Alhmdullillah, Muslim, patiotic, Pakistan. "Bas Zara Gardish-a-Halaat Ne Aa Ghaira Hai.. Hum Behar-Hal Tumhre Hain Tumhain Yaad Rahe..!!
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
جو کچھ مجھ پر گزرا ، میں نے بس اُس کے "نارمل" ہونے کی بہانے بازی کی، حالانکہ وہ سب اذیت ناک تھا اور بہت دردناک تھا.
Whatever happened to me, I just pretended it was "normal", even though it was all excruciating and very painful.
"The Green Mile - 1999".
70 notes
·
View notes
Text
جب زندگی میں دھکے لگتے ہیں_ لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت چھلکتی ہے_ تو دیکھنا یہ ہے کہ جب ہمیں دھکا لگا تو کیا چھلکا_؟ "صبر، خاموشی، انسانیت، کڑواہٹ، جنوں، حسد، نفرت، حقارت" چن لیجیئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے_!! "فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے"_!! 🌹
3 notes
·
View notes
Text
جب زندگی میں دھکے لگتے ہیں_ لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت چھلکتی ہے_ تو دیکھنا یہ ہے کہ جب ہمیں دھکا لگا تو کیا چھلکا_؟ "صبر، خاموشی، انسانیت، کڑواہٹ، جنوں، حسد، نفرت، حقارت" چن لیجیئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے_!! "فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے"_!! 🌹
0 notes
Photo
378 notes
·
View notes
Photo
0 notes
Text
راحت اندوری کا انداز بالکل دوٹوک ھُوا کرتا تھا۔ کیونکہ وہ ھمیشہ یہ کہتے تھے کہ غلط کو غلط کھل کر بولیں کیونکہ تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ھے تلوے چاٹنے والوں کی نہیں۔راحت کی شاعری دَورِ حاضِر کی ایک ایسی بلند آھنگ فکر انگیز اور ھمہ رنگ آواز تھی جس نے کروڑوں ذھنوں کو متاثر کیا۔ اُنگلیاں یوں نہ سب پر ، اُٹھایا کرو خرچ کرنے سے پہلے ، کمایا کرو زندگی کیا ھے ، خود ھی سمجھ جاؤ گے بارشوں میں ، پتنگیں اُڑایا کرو شام کے بعد ، تم جب سحر دیکھ لو کچھ فقیروں کو کھانہ ، کِھلایا کرو گھر اُسی کا سہی ، تم بھی حق دار ھو روز آیا کرو ، روز جایا کرو دوستوں سے ، ملاقات کے نام پر نیم کی پتیاں ، چَبایا کرو چاند سُورج کہاں ، اپنی منزل کہاں ؟؟ ایسوں ویسوں کو ، منہ مت لگایا کرو اپنے سینے پہ ، دو گز زمین باندھ کر آسمانوں کا ظرف آزما یا کرو "راحت اندوری"
0 notes
Text
Kun faya kun, Allah's power is beyond limit, trust that Allah will provide you from the sources you never imagined. Trust that He will take care of all your problems, future and everything trust Allah.
3 notes
·
View notes
Text
تری مسند پہ کوئی اور نہیں آ سکتا
یہ مرا دل ہے کوئی خالی اسامی تو نہیں
tiri masnad pe koi aur nahin aa sakta
ye mira dil hai koi khali asami to nahin
तिरी मसनद पे कोई और नहीं आ सकता
ये मिरा दिल है कोई ख़ाली असामी तो नहीं
۔ افضل خان
. AFZAL KHAN
5 notes
·
View notes
Photo
2 notes
·
View notes
Text
Okie dokie. So I've had a couple people request members' reactions to the tape from BFH chapters 49 and 50. I'm not one to turn away ideas (and I think it'll be fun to write), so I'll release reactions for all members as a bonus chapter.
Release of the chapter is TBD. I've got a few ideas in mind and a few more to work with, so I'll keep y'all updated.
사랑해요 💜💜💜
37 notes
·
View notes
Text
46 notes
·
View notes
Text
43 notes
·
View notes
Text
#urdu #urdupoetry #urduadab #urduquotes #urdulines #UrduNews
#اردوشاعری #اردو #اردوادب #اردوشاعر #پاکستان #پاکستانی
#Pakistan #PakistanUnderFascism #PakistanZindabad
7 notes
·
View notes
Text
وہ چیزیں جن کی آپ کو دوسروں کے سامنے جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ کی تعلیم کی سطح، آپ کی ظاہری شکل، آپ کا خدا کے ساتھ تعلق، آپ کا اپنا وقت، اور زندگی میں آپ کے انتخاب۔
Things you don't need to justify to others, your level of education, your appearance, your relationship with God, your own time, and your choices in life.
Anton Chekhov
85 notes
·
View notes
Photo
0 notes
Photo
2 notes
·
View notes