ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہوجائے،
میری بھی ایک خواہش ہے وہ خواہش "تم ہو، تمہارا مل جانا ہے"۔ ❤️
2 notes
·
View notes
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے
شام سورج چرانے والی تھی 😅
2 notes
·
View notes