Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo

لاہور تحریک انصاف اربن ٹیم (این اے 123) کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے۔
3 notes
·
View notes
Photo

پاکستان تحریک انصاف (پریس ریلیز) میاں میر ہسپتال میں سہولتوں کے فقدان پر تحریک انصاف کی طرف سے تحریک التوئے کار. . ہسپتالوں میں مریض مر رہے ہیں ،پنجاب حکومت کی ترجیح ہیلتھ نہیں: ایم پی اے شعیب صدیقی لاہور۔13جنوری: تحریک انصاف کی طرف سے میاں میر ہسپتال میں طبی سہولتوں کے فقدان پر پی ٹی آئی کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کارجمع کرا دی گئی ہے ایم پی اے شعیب صدیقی نے اپنی تحریک میں کہا ہے کہ ان کے حلقے پی پی 147میں اُس وقت کے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی کاوشوں سے گورنمنٹ میاں میر کی تعمیر شروع کی گئی جس کو پنجاب حکومت نے10سال کے طویل عرصے کے بعد مکمل فنکشنل نہیں کیا 135بیڈ کے اس ہسپتال کی 2007/8میں منظوری ہوئی اس کےلئے اس وقت کی حکومت نے440ملین روپے رکھے ،ان میںسے 387ملین روپے سے بلڈنگ مکمل کی گئی بقیہ 53ملین روپے سے مشینری اور آلات لیے جانے تھے لیکن کچھ نہیں خریدا گیا شعیب صدیقی نے کہا کہ یہاں سٹاف مکمل ہے اور سالہا سال سے تنخواہیں لے رہا ہے ہسپتال میں صرف آو¿ٹ ڈور کی نا مکمل سہولت فراہم کی جا رہی ہے یہاں ایمرجنسی سمیت کوئی دوسرا شعبہ ہسپتال فنکشنل نہیں ہے ہسپتال میں بیڈ ز،ادویات ، مشینری ، آلات اور بنیادی ٹیسٹوں کی سہولت ہی میسر نہیں کی گئی مفاد عامہ کے اس اہم ترین منصوبے سے حکومت کی جانب سے چشم بوشی سے میرے حلقے کے عوام میں انتہائی پریشانی ، اضطراب اور غم و غصہ پایا جا تا ہے ایم پی اے شعیب صدیقی نے مطالبہ کیا تھا کہ میاں میر ہسپتال کو فوری طور مطلوبہ طبی سہولتیں مہیا کی جائیں تا کہ اس علاقے کے مریضوں کو علاج معالجے کی مناسب سہولتیں حاصل ہو سکیں ۔
1 note
·
View note
Photo

قصور میں 22 جنوری کے جلسے کے حوالے سے صدرسینٹرل پنجاب عبدالعلیم خان ضلع ننکانہ اور شیخوپورہ کے نمائندوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کرتے ہوئے
2 notes
·
View notes
Photo

وزیر اعظم ICIJ کو تو عدالت نہیں لیکر گئے دیکھتے ہیں بی بی سی پر کب مقدمہ کرتے ہیں. Read More: http://tribune.com.pk/story/1294087/sharif-family-owns-london-flats-since-90s-bbc-report/
1 note
·
View note
Photo

دیکھیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے ایکسپریس نیوز پر.
4 notes
·
View notes
Photo

تحریک انصاف کے رہنما مرادراس نےورکرز کنونشن منعقد کروایا، جہانگیرخان ترین، علیم خان، اعجاز چودھری، فواد چودھری اور دیگر تحریک انصاف کے رہنما بھی تقریب میں شریک تھے.
3 notes
·
View notes
Photo

صدر سینٹرل پنجاب عبدالعلیم خان کی (پی پی 147 )(یو سی 186) میں پی ٹی آئی کے ورکر بلو بھائی کے بھتیجے کی قل خوانی کے ختم پر آمد، اس موقع پر (ایم پی اے ) شعیب بھی علیم خان کے ہمراہ تھے.
2 notes
·
View notes
Photo

زداری نواز کی موق موقہ سیاست میں صرف عمران خان ہی اپنی قوم کے لیے انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے.
1 note
·
View note
Photo

ولید اقبال اور عاطف چوہدری لاہور آفس میں پی پی کی ٹیم چندا ملک، راشد احمد، میاں ندیم، انسر قیانی، سید محمد نقی، حسن اسکری، فضل حسین، ملک اقبال، محمد ارشد حسین، محمد اشرف، ندیم چوہدری اور محمد انسر اشرف سے ملاقات کرتے ہوئے۔
2 notes
·
View notes
Photo

(پاکستان تحریک انصاف پروفیشنلزفورم پریس کانفرنس. . 12جنوری 2017) لاہور: پاکستان تحریک انصاف انصاف پروفیشنلزفورم کی چئیرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کو چئیرپرسن عندلیب عباس ، ایم پی اے شنیلاروت ، اور ڈاکٹر ندیم خواجہ ہمراہ مقامی ہوٹل میں پر یس کانفرنس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پانی کی قلت ملک کااہم ترین مسئلہ بن چکا ہے ،موجودہ نا اہل حکمرانوں کی نا کام پالیسیوں کی و جہ سے ملک آج مسائل سے دوچا ر ہے ،بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے دریاخشک ہو چکے ہیںِ ، بھارت نے د ریائے جہلم کا پانی روک لیا ہے اور اب تک پاکستان کے حصے کے پا نی پر 63فیصد ڈیم تعمیر کر چکا ہے جس کی ذریعے وہ جب چا ہے پاکستان کو بنجر کر سکتا ہے،حالانکہ تما م ڈیموں کی تعمیر ناجائز اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے،بھارتی حکومت پاکستان کا پانی روکنے کی کئی بار دھمکیاں دے چکی ہے ، انڈیا بگلیہار ڈیم اور کشن گنگا ڈیم کے پانی کا راستہ بدل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ر ہا ہے، بھارت دریائے جہلم سے پہلے دریائے چناب کا پانی بند کر چکا ہے جسکی وجہ سے کئی نہریں بند ہو چکی ہیں اور دریاؤں میں پانی کی آمد خطرناک حد کم ہو گئی ہے لیکن ہمارے حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ،اگر پانی کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل نہ کیا گیا تو 2025تک بجلی اور گیس کی طرح پانی کی بھی لوڈشیڈنگ ہو ا کر ے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے منگا اور تربیلاکے بعد پانی کو ذخیرہ کر نے کے لیے کو ئی انتظام نہیں کیا ہے ، زارعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتی ہے جس کا مستقبل تباہ نظر آرہا ہے ، پانامہ چور حکمرانوں نے بھارتی آبی جارحیت پرمجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور نواز شریف مودی سے دوستی نبھا ر ہے ہیں ، مودی کا یار شریف خاندان ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے ،ملک کے آبی ذرائع میں کمی ہو نے کی وجہ سے ملک آج ایتھوپیا جیسے ملکوں کی لسٹ میں شامل ہو چکا ہے اوردنیا کے پانی کے نقشے میں پاکستان ریڈ زون میں کھڑا ہے ۔ انہوں نے مز ید کہا شریف برادارن نے ملک کو بنجر بن�� نے کا تہیہ کر رکھا ہے،ملک بھر میں پانی کی زمینی سطح خطر ناک حد تک نیچے جا چکی ہے ،پانی کی قلت کی ایک اہم وجہ جنگلات کی کٹائی ہے جس کی وجہ سے بارشوں کا نا ہو نا بھی ہے، ،دریائے سندھ اور دوسرے تما م دریا پاکستان کی زند گی کی علامت ہیں ، انڈیا پاکستان کے درمیان پانی کا مسئلہ توجہ طلب ہے جبکہ ایسے تمام اہم قومی مسائل ہمارے نااہل حکمرانوں کی ترجحا ت میں سرے سے ہی شامل نہیں ہیں،موجودہ اور سابقہ حکمرانوں نے صر ف قومی خزانے کو لو ٹنے اور ما ل بنا نے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور انڈیا نے 10سالوں کے طویل مذکرات کے بعد وولڈبنک کی مد د سے سندھ طا س معاہدہ دستخط کیا مگر بھارت اس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر تا آرہا ہے عالمی برادری بھارت کی آبی جارحیت کا فوری نوٹس لے ، حکومت بھارت کی جانب سے جاری آبی جارحیت کے مسئلے کو عالمی سطحُ پر اٹھائے اور مودی حکومت کو خبردار کر ے کے وہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے وگرنہ پاکستان کا پانی روکنا کھلی جنگ کے مترادف ہو گا ۔اس موقع پر ساجد باری ، بریگڈر (ر) نعیم صادق ، عادل منصور ، ماجد رفیق ، سیدعدنان جمیل ، جاوید چوہدری ، وسیم علی خان ،نعمان چٹھہ، رابعہ سلطان اور سہیل سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
0 notes
Photo

پاکستان تحریک انصاف کے (ایم پی اے) شعیب صدیقی نے قصور میں اسٹیک ہولڈز کے ساتھ 22 جنوری کے جلسے کے حوالے سے میٹنگ کی. میٹنگ میں خورشید قصوری، طالب ہارون، راؤ مظہرحیات، امجد طفیل، ندیم ہارون، حسن علی خان، راؤ شاہد قیوم اور بختیار قصوری شامل تھے.
1 note
·
View note