Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
Pakistan vs South Africa
Pakistan vs South Africa
Pakistan vs South Africa 1st ODI
Pakistan Won 1st ODI against South Africa
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم کاپشاورمیں نادارافراد کی رہائش کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح
وزیراعظم کاپشاورمیں نادارافراد کی رہائش کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح
وزیراعظم عمران خان نے آج تیسرے پہر پشاور میں بے گھر افراد کےلئے نئے قائم کی گئی پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔
انہوں نے پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ بھی لیا جہاں دو سو افراد رہ سکتے ہیں۔
وزیراعظم کو بتایا گیا کہ بے گھر افراد کو پناہ گاہ میں قیام کے دوران کھانے پینے اورعلاج و معالجے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
پناہ گاہ میں خصوصی افراد کےلئے وہیل چیئرز کا بھی انتظام کیا جائے گا۔
ریڈیو پاکستان کے…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم کا سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کا سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم نے ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کےلئے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کا ماحول فراہم کرنے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کا حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وہ شنگھائی الیکٹرک پاور کے چیئرمین Wang Yundan سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق شنگھائی الیکٹراک پاور کے فیصلے کا…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے، وزیراعظم
پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم بار ہا امریکی حکام سے کہہ چکے ہیں کہ وہ کسی محفوظ پناہ گاہ کے بارے میں معلومات دیں ہم کارروائی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے جو تجارتی شراکت داری پر مبنی ہوں۔
عمران خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر…
View On WordPress
0 notes
Photo
شفافیت،قانون کی حکمرانی حکومت کی اولین ترجیح ہیں،چودھری فواد وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ ، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور دیگر ممالک نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کے روز لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے معیشت کی بحالی پرتوجہ مرکوز کررکھی ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ خصوصی اقتصادی زون اور صنعتی ترقی کیلئے اقدامات کیئے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک عظیم اقتصادی منصوبہ ہے۔چوہدری فوا د حسین نے کہاکہ ملک میں سول اورعسکری ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ شفافیت اور قانون کی حکمرانی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔وزیراطلاعات نے کہاکہ ��کومت بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے انہوں نے کہاکہ حکومت ملک کے اقتصادی اورسیاسی معاملات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت کو بڑھانے پرکام کررہی ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ پاکستان میں ذرائع ابلاغ کو مکمل آزادی حاصل ہے اور حکومت نے سرکاری ذرائع ابلاغ پر سنسر شپ بھی ختم کردی ہے ۔تاہم انہوں نے تشدد اور نفرت انگیزی پھیلانے والے چینلز کو REGULATE کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔وزیراطلاعات نے کہاکہ پاکستان داخلی اور خارجی سطح پرامن کا خواہاں ہے اور اسی مقصد کے تحت دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کے حصول کیلئے اپنا کردارادا کرنے کیلئے تیار ہے انہوں نے کہاکہ کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل کا حل ہی بھارت کے ساتھ آگے بڑھنے کاواحد راستہ ہے۔
0 notes
Text
پاکستان،ایران تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر متفق
پاکستان،ایران تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر متفق
پاکستان اور ایران نے اپنے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور ریل کے ذریعے رابطے بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں پاک ایران سیاسی مشاورت کے دسویں دور میں طے پایا۔
پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے جبکہ ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ سید عباس Araghchi نے کی۔
تاجربرادری کو سہولتوں کے ذریعے پانچ ارب ڈالر کے دوطرفہ تجارت کے سالانہ ہدف کے حصول کے لئے اقدامات،…
View On WordPress
0 notes
Text
حکومت نےاقتصادی بحران پرکامیابی سےقابوپایاہے:وزیرخزانہ
وزیر خزانہ اسدعمر نے واضح طور پر کہا ہے کہ حکومت نے دوست ملکوں کے تعاون سے معاشی بحران پر کامیابی سےقابو پایا ہے۔
آج اسلام آباد میں Sustainable ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام 11 وی جنوب ایشیائی اقتصادی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے لئے مالیاتی خسارہ پورا کرلیاگیا ہے اور حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کے ثمرات جلد ملنا شروع ہوں گے۔
اسد عمر نے کہا کہ…
View On WordPress
0 notes
Photo
حکومت عوام کےمعیار زندگی میں بہتری لانےکوترجیح دے رہی ہے:آفریدی داخلہ امور کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم کی بہتر سہولتوں کی فراہمی اور ماحول کے تحفظ کو اہمیت دی جائے گی۔
0 notes
Photo
وزیراعظم آج کرتارپورراہداری کا سنگ بنیادرکھیں گے چارکلومیٹر طویل کرتارپورراہداری کا سنگ بنیاد آج (بدھ) ضلع نارووال میں رکھا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔۔یہ راہداری ضلع نارروال کے علاقے کرتارپور میں موجود گوردوارہ دربار صاحب کو بھارت کے ضلع گورداسپور میں ڈیرہ بابا نانک سے ملائے گی۔ پاکستان بھارتی سرحد سے کرتار پور میں گوردوارہ دربار صاحب تک راہداری تعمیر کرے گا جبکہ بھارتی پنجاب کے ضلع گورداسپور میں ڈیرہ بابا نانک سے سرحد تک راہداری کا دوسرا حصہ بھارت تعمیر کریگا۔ اس راہداری سے سکھ یاتریوں کو پاکستان میں اپنے مقدس مقامات کی یاترا کی سہولت ملے گی۔ راہداری کھولنے کا یہ قدم پاکستان نے اٹھایا جس کی بعد میں بھارت نے تائید کی۔
0 notes
Text
پاکستان کا اقوام متحدہ میں علاقائی امن و استحکام اور دہشتگردی کے خلاف مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ
پاکستان کا اقوام متحدہ میں علاقائی امن و استحکام اور دہشتگردی کے خلاف مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ میں پاکستان نے علاقائی امن و استحکام ، ترقی کے فروغ اور دہشت گردی وانتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں مکمل تعاون کا اظہا ر کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیویارک میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دنیا کو در پیش بڑھتے ہوئے کثیر جہتی اور پیچیدہ مسائل ملکوں کے ذاتی مفادات کے باعث مزید پیچیدہ ہورہے…
View On WordPress
0 notes
Text
چین کےساتھ زرعی تعاون سےپاکستان میں مجموعی پیداوارمیں اضافہ ہوگا:مسعودخالد
چین کےساتھ زرعی تعاون سےپاکستان میں مجموعی پیداوارمیں اضافہ ہوگا:مسعودخالد
چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نےکہا ہے کہ چین کے ساتھ زرعی تعاون سے پاکستان میں مجموعی پیداوار میں اضافہ اورمعیار زندگی میں بہتری آئے گی۔
وہ بیجنگ میں تیسرے چائنہ پاکستان ینگ ورکرز سیمینار کیمپ کی افتتاحی نشست سے خطاب کررہے تھے جس کااہتمام آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یو نینز نے کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر کام کرکے ہی چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حقیقی مواقع سے استفادہ…
View On WordPress
0 notes
Text
آج ملک بھرمیں عیدمیلادالنبیۖ پورے مذہبی جوش وجذبےسےمنائی جارہی ہے
آج ملک بھرمیں عیدمیلادالنبیۖ پورے مذہبی جوش وجذبےسےمنائی جارہی ہے
آج ملک بھر میں عیدمیلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز اکتیس اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔
نماز فجر کے بعد مساجد میں امت مسلمہ کے اتحاد اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن بھی اس دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام نشر کر رہے ہیں۔
کراچی میں دن کا مرکزی جلوس میمن مسجد سے…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان اورملائیشیامختلف شعبوں میں تعاون کومزیدفروغ دینےپرمتفق
پاکستان اورملائیشیامختلف شعبوں میں تعاون کومزیدفروغ دینےپرمتفق
پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، سیاحت ،دفاع ، زرعی مصنوعات، توانائی، ٹیلی مواصلات اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے آج ایک بیان کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پتر جایہ میں اپنے ملائیشیا کے ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم اتوار کومتحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہونگے
وزیراعظم اتوار کومتحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہونگے
وزیراعظم عمران خان کل(اتوار) متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوںگے۔
ان کو اس دورے کی دعوت ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زائد بن سلطان النہیان نے دی ہے۔
اس دورے میں امور خارجہ، خزانہ، توانائی اور پیٹرولیم کے وزراء اور مشیر تجارت وزیراعظم کے ہمراہ ہوںگے۔
دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائیگی۔
وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیرخزانہ کا لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت پرزور
وزیرخزانہ کا لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت پرزور
وزیر خزانہ اسد عمر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے یہ ہدایات لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کے قومی لائحہ عمل اور مالیاتی شعبے کے بارے میں اقتصادی مشاورتی کونسل کے ذیلی گروپوں کے اجلاسوں کی ہفتے کے روز اسلام آباد میں صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔
وزیر خزانہ نے اقتصادی مشاورتی کونسل کے ذیلی گروپوں پر زور دیا کہ وہ…
View On WordPress
0 notes
Photo
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی سفیر کی ملاقات سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے آج اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
0 notes
Photo
حکومت نےدرآمدات میں کمی کیلئےدرآمدی ڈیوٹیزمیں اضافہ کردیاہے:مشیرتجارت سینٹ کو آج بتایا گیا کہ حکومت نے درآمدات میں کمی کیلئے درآمدی ڈیوٹیز میں اضافہ کردیا ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ ملکی پیداوار اور برآمدات میں اضافے کے لئے متبادل درآمدی پالیسی کا اجرا بھی کردیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیداواری شعبے کی مدد اور اسے مضبوط بنانے کے لئے خام مال پر ڈیوٹی کم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تیل کی درآمد کا نعم البدل ایک طویل مدتی پالیسی ہے انہوں نے کہا کہ پچھلے برسوں میں ملک میں تیل صاف کرنے کی گنجائش میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے تیار پیٹرولیم مصنوعات بھی درآمد کی جارہی ہیں، انہوں نے کہاکہ ایک بار تیل صاف کرنے کی استعداد میں بہتری کے بعد صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی۔موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے ملک بھر میں بلین ٹری سونامی منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لئے ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران 10 ارب درخت لگانا حکومت کا ہدف ہے، وزیر مملکت نے کہا کہ صوبوں سے کہاگیا ہے کہ وہ اپنے اہداف کے تعین اور درخت لگانے کے ریکارڈ کے حوالے سے پی سی ون تیار کریں۔ زرتاج گل نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کا ادارہ کراچی، فیصل آباد، لاہور اور بعض دوسرے اہم شہروں میں آلودگی کی شرح کا جائزہ لے رہا ہے اور اس پر قابو پانے کے لئے اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں صنوبر کے درخت صوبے کا اہم اثاثہ ہیں اور سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت صنوبر کے مزید درخت لگائے جائیں گے۔
0 notes