#امراض نسا
Explore tagged Tumblr posts
thespellir · 10 months ago
Text
 کتاب مجربات الصالحین مجموعه علوم غریبه اصل و کامل
Tumblr media
کتاب مجربات الصالحین یکی از چندین کتبی است که در کامل درمورد تمام قسمت های علوم غریبه که شامل 5 شاخه اصلی علم کیمیا،علم سیمیا،علم لیمیا،علم هیمیا و علم ریمیا و همچنین شاخه های فرعی مانند علم رمل ، علم جفر ، علم نجوم و ستاره شناسی و… می باشد، این کتاب نوشته شعرانی نقشبندی سیفی استاد بزرگ علوم غریبه میباشد این کتاب دارای مطالب بسیار غنی و آموزنده ای میباشد برای کسانی که دنبال آموزش علوم غریبه و پژوهش درمورد این علم میباشند بسیار مناسب است نکته قابل توجه این است این کتاب کامل اصل و اورجینال میباشد و هیچ گونه تغغیر و دستکاری انجام نشده است با حجم حدود 100 مگابایت در سایت طلسم و علوم غریبه قابل دانلود میباشد.
لیست موضوعات کتاب مجربات الصالحین :
حفظ از دزدان، صلاح، بدگویان، و ظالمان
تبیین راهکارها و اصول مرتبط با حفاظت از خود در مقابل دزدان، ارتقاء اخلاق و مقابله با بدگویی و ظلم.
امراض و کرم و غیره
توضیح در مورد انواع امراض، کرم‌ها و مسائل مرتبط با آنها در این بخش از “مجربات صالحین در علوم غریبه”.
برای خراش
نکات و راهکارهای مفید برای خراش و درمان آسیب‌ها.
برای سلامتی
موارد و راهکارهای متعدد برای حفظ و بهبود سلامتی در این بخش.
حفظ از تیر و تفنگ
راهنمایی‌ها و مشاوره‌های مرتبط با حفاظت در برابر تهدیدهای مرتبط با تیر و تفنگ.
گوسفندان و گاوان جمیع حیوانات و جمیع علل شان
توضیحات در مورد گوسفندان، گاوان و دیگر حیوانات همراه با علل و خصوصیات آنها.
باد ها و دانها و قروح و جروح و که در هفت اندام باشد
توضیح در مورد بادها، دانها، قروح و جروح در ارتباط با اندام‌های مختلف بدن.
هر درد پا و درد گردن
راهنمایی‌ها و درمان‌های موثر برای درد پا و گردن.
در دل و درد سینه و سرفه و هر مرض
توضیحات در مورد درد دل، سینه، سرفه و درمان مختلف بیماری‌ها.
عرق نسا و غیره
مصرف عرق نسا و مطالب مرتبط با آن برای بهبود وضعیت جسمی.
بو اسیر و سرخ باد
تکنیک‌ها و روش‌های جلب بو اسیر و مقابله با سرخ باد.
نزلها و سرفه سیاه سرفه
توضیحات در مورد نزلها و سرفه‌های مختلف، به ویژه سرفه سیاه.
درد سر و چشم و گوش و دندان و دستها و قلب و شکم
راهنمایی‌ها و درمان‌های موثر برای درد در سر، چشم، گوش، دندان، دستها، قلب و شکم.
سل ودق و تیبی و امراض جگر و خوشکی امعاء و طحال
توضیحات در مورد سل، دق، تیبی و بیماری‌های مختلف جگر، خوشکی امعاء و طحال.
مباحصه یرقان و علاج
توضیح در مورد مباحصه یرقان و روش‌های درمان آن.
ناف رفتن که بیاید
راهکارها و تکنیک‌های مرتبط با ناف رفتن و تدابیر جلوگیری.
زادت حافظه
توضیح در مورد روش‌ها و موارد مرتبط با افزایش حافظه.
تپ گرم و سرد و امراض و بی و ملریای
توضیح در مورد تپ‌های گرم و سرد، امراض، بی و ملریای و راهکارهای مرتبط.
اجنیه و مختلفه و جن و شیاطین و آسیب و غیره
شرح مفصل در مورد اجنیه، جن و شیاطین، آسیب‌ها و مسائل مختلف مرتبط.
امراض زنان حمل و انکه بدان تعلق دارد
توضیح در مورد امراض زنان حامله و مسائل مرتبط.
امراض اطفال خاک خوردن گریه کردن و بد عملی
توضیحات در مورد امراضی که مختص اطفال هستند مانند خاک خوردن، گریه کردن و رفتارهای ناپسند.
درمان امتنا از شیر خوردن کردن
نکات و راهکارهای مرتبط با درمان امتنا از طریق شیر خوردن.
چشم زخم و نظر کردن
راهنمایی‌ها و توضیحات در مورد درمان چشم‌ها و اقدامات برای حفظ نظر.
درمان بیماری‌های لاعلاج امراضی مثل فلج نقرس و …
توضیحات مرتبط با درمان بیماری‌های مزمن و لاعلاج مانند فلج، نقرس و سایر بیماری‌های جدی.
و بسیاری مطالب دیگر …
موضوعات گوناگون دیگری که در این کتاب مورد بررسی قرار گرفته‌اند.
دانلود از لینک زیر
https://spiritual777.ir/downloads/the-book-of-mujarbat-al-saliheen/
1 note · View note
crookedfanparadise · 2 years ago
Text
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم
وظائف السعوديه – بدايه الخبر مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لمجمع مرموق في الرياض استشاريه نسا استشاري امراض زكوره اخصائيه نساء لمحافظه أضم اخصائي باطنه. مطلوب لمحايل عسير طبيبه اسنان مصريه—- اخصائي اطفال – -خصائي باطنه __________. مطلوب لمجمع طبي في جازان اخصائي عظام مطلوب لرياض اخصائيه علاج طبيعي مصريه اخصائيه اشعه يشترط وجودها في الرياض خبرة سونار لإرسال 01159202796 0542517187 المصدر :…
View On WordPress
0 notes
bassaam11 · 5 years ago
Link
عاجل مطلوب لمجموعه طبية من مستشفيات ومراكز الطبيه وصيدلايات لفروعها بمصرو السعوديه والامارات اطباء استشاري -أخصائي اول– أخصائين– اطباء مقيمين -اطباء عام اطباء اسنان -تمريض وفنين -صيادله ومنوبين مبيعات طبية 1- انف وإذن وحنجره 2- امراض نفسيه و عصبيه 3 - عيون ( رمد )( يفضل من لديه خبره في عمليات الحول واليزك) 4 - جلديه وليزر وتجميل 5- باطنه 6- اطباء جراحه تجميل 7- جهاز هضمي 8- تخدير 9- اشعه 10- عظام 11- نسا وتوليد 12 - طب طوارئ(master emergency or intensive care) 13- قلب ويفضل من يجيد عمل القسطرة التشخيصية والعلاجيه 14 - عنايه مركزه (master critical care or intensive care) 15- اطفال 16- صدر 17-مسالك بولية 18- مختبر clinical pathology 19- مخ واعصاب 20- جراحه عامه 21-طب طبيعى ورماتيزم physical medicine 22-جراحه عامة 23-اطباء عام 24-اطباء تامين 25-اطباء اداره مستشفيات 26-اطباء جوده 27- طب اسره 28- غدد صماء وسكر 29- اوعية دموية 30- باطنة وكلى 31- صدر 32-طب التغذيه اطباء اسنان استشارين –اخصائين –اطباء عام 1-تركيبات 2-زراعه3- جراحه فم – 4- لثه 5-علاج جزور 6- طب اسره 7- تقويم 8- اسنان اطفال 9-علاج تحفظى 10-اطباء اسنان عام ممرضين وممرضات (بكالريوس-معهد – دبلومه ) اخصائين وفنين (بكالريوس-معهد – دبلومه ) (علاج طبيعى –اشعه – تحاليل –تجميل – بصريات –-معمل اسنان -اجهزه طبيه ) اخصائين واخصائيات تغذيه (اقتصاد منزلى -علوم -علاج طبيعى ) اخصائين نفسيه -اخصائى توحد مندوبين دعاية طبية(صيادله -علوم -زراعه ) مسؤول تأمين مراقب صحي محلل احصائي وسجلات طبية صيادله خبره صيدليات ومبيعات طبية يلزم خبره بالمجال لاتقل عن 3 سنوات يرجى ارسال السير الذاتيه مع تفاصيل الخبرات على الميل التالى [email protected] وسيتم التواصل بالمرشحين المناسبين والمطابقين للشروط مع ضرورى كتابه المسمى الوظيفى فالميل عند الارسال
0 notes
albonynet · 5 years ago
Text
مسلسلات مصريه جديده مسلسل دكتور امراض نسا الحلقه 1
مسلسلات مصريه جديده مسلسل دكتور امراض نسا الحلقه 1
source
View On WordPress
0 notes
penslipsmagazine · 6 years ago
Photo
Tumblr media
پرزم ۔۔۔ سبین علی پرزم ( سبین علی ) نفرت بھی وبائی امراض کی مانند پھیلتی ہے وجود میں داخل ہونے کے بعد اس کا انکوبیشن پیریڈ کتنے عرصے کا ہو گا یہ اندازہ لگانا ذرا مشکل ہے۔ لیکن کسی نہ کسی دن یہ بیماری ظاہر ضرور ہو جاتی ہے۔ یقیناً مجھے بھی اس ائیر بورن وبا کے جراثیم ہوا میں سے لگے تھے کیونکہ یہ نہ تو میری فطرت میں تھے اور نہ ہی مجھے گھٹی میں دیے گئے تھے۔ زبان، ذات، مذہب، قومیت رنگت ہم سب تعصبات کے کتنے خانوں میں منقسم ہیں اور پھر بھی ہم انسان ایک ریس raceکہلاتے ہیں۔ امی نے مجھے بتایا تھا کہ جب میں پیدا ہوئی تو بہت خوب صورت تھی, گلابی رنگت تیکھے نقوش اور سنہرے ملائم بال تھے۔ کان میں اذان کے بعد امی کی سہیلی ایگنس نے جو سینٹ رافیل ہسپتال میں نرس تھی مجھے گود میں اٹھا کر ماں سے بڑے مان سے فرمائش کر ڈالی کہ تمہاری بیٹی کو گڑتی میں دوں گی۔ امی کا دل بہت وسیع تھا جس میں محبت تو کوٹ کوٹ کر بھری تھی مگر نفرت اور تعصب کا کوئی خانہ نہیں تھا پھر وہ ایگنس کا دل کیسے توڑتیں۔ اس لیے مجھے گھٹی ایک پروٹیسٹنٹ کرسچئین نے دی تھی۔ اس حوالے کی وجہ سے میرا اپنے متعلق بڑا مثبت خیال تھا کہ گھر میں ��روع دن سے فراخ دلی پر مبنی ایسے ماحول کے بعد مجھے انسانوں سے نفرت کرنا یا تعصب برتنا کیسے آ سکتا ہے ؟ لیکن بسا اوقات زندگی میں کچھ ایسے واقعات یا سانحات رونما ہوتے ہیں کہ آپ کا خود اپنے متعلق لگایا اندازہ بھی فیل ہو جاتا ہے۔ دوسروں کے بارے میں اندازے لگانا اور درست رائے قائم کرنا تو اکثر ایک پہیلی بوجھنے جیسا ہی ہوتا ہے۔ ایسے ہی میرے کئی اندازے اپنے اور ناجیہ کے بارے میں بھی متضاد کیفیات کا شکار ہوتے رہے۔ ناجیہ کا داخلہ ہمارے سکول میں نویں کلاس میں ہوا تھا۔ اس کے والدین کچھ عرصہ قبل ہی ٹرانسفر ہو کر اس شہر میں آئے تھے۔ ناجیہ بھی میری طرح بہت شوخ اور زندہ دل لڑکی تھی اس لیے کلاس میں سب سے پہلے میری سہیلی بنی۔ ہم اکٹھی باسکٹ بال کھیلتی اور شرارتیں کرتیں۔ وہ گانوں اور غزلوں کی پیروڈی بنا کر اپنی استانیوں کی نقل اتارتی تو سبھی لڑکیاں ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو جاتیں۔ لیکن یہ سب زیادہ دیر تک جاری نہ رہا اور کچھ ہی عرصے بعد وہ نہ صرف مجھ سے بلکہ باقی لڑکیوں سے بھی کھچی کھچی رہنے لگی تھی۔ ناجیہ گہرے سانولے رنگ کی لڑکی تھی اس کے والد اندرون سندھ سے سرکاری ملازم تھے۔ شاید اس کے آباء و اجداد مچھیروں کی بستی سے رہے ہوں گے۔ اس کی جلد میں سمندر کی ملاحت گھلی تھی جب وہ مسکراتی تو اس کے ہونٹوں کے کنارے اوپر اٹھ جاتے اور سیاہی مائل گلابی مسوڑھے نمایاں ہو جاتے۔ جن میں سفید دانت اس طرح جگمگاتے جیسے بد رنگ سیپ میں موتی جڑے ہوں۔ اس کے بال گہرے سیاہ اور چمکیلے تھے جیسے دریائی مچھلی کی جلد دھوپ میں چمکتی ہے۔ اس کی آنکھوں کی سپیدی اور سیاہی دن اور رات کی مانند بہت نمایاں ہوتی۔ وہ سردیوں کا ایک کہر آلود دن تھا۔ میں جیومیٹری کے تھیورم حل کرتے اتنا پریشان نہیں ہوئی تھی جتنا ناجیہ کے سوالوں نے مجھے پریشان کیے رکھا۔ میری ہم جماعت سہیلیاں، ناجیہ اور میں پندرہ سال کی کھلنڈری لڑکیاں ہی تو تھیں۔ کیا ہمیں بھی کوئی وبا لگ سکتی تھی اس عمر میں جسم اور ارادوں میں بڑی قوت مدافعت ہوتی ہے دل سادہ اور معصوم ہوتے ہیں پھر بھی ہم سب لڑکیاں باری باری کسی وبا کی زد میں آتی گئیں۔ ایک لڑکی اپنے بیگ میں چھپا کر رکھی پروین شاکر کی خوشبو میں سے کوئی نظم پڑھ رہی تھی۔ چیپ رومانس۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سو لولی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اف فف رومانٹک یار نو نو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پروین نیور ٹرسٹ آن بوائیز۔ نظم کے ساتھ اچھلتے فقروں میں کئی ملی جلی آوازیں بلند ہو رہی تھیں کہ شہناز کہنے لگی تم لڑکیاں پروین شاکر کا مذاق بنا رہی ہو کہیں خود مذاق نہ بن جانا۔ یہ سننا تھا کہ شہناز کے چھوٹے قد اور چوکور شیشوں والی نظر کی عینک کا مذاق بن گیا۔ خوب ہنسی کے فوارے چھوٹے۔ شہناز کے مستقبل کے حوالے سے انیمیٹیڈ فلموں کے کرداروں جیسی قیاس آرائیاں کی گئیں۔ بریک کے بعد کا فری پیریڈ بیت بازی کی بجائے طنز و مزاح کا روپ دھار چکا تھا۔ طنز اور مزاح کے بیچ ایک خفیف لکیر ہوتی ہے۔ ایک لائین آف کنٹرول جو کبھی کبھی انسان کو پل صراط پر بھی لا کھڑا کرتی ہے۔ مذاق سے نکلتی بات طنز بن شہناز کے دل پر لگی تھی۔ بظاہر خندہ پیشانی سے مذاق برداشت کرنے کے باوجود اس کی پلکوں کے نم کنارے مسلسل نظر انداز ہو رہے تھے۔ میری بیسوں سہیلیاں تھیں مگر شہناز کی میرے علاوہ کوئی اور سہیلی نہیں تھی۔ گرم لہو کے صبر کا پیمانہ بھی بہت جلد لبریز ہو جاتا ہے۔ شہناز کے آنسو میرے غصے میں ڈھل گئے۔ دیکھو تم لوگ اس طرح کسی کی پرسنالٹی کا مذاق نہیں اڑا سکتیں۔ کیا ہوا اگر شہناز کا قد چھوٹا ہے یا وہ گلاسز پہنتی ہے۔ کیا اس کا دل نہیں ہے۔ کیا اس کے جذبات نہیں ہیں ؟ ساری کلاس میں ایک خاموشی چھا گئی۔ سوری شہناز ایک خفیف سی آواز ابھری کچھ دیر قبل کا کھلکھلاتا ماحول ایک دم سے سنجیدہ ہو گیا تھا۔ پروین شاکر کی خوشبو بند کر کے واپس بیگ میں ڈالی جا چکی تھی۔ مجھے تھوڑا افسوس ہوا۔ کچھ شہناز کے آنسوؤں پر، کچھ ہنسی مذاق کے تلخی میں ڈھل جانے پر۔ کتنا مزہ آ رہا تھا گپ شپ کا بیت بازی کا۔ مذاق طنز میں ڈھل جائے، نفرت یا تعصب کا لبادہ اوڑھ لے تو انسان کو پل صراط پر چلنا پڑتا ہے۔ اس پل صراط پر وہ اکیلا نہیں چلتا نسلوں کی نسلیں چلتی ہیں۔ میں خاموش ہوئی تو ناجیہ میرے سامنے محشر بنی کھڑی تھی۔ بہت سکون ملا نا تمہیں آج ____شہناز کی ہمدردی کر کے _____ نمبر بٹور کے ؟ کون سے نمبر بٹور کے ناجیہ ؟ یہ بھی تو دیکھو نا اس کے بھی کچھ احساسات ہیں۔ میں نے جارحانہ انداز میں جواب دیا۔ ہونہہ تم اور احساسات _____؟ کیا تمہیں کسی کو ہرٹ کرتے ہوئے کبھی اس کی فیلینگز کا اندازہ ہوا؟ ناجیہ کے لہجے میں ناگن کی سی پھنکار تھی۔ ٹھیک ہے تم خوب صورت ہو گوری چٹی ہو اور بہت ذہین بھی ______ مگر ایک سوال کا جواب تو دو؟ کو نسا سوال میں نے حیرت سے اس کا چہرہ تکتے ہوئے کہا۔ حسن کا معیار کیا ہے ؟ ہاؤ ڈو یو ڈیفائین بیوٹی؟ ناجیہ نے انتہائی سنجیدگی سے پوچھا۔ مجھے نہیں پتا_____ اس کے کڑے تیور دیکھ کر میں نے بیگانگی سے کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔ یاد ہے پچھلے سال تم نے مجھے کیا کہا تھا؟ جب میں تمہارے ساتھ کسی لطیفے پر ہنس رہی تھی۔ میرے مسوڑھوں سے اوپر اٹھے ہونٹ اور کالی رنگت کے بیچ سفید دانت دیکھ کر تم نے کہا تھا ناجیہ مجھے ڈراؤ تو نہیں۔ ٹھیک ہے میں تمہاری نظر میں کالی اور بد شکل ٹھہری، کیا میرے احساسات نہیں تھے ؟ کیا کسی کی مسکراہٹ اتنی بد صورت ہو سکتی ہے کہ چھین لی جائے ؟ آج اپنی سہیلی کے چھوٹے قد کا مذاق بننے پر اتنا غصہ ہوئی، کیا مجھے کہے الفاظ بھول گئی ہو؟ آئی ایم سوری ناجیہ تم تو میری دوست ہو میں کبھی تمہیں ہرٹ نہیں کرنا چاہتی تھی بس یہ الفاظ زبان سے پھسل گئے۔ میں نے شرمساری سے وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی۔ دل میں کہیں چھپے تھے تو زبان سے پھسلے۔ یہ تم گوری رنگت والوں کے دل میں تعصب کی بیماری کہاں سے جڑ پکڑ کر بیٹھ جاتی ہے۔ کیا خوبصورتی صرف جلد کی رنگت پر منحصر ہوتی ہے کہ انہیں اپنے علاوہ دنیا میں کوئی خوب صورت نظر نہیں آتا۔ میں جب آئینہ دیکھتی ہوں تو خود کو اچھی لگتی ہوں، میں اپنے بابا کو بہت پیاری لگتی ہوں آخر تم لوگوں کو کیوں نہیں لگتی____؟ اپنی شکل سے مجھے کوئی مسلہ نہیں تو کسی اور کو کیوں ہو؟ میرے گریڈز میری قابلیت میری اچیومنٹس زیادہ اہم ہیں میرے لیے۔ اور اس دن میں بہت دیر سوچتی رہی کہ کیا واقعی میری نیت اس کی شکل و رنگت کی ہنسی اڑانے کی تھی یا محض زبان کی پھسلن کسی کو اتنا ہرٹ کر سکتی ہے۔ اگر زبان پھسلی تو کہیں لاشعور میں دبا کوئی احساس تو نہیں۔ ناجیہ تو میٹرک کے بعد جانے کہاں چلی گئی مگر اُس دن اس نے مجھے ایسے آئینہ خانے میں لا کھڑا کیا جہاں میں نے انسانوں کے عکس ایک دوسرے زاویے سے دیکھنا شروع کیے۔ اس نے میری آنکھوں سے ایک پردہ، ایک جھلی بڑی بے دردی سے کھینچ کر الگ کی تھی جہاں ظاہری و باطنی تصویریں کسی پرزم سے گزر کر نئے ویو لینتھ میں تقسیم ہو کر نظر آنے لگیں۔ جہاں ہر ایک رنگ منتشر ہو کر کئی رنگوں میں ڈھل جاتا ہے اور میں اکثر کوئی کم تر صورت دیکھ کر خود سے سوال کرتی کہ آخر ____ خوبصورتی کیا ہے ؟ صرف ہمارے دیکھنے والی نظر، عدسوں کا فوکل لینتھ ______؟ یا یا پھر ہم تک پہنچنے والی روشنی کی موجیں ہمیں یہ صورت کس طرح دکھاتی ہے ؟ رئیل امیج ہیں کیا_____؟ خوب صورتی بھی وقت کی مانند ایک ریلیٹیو ویلیو ہی تو ہے۔ جس کے پیمانے ہر عہد میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ پھر حقیقی خوب صورتی کیسی ہو گی؟ کئی برسوں بعد مجھے پتا چلا کہ کنساس سٹیٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد ناجیہ کی تقرری مقامی یونی ورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر ہوئی ہے۔ کسی سیلف میڈ لڑکی کی اتنی ترقی یقیناً قابل ستائش تھی… ایک دن اسے فون کر کے ملنے کا وقت طے کیا اور اس کے گھر پہنچ گئی… مبارک باد دینے کے علاوہ بچپن کی سہیلی سے ملنے کا اشتیاق بھی تھا۔ اس نے انہی دنوں نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا۔ تب تک کافی سارا سامان ادھر ادھر بکھرا پڑا تھا اور کئی چیزوں کی مناسب سیٹینگ نہیں کی گئی تھی۔ وہ کچھ زیادہ نہیں بدلی تھی بس ڈھلتی عمر کے آثار نمودار ہونے لگے تھے۔ مجھے لاؤنج میں بٹھا کر وہ کچن م��ں چلی گئی۔ کچھ دیر بعد گھر کے اندرون سے چلانے کی آوازیں آنے لگیں۔ پس منظر میں برتن ٹوٹنے کے چھناکے بھی شامل تھے۔ ایسے میں مجھے وہاں بیٹھنا بہت فضول لگ رہا تھا۔ وہ ڈرائینگ روم میں آئی تو میں نے واپسی کی اجازت چاہی۔ وہ ہنسنے لگی اور کہا یہ سب دفع کرو تم کن باتوں میں پڑ گئی ہو۔ اپنے شوہر نامدار کو کچھ کھری کھری سنا رہی تھی، وہ ہے ہی اسی قابل۔ دیوار پر آویزاں تصویر میں ایک طویل قامت اور خوبرو شخص ناجیہ کے پہلو میں کھڑا تھا۔ اپنی شکل سے وہ ناجیہ سے قدرے کم عمر لگ رہا تھا۔ میں نے تصویر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ ہے تمہارا ہزبینڈ؟ ہاں یہ موصوف گریڈ سترہ کا ملازم ہے۔ لو میریج ہوئی تھی ہماری۔ کافی بینیفیٹ دلائے ہیں میں نے اسے اور اس کی فیملی کو۔ یہ کہہ کر اس نے ایک فلک شگاف قہقہہ لگایا۔ اس کی ہنسی کی کھنک میں ایک احساس تفاخر تھا یا سرخوشی تھی لیکن وہ کھوکھلا قہقہہ نہ تھا۔ پھر پوچھنے لگی تم کہیں جاب کرتی ہو؟ شادی کی؟ میں نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا: ایک پرائیویٹ ادارے کے آئی ٹی سیکشن میں جاب کرتی ہوں، شادی ہو ہی نہیں سکی۔ تمہاری شادی نہیں ہو سکی حیرت ہے مگر کیوں ؟ اس نے بھنویں سکیڑتے ہوئے پوچھا۔ ہمارے ہاں عموماً والدین ہی اولاد کی شادی کرتے ہیں، جب تک انہیں کوئی مناسب بر ملتا معاشرے کی نظر میں میری عمر ڈھل چکی تھی سو اب ایسے ہی گزر رہی ہے۔ مجھے لگا کہ میری مسکراہٹ میرا ساتھ نہیں دے پا رہی۔ یار آجکل کون پیرینٹس کے کیے رشتوں کی آس پر بیٹھا رہتا ہے۔ کہیں خود ٹرائی کرنا تھی نا! میری طرح۔ یہ کہہ کر اس نے ایک فلک شگاف قہقہہ لگایا اس کے ہونٹوں کے کنارے اسی طرح اوپر اٹھ گئے اور کالے مسوڑھوں کے بیچ سفید دانت نمایاں ہو گئے۔ دل ہی دل میں مجھے بہت سبکی کا احساس ہوا۔ ایسے لگا جیسے اس کے سب دانت الگ الگ شکلوں میں مجھ پر ہنس رہے ہوں مگر اس بار میں یہ بھی نہ کہہ پائی کہ ناجیہ مجھے ڈراؤ تو نہیں۔ ٭٭٭
0 notes
love-mohamed-ahmed · 8 years ago
Text
بنى سويف ــ احمدعيدورشان
نظمت صحة بنى سويف اليوم قافله طبيه لقرية طما فيوم بمركز اهناسيا حيث تضمنت عدد من الأطباء و تم الكشف على 1728 حاله بالتخصصات الاتيه (قلب، باطنه، اطفال ،نسا وتوليد ، أسنان امراض جلدية و تنظيم الأسرة ومعامل دم وطفيليات ، عظام ،صدر بالاضافة الى التثقيف والكشف المبكر ياتى ذلك بناء على تعليمات الدكتور عبد الناصر حميدة وكيل وزارة الصحة ببنى سويف والمهندس رمضان بخاطره منسق القوافل العلاجية
#gallery-0-6 { margin: auto; } #gallery-0-6 .gallery-item { float: left; margin-top: 10px; text-align: center; width: 33%; } #gallery-0-6 img { border: 2px solid #cfcfcf; } #gallery-0-6 .gallery-caption { margin-left: 0; } /* see gallery_shortcode() in wp-includes/media.php */
بالصور ..الكشف الطبي على 1728 شخص باهناسيا بنى سويف بنى سويف ــ احمدعيدورشان نظمت صحة بنى سويف اليوم قافله طبيه لقرية طما فيوم بمركز اهناسيا حيث تضمنت عدد من الأطباء و تم الكشف على 1728 حاله بالتخصصات الاتيه (قلب، باطنه، اطفال ،نسا وتوليد ، أسنان امراض جلدية و تنظيم الأسرة ومعامل دم وطفيليات ، عظام ،صدر بالاضافة الى التثقيف والكشف المبكر ياتى ذلك بناء على تعليمات الدكتور عبد الناصر حميدة وكيل وزارة الصحة ببنى سويف والمهندس رمضان بخاطره منسق القوافل العلاجية
0 notes
sh2di007 · 10 years ago
Text
مسلسلات رمضان 2014 : موعد مسلسل مصطفي شعبان امراض نسا والقنوات الناقلة , موعد مسلسل امراض نسا لمصطفي شعبان والقنوات الناقلة
مسلسلات رمضان 2014 : موعد مسلسل مصطفي شعبان امراض نسا والقنوات الناقلة , موعد مسلسل امراض نسا لمصطفي شعبان والقنوات الناقلة
يقوم الفنان المصري مصطفى شعبان بعمل مسلسل دكتور امراض نسا فى رمضان 2014 حيث يعرض المسلسل على القنوات الفضائية فى الشهر الفضيل، وهذا المسلسل يعشقه الجمهور لانة من اخراج الفنان الكبير محمد النقلي الذى ابدع فى اخراج تلك المسلسل الجميل ، حيث يتابعة عدد كبير من جماهير الوسط الفني…
View On WordPress
0 notes
crookedfanparadise · 2 years ago
Text
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم
وظائف السعوديه – بدايه الخبر مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لمجمع مرموق في الرياض استشاريه نسا استشاري امراض زكوره اخصائيه نساء لمحافظه أضم اخصائي باطنه. مطلوب لمحايل عسير طبيبه اسنان مصريه—- اخصائي اطفال – -خصائي باطنه __________. مطلوب لمجمع طبي في جازان اخصائي عظام مطلوب لرياض اخصائيه علاج طبيعي مصريه اخصائيه اشعه يشترط وجودها في الرياض خبرة سونار لإرسال 01159202796 0542517187 المصدر :…
View On WordPress
0 notes
crookedfanparadise · 2 years ago
Text
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم - مطلوب وظيفه
مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لم – مطلوب وظيفه
وظائف السعوديه – بدايه الخبر مطلوب تعاقد من داخل المملكة فقط مطلوب لمجمع مرموق في الرياض استشاريه نسا استشاري امراض زكوره اخصائيه نساء لمحافظه أضم اخصائي باطنه. مطلوب لمحايل عسير طبيبه اسنان مصريه—- اخصائي اطفال – -خصائي باطنه __________. مطلوب لمجمع طبي في جازان اخصائي عظام مطلوب لرياض اخصائيه علاج طبيعي مصريه اخصائيه اشعه يشترط وجودها في الرياض خبرة سونار لإرسالcv00201117376749 المصدر :…
View On WordPress
0 notes
crookedfanparadise · 2 years ago
Text
طلب كبرى المستشفيات بالرياض عن احتياجها - مطلوب وظيفه
طلب كبرى المستشفيات بالرياض عن احتياجها – مطلوب وظيفه
وظائف السعوديه – بدايه الخبر *بأذن الله تعالي يوم الاتنين 👇👇 مطلوب بكبري المجمعات بالمدينه اطباء للتخصصات التاليه: -اخصائيات ومقيمات نسا وتوليد -اخصائييات جلديه وتجميل -اخصائي مسالك -اخصائي انف واذن -اخصائيين ومقيمن باطنه صيادله —————— كما تتطلب كبرى المستشفيات بالرياض عن احتياجها لا خصائي اول باطنه مناظير اخصائيين واخصائييات امراض شيخوخه -اخصائيين واخصائييات اسنان *لارسال السيره الذاتيه علي…
View On WordPress
0 notes