( از «در این دنیای ما» ) نوشته شارلوت پرکینز گیلمن (صفحات 200 و 209 را ببینید ) درباره دیروز موعظه کن، واعظ! زمان بسیار دور: وقتی دست خدا زد و کشت و بتها یهودیان گردن سخت را گرفتار کردند. یا وقتی مرد غم آمد، و بر مردمی که نام او را لعنت کردند- درباره دیروز موعظه کن، واعظ، نه در مورد امروز! درباره فردا موعظه کن، واعظ! فراتر از زوال این جهان: از بهشت ​​گوسفندان که قیمت گذاری کردیم وقتی ایمان خود را به عیسی مسیح وصل کردیم. از آن اعماق داغ که دریافت خواهد کرد بزهایی که باور نمی کنند - درباره فردا موعظه کن، واعظ، نه در مورد امروز! در مورد گناهان کهنه موعظه کن، واعظ! و همچنین فضایل قدیمی: نباید دزدی کنی و جان انسان را بگیری، تو نباید به زن همسایه خود طمع کنی. و زن باید به هر قیمتی بچسبد به یک فضیلت او، یا او گم شده است- در مورد گناهان کهنه موعظه کن، واعظ! نه در مورد جدید! موعظه در مورد مرد دیگر، واعظ! مردی که همه ما می توانیم ببینیم! مرد سوگند، مرد نزاع، مردی که می‌نوشد و همسرش را کتک می‌زند، کسی که به جفت خود کمک می کند تا ناراحت و شریک شوند وقتی تنها چیزی که آنها نیاز دارند این است. رنگ موی هایلایت زمینه مشکی : که در محل کار خود ادامه دهند - موعظه در مورد مرد دیگر، واعظ! در مورد من نیست! رشوه دهنده اکراه نوشته لینکلن استفنز (رئیس یک شرکت قدرتمند خدمات عمومی از نظر وجدان آشفته شده است و دانشجوی شرایط اجتماعی را فرا می خواند) "شما ناراضی هستید زیرا رشوه می دهید و فساد می کنید و از من مشاوره می خواهید. چرا؟ من معلم اخلاقی نیستم شما یک کلیسا هستید.
0 notes
sdsalim · 1 year ago
Text
ليرحمنا الله ياصديقي ...
رأس العالم الغربي المسيحي المتحضر يدعم الرواية ا*ل*إ*س*ر*ا*ئ*ي*ل*ي*ة
في قصف المستشفى المعمداني !
شر البلية ما يضحك !
May God have mercy on us, my friend ...
The head of the civilized Christian Western world supports the I*s*r*a*i*l*i*a*n novel
In the bombing of the Baptist Hospital !
The evil of the scourge is what laughs !
0 notes
Text
حلقات أَنوَار لَا ظُلُمات لِي - الحَلَقة رَقم 8 جديد
جميع حقوق هذه الحلقات محفوظة لصاحبها
مِن الهَام جداً إِن بِالحَق يتعَرَف الكَلَام التَالي : 1- البشر مخلوقين مِن نَفس وَاحِدة يَعنِي مخلُوقِين مِن طَبِيعة واحدة وِهِي طِين أَو تُرَاب لَكِن البَشَر مِش مَخلُوقِين بِطَبِيعة وَاحدة وِالطَبَائع اللي اتخَلَقُوا بِيهَا البَشَر مُختَلِفة عَن بَعضَهَا البَعض وأَول مَن عِرِف إِن الطَبَائِع اللي اتخَلَقُوا بِيهَا البَشَر مُختَلِفة عَن بَعضهَا البَعض مِن البَشَر هُما رُسُل الله مِن البَشَر وماعِرفش دا اللي هو إن الطَبَائِع اللي اتخَلَقُوا بِيهَا البَشَر مُختَلِفة عَن بَعضهَا البَعض قبلهم حَد مِن الجِن 2- الخَلق مِش مَخلُوقِين مِن طَبِيعة وَاحدة فَالخَلق لَيسُوا مَخلُوقِين مِن طَبِيعة وَاحدة فَمَثلاً الطَبِيعة اللي اتخَلَقُوا مِنهَا الجَان هِي مُختَلِفة عَن الطَبِيعة اللي اتخَلَقُوا مِنهَا الإنس
3 - الكُتُب اللي أَنزلهَا الله قَبل القُرآن كُلهَا أَو بَعضهَا الطَبِيعة اللي أُنزِلت بِيهَا مُختَلِفة عَن الطَبِيعة اللي أنزِل بِيها القُرآن عَلشَان كدا مَثلاً التَوراة والإنجيل مِش موجودين مَع اللي كَفروا مِن أهل الكتَاب
4 - إن مصر إتقال عَلِيها مِن حَد إنهَا بَلد ا��رقَاصَات فَدِي شهَادة مِنهم إن خَلق ماهماش مصريين اللي منهم اللي قائلين إن مصر بلد الرقاصات إنهم اخوات رقاصات هما ودَلِيل عَلَى إِن غِير مصرِيين بيتقال إِن مصر بلدهم عَندهم أَمَل إِن يستوطنُوا مصر بَس مصر مِش بلد الرقاصات ولا بلد اخوة الرقاصات لَكِن مصر بلد مصريين وهيظل مستوطِن مصر مصريين مع العِلم أكتر الأعرَاب بيقولوا إِن مصر بَلَد الرقَاصَات وخلوا بالكم الأعراب ليسُوا عَرَب الصحرَاء لَكِن الأَعرَاب غَجَر مِن القِبط والقِبط مِش مصرِيين القِبط الأَصلِيين منهم الأَعرَاب ومِش كُل القِبط غَجَر لَكِن بَعض القِبط غجَر والقِبط أُمم مِن أُصُول مُختَلِفة
5 - بَعض اللي أجساد حقيقية ليهم مابتنجبش أجساد حقيقية ليهم أُخرى بِتنجِب 6- بعض البِلَاد الطَبِيعة اللي اتخلقت بيها غير الطبيعة اللي اتخَلقِت بيها مصر وبصوا فيه بلوشستان إيران وفيه بلوشستان خَارِج إِيرَان والاتنين مختلفين عَن بعضهم في الطبائع اللي اتخلقوا بيها وفيه بلوشستان غيرهم وبلوشستان هِي بِلَاد عَرَبِية وبَعض البِلَاد فِيه طَبَائِع لِيهَا مابيشُوفَهاش بَعض الخَلق وبعض البِلَاد فِيه طَبَائِع لِيهَا يِقدَر يشُوفهَا أَي خَلق مِن الخَلق وفي بعض الطَبَائِع دي ظهرت صُور متداخلة كأن فيه خَلق اسمهم جماعة التوحيد والجِهَاد أو تنظيم القاعدة في العراق أو مَا شَابه كأنهم بيعدموا خَلق فِي العَرَاق هُما مَاأَعدَموش إياهم ولا تَواجدُوا فِي العِرَاق دا كلَام مِن عِلم مُسلِم حَنِيف اسمه عِلم الطَبَائِع وكلَام مِن عِلم مُسلِم حَنِيف اسمه عِلم الحَرب التَي بِالحَق وسرَق البَعض بَعض كَلَامي دا واحذروا ممكن حد يبقى كاتب حاجة في مدونة محددة سنة 2020م وأنا أكتب في مدونة ليا حاجات بتاريخ 2021م يقوم هو ماسح اللي كاتبه دا في عام 2020م اللي أنا قلت عليه هنا بلا إن يمسَح المنشور اللي هو فيه أو اللي هو كان فيه ويكتب بداله اللي أنا كاتبه في عام 2021م اللي أنا قلت عليه هنا بِشكل إِن كأن هو اللي كاتبه قبلي 7 - مصر لها أكثر مِن طَبِيعة والبَعض بيزعم إِن مصر طبيعة لمصر إِنهَا بلد أُخرى الطَبِيعة دِي فمثلاً تبقى ظاهرة طَبِيعة مُعَينة لِمصر مِش أي حَد يقدر يشوفها في الحقيقة تبقى ظاهرة في التليفزيون فيزعم البعض إنه سوريا أو العراق أو ليبيا أو اليمن أو أمريكا الطَبِيعة دي خاصة إن كان متداخل في صورها الظاهرة في التليفزيون صور خَلق مِش موجودين في مصر في وقت ظهور للطبيعة دي لمصر في التليفزيون وأكيد بَعض طبائِع البِلَاد مابيشوفهاش إلا خَلق مُصطَفِين مِن الله مِن بَنِي النَبِي نُوح والله أَكبَر وَانتبهُوا بِحَسَب عِلم الطَبَائِع فِيه خَلق بِحَسَب الطَبِيعة أَو الطَبَائِع اللي اتخَلَقُوا بِيهَا مابيشوفوش حاجات بتجرى في طَبَائِع مُعَيَنة لِبلَاد ما بَس دا مِش مَعناه إِن حَد يِصَدق كِذب أَو تَزوير مُتَعَلِق بالكلام دا هُو مِش مِني وهُو مِن خَلق ما رُبَما كُلهم مِن شَر البرية وبِالتأكِيد كلهم أَو أَكثرهم أو كتِير منهم هُما مِن شر البَرِية مَع العِلم اللي أنا كاتبه هنا هو لَيس كِذب وَلَا تَزوِير وَأَي علوم مُسلِمة حَنِيفة ماهيش كِذب وَلا تَزوير ووالله أنا مابكذِبش ومابزورش ومابزيفش لأن صادِق مَع الله وِهنظَل مابنكذبش ومابنزيفش ومابنزوش 8 - مصر والسعودية هما أقوى بلدين في العالَم 9 - العَرَب الأصليين هُما نَاس مِن المصرِيين فإذاً غير العَرَب الأَصليين مَاهُماش العَرَب الأَصليين يعنِي مثلاً العربَاوية ماهمَاش العَرَب الأَصلِيين مَع العِلم بَعض العرباوية مصريين وبعضهم غجر لأَن بعض العرباوية مصريين وِبَعض العَرَبَاوِية غَجَر 10 - الله أَكبَر 11- فُلان بِيخجَل هِي غير فُلان بِيستِحِي وَأَنا بستحِي ومابخجلش إلَّا مِن اللي ينبَغِي أَخجَل مِنه ومابخشاش إِلَّا الله العَظِيم والحَمد والشُكر لِله رَب العالَمِين والله أَكبر وَعَلَى الله فليتوكل كُل الصَادِقِين مَع الله والحَمد لِله إِنِي مِن الصَادِقِين مَع الله الَّذِي لَا إِلَه إِلَّا هُو ولَا إِلَه إِلَّا الله والله إِلَه وَاحِد
لَيس كَمِثله شَيء وَهُو بِالحَق يدرك الأَبصَار وَلَا تدرِكه الأَبصار
-
خادِم الله الشيخ محمد عَابِد
- الشيخ محمد عَابِد
0 notes
airnews-arngbad · 3 months ago
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 03 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 03 September 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۳   ؍ستمبر۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ نوجوانوں کی شمو لیت میں اِضا فے سے امداد باہمی تنظیموں کی کا یا پلٹ سکتی ہے  ‘  صدر جمہوریہ دروپدی مُر مو
٭ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کا صد سالہ جشن آج ممبئی میں صدر جمہوریہ کی موجودگی میں منا یا جائے گا
٭ ڈیجیٹل زراعت یو جنا  اور  ممبئی-  اِندور نئے ریلوے راستے کو مرکزی کا بینہ کی منظوری
اور  
٭ مراٹھواڑے کے284؍ حلقوں میں موسلا دھار بارش ‘ حکو مت نے انتظامیہ کو نقصانات کے پنچ نامے کرنے کا دیا حکم 
اب خبریں تفصیل سے...
صدرِ جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُرمو نے کہا ہے کہ شعبہ امدا باہمی میں نوجوانواں کی شراکت میں اضا فےکرنے سے انتظامیہ میں تیکنا لو جی کا استعمال بڑھے گا جس کے سبب امداد باہمی تنظیموں کے کام کاج میں مزید بہتری آئے گی ۔ وہ کل کولہا پور ضلعے کے وار نا نگر میں  وار نا خواتین امداد باہمی گروہ کی گولڈن جبلی تقریب میں اظہار خیال کرر ہی تھیں۔اِس موقعے پر  گور نر  سی  پی   رادھا کرشنن  ‘  نائب وزیر اعلیٰ  دیویندر پھڑ نویس  ‘  مرکزی مملکتی وزیر  رکشا کھڈ سے  ‘  رکن پارلیمان دھننجئے مہا ڈِک   ‘  رکن پارلیمان  دھئے ریہ شیل مانے  ‘  کولہا پور کے نگراں وزیر حسن مُشرِف   اور  رکن اسمبلی وِنئے کورے سمیت متعدد سر کر دہ شخصیات موجود تھیں ۔ 
اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ امداد با ہمی کا شعبہ معاشرے کی پوری توانا ئی کو بروئے کار لانے والا شعبہ ہے ۔ انھوں نے اِس صلاحیت کا پورا پورا استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ شعبہ امداد باہمی میں بھی اصلاحات کی ضرورت کا اظہار کر تے ہوئے انھوں نے کہا...
’’  اِس تیزی سے بدلتے ہوئے سمئے میں سہکاری  سنستھائوں کو بھی اپنے آپ کو بدلنے کی آوشکتا ہے ۔اُنھیں ادھیک سے ادھیک ٹیکنا لو جی کا اُپیوگ کرنا چاہیے ۔ ساتھ ہی مینجمنٹ کو پروفیشنل بنا نا چاہیے ۔یہ سدئےو دھیان رکھنا چاہیے کہ کوئی بھی سہکاری سنستھاکسی کے ویکتیگت ہیت  اور  لابھ کما نے کا سادھن بن کر نہ رہ جائے ۔نہیں تو کو آپریٹو کا اُدیش ہی سماپت ہو جائےگا ۔می��ا ماننا ہے کہ سہکاریہ تا سماج میں شکتی کا سد اُپیوگ کرنے کا اُتم مادھیم ہے ۔سہکاریہ تا کا یوگ دان دیش کے وکاس میں اتولنیہ ہے ۔‘‘
***** ***** ***** 
صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو آج پونا کی  Symbiosis International University  کے21؍ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی ۔اِسی طرح وہ ممبئی میں مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے صدسالہ جشن میں بھی شر کت کریں گی۔ آئندہ کل  یعنی4؍ تاریخ کے روز   لاتور  ضلعے کے اُدگیرمیں بودھ وہار کا افتتاح بھی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں کیا جائے گا۔ اِسی طرح اُدگیر میں ہی مہاراشٹر سر کاری کے  حکو مت آپ کے در پر   نامی پروگرام  اور  وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یو جنا سے مستفیض ہونے والوں کے اجلاس میں بھی صدر جمہوریہ اظہار خیال کریں گی۔
***** ***** ***** 
  مرکزی کا بینہ نے 2؍ ہزار 870؍ کروڑ  روپئے کے اخر جات پر مشتمل  ڈیجیٹل زراعت منصوبے کی منظوری دی ہے ۔  اطاعات  و  نشر یات کے وزیر اشوِنی ویشنو نے کل دِلّی میں صحافیوں کو یہ بات بتائی ۔ انھوں نے بتا یا کہ زرعی سائنس مرکز کی بہتری کے لیے  ایک ہزار  202؍ کروڑ  روپئے  اور   قدر تی وسائل کے بندوبست کے لیے  ایک ہزار  115؍ کروڑ  روپئے مختص کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
اِسی طرح  ممبئی  -  اِندور  کو جوڑنے والا  309؍ کلو میٹر طویل ریلوے راستہ تعمیر کرنے کے لیے  بھی  18؍ ہزار  36؍ کروڑ  روپئے فنڈ کی منظوری دی گئی ہے ۔ یہ نیا ریلوے راستہ  سال   2028-29؁ء  میں مکمل ہو نے کی توقع ہے ۔
***** ***** ***** 
پورے مراٹھواڑے میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کے باعث معمولات زندگی درہم بر ہم ہو گئے ہیں ۔ ڈویژن کے  284؍ حلقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کی خبریں ہیں جس کے سبب  63؍ دیہات متاثر ہوئے ہیں ۔ ناندیڑ  ‘  پر بھنی  اور  ہنگولی ضلعے میں سب سے زیادہ بار�� ہو رہی ہے ۔ 
اِسی  دوران مراٹھواڑے میں ہوئی موسلا دھار بارش کانائب وزیر اعلی ٰ دیویندر پھڑ نویس نے جائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے ا نتظامیہ کو جلد از جلد نقصانات کے پنچ نا مے کرنے کی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے سبھی تعلقوں میں زور دار بارش ہونے کی اطلاع  ہے ۔ کئی راستوں پر تعمیر پُل زیر آب آگئے ہیں ۔ اِسی طرح کئی دیہاتوں میں سیلاب کا پا نی بستیوں میں داخل ہو گیا ہے ۔ ‌‌   جائیکواڑی ڈیم   90؍ فیصد بھر چکا ہے ۔ساتھ ہی ڈیم میں  13؍ ہزار 69؍ مکعب فیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی داخل ہو رہا ہے ۔ 
***** ***** ***** 
بیڑ ضلعے کا مانجرا آبی ذخیرہ تقریباً  50؍ فیصد بھر چکا ہے ۔ رکن اسمبلی سندیپ شر ساگر نے بیڑ شہر سے گزر نے والی بندو سرا ندی کے کنا رے آباد شہر یان سےچوکنا رہنے کی اپیل کی ہے ۔ وہ کل متعلقہ افسران کے ساتھ صورتحال کا معائنہ کرنے کے بعد بول رہے تھے ۔  شہر کے چاندنی چوک  سے  جو نا بازار  کے د رمیان قدیم پُل پر آمد و رفت روک دی گئی ہے ۔ 
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے کے آٹھوں تعلقوں میں موسلا دھار بارش کے سبب  ندی  نالے لبالب بھر کر بہہ رہے ہیں ۔ کئی دیہا توں کو جوڑ نے والے پُل  زیر آب آ چکے ہیں جس کی وجہ سے اُن راستوں پر آمد و رفت روک دی گئی ہے ۔ جالنہ ضلعے کے  29؍ حلقوں میںموسلادھار بارش کی وجہ سے  چھو ٹے  اور  اوسط درجے کے آبی ذخائر کی سطح آب تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ 
ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ گھن سائونگی تعلقے کے بانے گائوں میں رہنے والے کسان  شیواجی شندے کل ندی میں ڈوبنے کی وجہ سے چل بسے ۔
***** ***** ***** 
پر بھنی ضلعے کے 52؍ محصول حلقوں میں سے 50؍ حلقوں میں ہوئی موسلا دھار بارش کے باعث بڑے پیما نے پر فصلیں ضائع ہو گئی ہیں ۔ سیلو  ‘  جنتور  اور  سون پیٹھ تعلقوں میں  فو جی دستے  مدد  اور  راحتی کاموںمیں مصر وف ہیں ۔کئی افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیاگیا ہے ۔ 
پاتھری تعلقے کے بور گواہان میں سیلاب کی وجہ سے ایک کھیت میں قائم بکری پالن مرکز کی تقریباً  90؍ بکر یاں   اور  400؍ مرغیاں ہلاک ہو گئی  ہیں۔ شعبہ محصول نے اِس نقصان کا پنچ نامہ کر لیا ہے ۔ 
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلعے سے گزر نےوالی کائے دھو ندی میں آئے سیلاب کی وجہ سے شیوارا گائوں کے تقریباً  دیڑھ سو مکا نات میں پانی داخل ہو چکا ہے ۔ اِسی طرح کلمنوری تعلقے کے بسمت  اور  عمر گہ راستے میں کائے دھو ندی پر تعمیر پُل کا کچھ حصہ ٹوٹ چکا ہے ۔ 
اونڈھا ناگ ناتھ پولس اسٹیشن پر نصب وائر لیس ٹا ور پر کل شام بجلی گر پڑی  ۔ خوش قسمتی سے اِس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
***** ***** ***** 
لاتور ضلعے کے  10؍ میں سے  6؍ تعلقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے ۔ ضلعے کے نگراں وزیر گیرش مہاجن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بارش کی وجہ سے ہوئے نقصانا کا جائزہ لیا ۔اِس موقعے پر انھوں نے ضلع انتظامیہ کو جلد از جلد نقصانات کے پنچ نا مے کرے کی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ ضلعے کے 93؍ میں سے 85؍ محصول حلقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے ۔ جس کی وجہ سے تقریباً  2؍ لاکھ ہیکٹر سے زیادہ زرعی رقبے کو نقصان پہنچا ہے ۔ ضلع کلکٹر ابھیجیت رائوت نے یہ اطلاع دی ہے ۔ 
***** ***** ***** 
دھا را شیو ضلعے کے 16؍ محصول حلقوں  میں موسلا دھار بار ش ہوئی ہے ۔ جس کے سبب ضلعے کے سبھی ندی  نالے لبریز ہو کر بہہ رہے ہیں ۔  اوڈھ  اور  تیر نا  ندی میں طغیا نی آئی ہو ئی ہے ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلعے کے سپرنٹنڈنٹ ایگری کلچر آفیسر  نے  فصل بیمہ کے حاملین کسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسلسل  جاری بارش کے سبب ہو رہے فصلوں کے نقصانات کی شکا یت جلد از جلد درج کروائیں ۔
***** ***** ***** 
ریاستی وزیر برائے   فروغ ہنر مندی  و  روز گار  جناب منگل پر بھات لوڈھا نے بتا یا ہے کہ  وزیر اعلیٰ نو جوانوں کی تربیت یو جنا کے تحت اب تک ایک لاکھ  10؍ ہزار نوجوانوں کا انتخاب کیاجا چکا ہے ۔ اِن میں سے 60؍ ہزار  سے زائد نو جوانوں کی  خانگی  یا  سرکاری اِداروں میں تربیت شروع ہو چکی ہے ۔ وزیر موصوف کل ممبئی میں مخاطب تھے ۔
***** ***** ***** 
وزیر زراعت دھننجئے مُنڈے نے بتا یا ہے کہ گزشتہ موسم خریف میں کپاس  اور  سویا بین کے کاشتکاروں کے لیے  4؍ ہزار  194؍ کروڑ
 68؍ لاکھ روپئے کی مالی مدد منظور کی گئی ہے ۔ اِس کی تقسیم میں در پیش دشواریوں کو دور کر کے آئندہ   10؍ ستمبر سے امداد کی رقم براہ راست متعلقہ کاشتکاروں کے بینک کھاتوں میں جمع کی جائے ۔ وہ کل اِس خصوص میں منعقدہ جائزہ میٹنگ میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے منعقد کی گئی تھی ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ نوجوانوں کی شمو لیت میں اِضا فے سے امداد باہمی تنظیموں کی کا یا پلٹ سکتی ہے  ‘  صدر جمہوریہ دروپدی مُر مو
٭ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کا صد سالہ جشن آج ممبئی میں صدر جمہوریہ کی موجودگی میں منا یا جائے گا
٭ ڈیجیٹل زراعت یو جنا  اور  ممبئی- اِندور نئے ریلوے راستے کو مرکزی کا بینہ کی منظوری
اور  
٭ مراٹھواڑے کے284؍ حلقوں میں موسلا دھار بارش ‘ حکو مت نےانتّظامیہ کو نقصانات کے پنچ نامے کرنے کا دیا حکم 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
mohands-world · 1 year ago
Text
ا اليوم ابواب السماء مفتوحه للاستجابه أنصحكم بقراة هذا الدعاء
ياجبار أجبرني
ياجبار أجبرني
ياجبار أجبرني
آللهُمَ أرني عجائب قدرتك في تحقيق ماأتمنى ..
‎ياودود
‎ياودود
‎ياودود
‎ياذا العرش المجيد
‎يافعال لما تريد
‎لك الحمد
‎ولك الشكر على جميع النعم
‎اللهم لك الحمد
‎كماينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك
‎اللهم ياحي ياقيوم
‎صل على محمد
‎وعلى آل محمد
‎كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابرهيم
‎انك حميد مجيد
‎يارب
‎يارب
‎يارب
‎اسألك بعزك الذي لا يرام
‎وبملكك الذي لا يضام
‎وبنورك
‎الذي ملأ اركان عرشك
‎يامغيث اغثني ..
‎يامغيث اغثني..
‎يامغيث اغثني..
‎(ثم اذكر حاجتك)
‎أللهم
‎لا تشمت اعدائي بدائي
‎واجعل القرآن العظيم
‎دوائي وشفائي
‎انت ثقتي ورجائي
‎واجعل حسن ظني بك شفائي
‎اللهم
‎ثبت علي عقلي وديني
‎وبك يا رب
‎ثبت لي يقيني
‎وارزقني رزقاً حلالاً يكفيني وابعد عني شر من يؤذيني
‎ولا تحوجني
‎لطبيب يداويني
‎ اللهم
‎استرني على وجه الارض
‎اللهم
‎ارحمني في بطن الارض
‎اللهم
‎اغفرلي يوم العرض عليك
‎بسم الله
‎الرحمن الرحيم طريقي والرحمن رفيقي
‎والرحيم يحرسني
‎من كل شيء يؤذيني
(اللهم احرمني لذة معصيتك وارزقني لذة طاعتك)،
‎اللهم
‎اني اعوذ بك
‎من شرالنفاثات في العقد ومن شر حاسد اذا حسد
‎اللهم
‎اني عبدك
‎وابن عبدك
‎وابن امتك
‎ناصيتي بيدك
‎ماض في حكمك
‎عدل في قضاؤك
‎اسالك بكل اسم هو لك سميت به نفسك
‎أو أنزلته في كتابك
‎أو علمته أحداً من خل��ك
‎او استاثرت به
‎في علم الغيب عندك
‎أن تجعل القرآن ربيع قلبي ونور صدري
‎ وجلاء حزني
‎وذهاب همي
‎اسالك اللهم بقدرتك
‎التي حفظت بها يونس
‎في بطن الحوت
‎ورحمتك
‎التي شفيت بها ايوب
‎ بعد الابتلاء
‎ان لاتبق لي هما
‎ولاحزنا
‎ولاضيقا
‎ولاسقما
‎الا فرجته
‎وان اصبحت بحزن فامسيني بفرح
‎و ان نمت على ضيق فايقظني على فرج
‎وان كنت بحاجه
‎فلا تكلني إلى سواك
‎وان تحفظني لمن يحبني وتحفظ لي احبتي
‎اللهم
‎لا تحملني من كرب الحياة مالا طاقة لي به
‎وباعد بيني
‎وبين مصائب الدنيا
‎وتقلب حوادثها
‎ كما باعدت
‎بين المشرق والمغرب،
‎اللهم
‎بشرني بالخير
‎كما بشرت يعقوب بيوسف وبشرني بالفرح
‎كما بشرت زكريا بيحيى،
‎اللهم
‎بشر من أرسل لي هذا الدعاء
‎بحاجة تفرح قلبه
‎وتدمع عيناه منها،
‎ربي
‎ ها أنت ترى مكاني
‎و تسمع كلامي
‎و ��نت أعلم بحالي
‎ربي
‎شكواي لك
‎لا لأحد من خلقك
‎فاقبلني في رحابك
‎في هذه الساعة المباركه
‎ربي
‎إني طرقت بابك
‎فافتح لي أبواب سمواتك
‎و أجرني من عظيم بلائك
‎اللهم
‎سخر لي عبادك الطيبين
‎من حولي
‎وسهل لي أموري
‎وارزقني
‎من حيث لا أحتسب
‎ربي
‎بحولك
‎وقوتك
‎وعزتك
‎وقدرتك
‎أنت القادر علي ذلك وحدك لا شريك لك..
‎اللهم
‎ إني أسألك أن ترزقني
‎ما كان خيرا لي
‎في ديني
‎ودنياي
‎ومعاشي
‎وعاقبة أمري
‎عاجله واجله،
‎اللهم
‎إني أشكو لك
‎قلة حيلتي
‎وهوان أمري
‎وضعف قوتي
‎اللهم
‎إني أسألك
‎أن تصرف عني شتات
‎العقل والأمر
‎ربي
‎اثرني ولا تؤثر على
‎ربي
‎انصرني ولا تنصر علي
‎إلهي
‎ارحم ضعفي
‎ و فرج همي
‎و اجبر كسري
‎وامن خوفي
‎و امطرني برزق من عندك
‎لا حد له
‎و فرج من عندك
‎لا مد له
‎و خير من عندك
‎ لا عدد له
‎اللهم
‎ إن كان رزقي في السماء فأنزله
‎ وإن كان في الأرض فأخرجه
‎ وإن كان بعيدا
‎فقربه
‎ وإن كان قريبا
‎ فيسره
‎ وإن كان قليلا
‎ فكثره
‎وإن كان كثيرا
‎ فبارك لي فيه
‎اللهم
‎ولمرسلها مثل ذلك ،،
‎يارب
‎في هذه الساعه
‎أسالك الراحه لكل مسلم ضاقت عليه دنياه
‎وذرفت عيناه
‎يا الله
‎أفرح قلوبا
‎أنهكها التمني
‎وبشر أصحابها
‎بفرح
‎لايذكرهم بوجعهم
‎واسعد قلوبهم
‎وأسعدنا بصحبتهم
‎اللهم
‎إغفر لوالدي
‎وادخلهم جنتك
‎ياأرحم الراحمين
‎اللهم
‎اعتق رقابنا من النار
‎اللهم
‎انك عفو
‎كريم
‎تحب العفو
‎فاعف عنا
‎اللهم
‎وفق من ارسل لي الرساله ويسر له اموره
‎بالدنيا والاخره
‎وارزقه النظر
‎الى وجهك الكريم
‎واحسن خاتمته
‎ووالديه
‎وارزقه أضعاف مايتمنى بالدنيا والاخره
‎ اللهم اشفي من ارسل لي هذه الرساله
‎وصل اللهم وسلم
‎وبارك على سيدنا محمد وعلى اله الطيبين الطاهرين
0 notes
fooof2011 · 2 years ago
Text
أولاً:
انظر ماذا يعطيك؟ ..
⁉️هل يعطيك الصلاح والتقوى والإيمان ...أم المال والدنيا؟!
عن عبد الله بن مسعود قال
"إن الله تعالى قسم بينكم أخلاقكم
كما قسم بينكم أرزاقكم
وإن الله تعالى يعطي المال من أحب ومن لا يحب ..طولا يعطي الإيمان إلا من_يحب .." [رواه البخاري في الأدب المفرد، وقال الألباني: صحيح موقوف في حكم المرفوع]
فلن تكون مؤمنًا بحق إلا إذا أحبك الله عزَّ وجلَّ
ثانيًا:
التوفيق_لفعل_الخيرات ..
فتجد الصلوات والعبادات صارت
ميسرة لك..وتجد نفسك ذاكر ًا لله في كل وقت وحين برحمةٍ منه سبحـــانه ..
ثالثًا:
تيسير_الرزق_الحلال ..
فيقيك الله تعالى شر المال الحرام وما به شُبهة، وييُسِّر لك الطريق للرزق الحلال المبارك ..
فإذا تيسَّرت الأمور فهذه علامة حبه لك،
وإن وجدت في الأمور تعسير فعليك أن تراجع حالك مع ربِّك،،
رابعًا:
وجل_قلبِّك_عند_ذكر_الله ..
فمن علامات الحب أن يقشعر بدنك لسماع ذكره سبحانه وتعالى،
📌كان سفيان بن عيينة يقول "والله لا تبلغوا ذروة هذا الأمر حتى لا يكون شيء أحب إليكم من الله، فمن أحب القرآن فقد أحب الله، افقهوا ما يقال لكم" [حلية الأولياء (3:296)]
خامسًا:
إذا وجدت نفسك تكثِر_من_النوافل ..
فاعلم أن الله يحبك.
عليك أن تسعى في غرس_محبة الله عزَّ وجلَّ في قلبك بأن تتعرف_عليه سبحانه وتعالى ..
كان عتبة الغلام يقول "من عرف الله، أحبه، ومن أحبه، أطاعه" [سير أعلام النبلاء (13:75)] ..
1 note · View note
ikrambilaholanda · 2 years ago
Video
عاجل.. م-شر-مل يخطف شا.بة من داخل منزلها قبل قليل وير-تكب ا-بشع حر.يمة...😱
1 note · View note
luna-del-deserto · 2 years ago
Text
مذ فارقتك لم تغب عن عيني ولا عن خاطري كم كانت يقظتي مملوءة بك
فقد كنت أراك في الروايات
في بعضها تكون البطل المخلص وفي بعضها تكون شر محض يسير على الارض
أراك في كل الوجوه وأسمع صوتك في كل حنجرة شاب يتكلم أ��امي
لقد أحببت غرباء لأنهم كانوا أنت وعشقت همسات لأنها كانت لك
لم أشعر بفقدانك فقد كنت ترافقني في نهاري
وأجدك تنتظر عند وسادتي ترحب بي
عندما يلوح النعاس فوق أجفاني
لكم كانت ا
أحلامي زاخرة بك
لم أعد أهتم إن لم نلتقي فالحياة أو فالممات
فأنا حقا ممتلئة بك
0 notes
allaghanem · 2 years ago
Text
0 notes
moonheart201996 · 2 years ago
Text
هل سوره الكوثر لفك السحر؟
سورة الكوثر للتخلص من السحر ، يقال إن من يقرأ سورة الكوثر عشر مرات، في مكان يوجد به سحر، لكنه لا يعلم أين تم وضعه، سوف يقوم الله عز وجل بإلهامه بالمكان، ولا يطوله أي شر من ذلك السحر، إذا لم يظهر السحر من اليوم الأول، يتم تكرار الأمر ثلاث أيام متتاليه
و الله أعلي و أعلم
الله يح��ظنا أجمعين من شر النفوس الخبيثه
Tumblr media
يعتقد بعضهم أن في سورة الكوثر إعجازاً عددياً يتمحور حول العدد 10، فعدد كلماتها عشر، وعدد حروف الآية الأولى من غير اعتبار الحروف المكررة عشر وهي: (أ، ن، ع، ط، ي، ك، ل، و، ث، ر)، وعدد الحروف المُكونة للآية الثانية من غير تكرار عشر أيضاً وهي: (ف، ص، ل، ر، ب، ك، و، ا، ن، ح)، وكذا الأمر في الآية الثالثة، فهي تتكون من عشر
كم حسنة في قراءة سورة الكوثر؟
سورة الكوثر : أقصر سورة في القران : ٤٧ حرف = ٤٧٠ حسنة
0 notes