mingleup
News & Much More
22 posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
mingleup · 1 year ago
Text
الطاف حسین قد آور لیڈر۔
الطاف حسین نے نقارہ بجا دیا۔
پینجاب میں گھنٹی بج گئی۔
ایڈوائزری کونسل نے ہلچل مچا دی۔
مومن خان مومن کے چوکے چھکے۔
تفصیلی اور چشم کشاء تبصرہ ویلاگ میں ملاحظہ کیجیئے۔
youtube
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
عمران خان کا سحر تاحال قائم۔
عمران خان کے ساتھیوں نے خان خو ضدی قرار دے دیا۔
پنجاب میں پیپلز پارٹی کے قدم۔
9 مئی نے سب ڈبو دیا، پی ٹی آئی فارغ۔
تفصیلی تجزیہ ویلاگ میں دیکھیئے
youtube
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
الطاف حسین کے لیئے مثبت اشارے شروع۔
کوششیں تیز ہو گئیں۔
پی ٹی اے کی جانب سے مثبت قدم۔
قوم کی خاطر کڑوا گھونٹ۔
حکومتی مثبت سگنل۔
تمام تفصیلات کے لیئے ویلاگ ملاحظہ کیجیئے۔
youtube
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے حق میں کیوں کھڑے ہو گئے۔
فوجی عدالتیں پرانا قانون یا نیا قانون۔
ججوں میں اختلاف کھل کر۔
الیکشن میں کس پارٹی کا باجا بجے گا، کس پارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
تفصیلات جاننے کے لیئے وڈیو دیکھیئے۔
youtube
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
https://youtu.be/RvCmamM5OWU
قائداعظم اور رفقاء کی پاکستان سے والہانہ محبت۔
اپنا سب کچھ ملک پر لٹانے والے قائداعظم کے ساتھی۔
آج کے جاگیردار، وڈیروں لٹیروں کی داستان۔
تفصیلی تجزیہ ویلاگ میں۔
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
youtube
قائداعظم اور رفقاء کی پاکستان سے والہانہ محبت۔
اپنا سب کچھ ملک پر لٹانے والے قائداعظم کے ساتھی۔
آج کے جاگیردار، وڈیروں لٹیروں کی داستان۔
تفصیلی تجزیہ ویلاگ میں۔
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
youtube
کراچی کی عوام کے الیکٹرک کے ہاتھوں یرغمال۔
کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کو بن موت مار ڈالا۔
کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی دن رات سب تاریک کر دیں۔
کے الیکٹرک نے بنایا کراچی کے شہریوں کو ذہنی مریض۔
تفصیلات ویلاگ میں دیکھیئے۔
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
کراچی کی مویشی منڈی، عیدالاضحی اور لوٹ مار ڈکیتیوں میں اضافہ۔
غیر مقامی اور مقامی سب کی موجیں۔
گلی گلی، ہر چوراہے پر ناجائز منڈیاں قائم۔
پولیس اور حکومت بھتے وصول کرنے میں مصروف۔
قانون کی عمل داری ناپید۔
مکمل تفصیلات جانیئے ویلاگ میں۔
https://youtu.be/sy_pYYEFuRI
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
youtube
شہر کراچی غیر ملکی، غیر مقامی ڈکیتوں، اور دہشت پھیلانے والے عناصر کے نرغے میں۔
حکومتی بے بسی عیاں۔
گورنر سندھ کا گھنٹہ، کون بجائے گا، کہ یہ مسئلہ ان تک پہنچے۔
وزیراعلی سندھ اور میئر اقدامات کریں۔
پولیس اور قانون کب کردار نبھائے گا۔
ویلاگ میں جانیئے۔
0 notes
mingleup · 1 year ago
Text
کراچی کی مویشی منڈی، عیدالاضحی اور لوٹ مار ڈکیتیوں میں اضافہ۔
غیر مقامی اور مقامی سب کی موجیں۔
گلی گلی، ہر چوراہے پر ناجائز منڈیاں قائم۔
پولیس اور حکومت بھتے وصول کرنے میں مصروف۔
قانون کی عمل داری ناپید۔
مکمل تفصیلات جانیئے ویلاگ میں۔
youtube
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
youtube
الطاف حسین کے دھماکے۔
الطاف حسین نائب خود منتخب کریں گے۔
الطاف حسین دنیا بھر میں متحرک۔
الطاف حسین کا مرکز لاہور۔
ایم کیو ایم لندن کی ویب سائٹ سالوں بعد بحال، ایک اتفاق، کوئی تکنیکی خرابی یا حکومتی گرین سگنل۔
تمام دھڑوں کو متحد کرنے کا خواب۔
ویلاگ دیکھیئے۔
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
youtube
امریکہ مخالف اتحاد تشکیل پا گیا، پاکستان، روس، چائنہ، ایران اور مشرق وسطی کے ممالک شامل۔
امریکہ۔ یوکرین جنگ کو ہوا دینے میں مصروف، یوکرین کو جدید اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی مہیا کر دی۔
پاکستانی سیاستدانوں کو صرف سیاست کے بجائے ملک کی فکر کرنا چاہیئے۔
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
وزیراعظم شہباز شریف ہمت و استقامت کی مثال۔
آئی ایم ایف سے چھٹکارا۔
��اسدین و ملک دشمنوں کی پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی خواہش دل میں دم توڑ جائے گی۔
عمران خان بری طرح ناکام، ہرحربہ فیل۔
عمران خان کے تمام ساتھی میدان سے فرار۔
تفصیلات کے لیئے ویلاگ دیکھیئے۔
youtube
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
وزیراعظم شہباز شریف ہمت و استقامت کی مثال۔
آئی ایم ایف سے چھٹکارا۔
حاسدین و ملک دشمنوں کی پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی خواہش دل میں دم توڑ جائے گی۔
عمران خان بری طرح ناکام، ہرحربہ فیل۔
عمران خان کے تمام ساتھی میدان سے فرار۔
تفصیلات کے لیئے ویلاگ دیکھیئے۔
youtube
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
youtube
میئر کراچی بھی سپوتِ کراچی بھی "مرتضی وہاب صدیقی" شہرِ کراچی کے میئر منتخب۔
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن پیپلز پارٹی پر گرم۔
جماعت اسلامی کا " حق دو کراچی کو" کے نام سے احتجاجی تحریک کا اعلان۔
پیپلز پارٹی کے پاس کراچی میں پائوں جمانے کا آخری موقع۔
تفصیلی تجزیہ و تازہ ترین تبصرہ جانیئے، لنک پر کلک کیجیئے
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
youtube
الطاف حسین کے ہاتھوں تربیت یافتہ سیاستدان۔
اختلافات ختم کر کے ایک ہونے کا وقت۔
ایم کیو ایم پاکستان کی خاموشی کس بات کی غمازی۔
مشکل وقت ختم ہونے کو ہے۔
ایک دوسرے کے ساتھ معافی تلافی ضروری ہے۔
تفصیلی تبصرہ و تجزیہ وڈیو میں ""جاوید شاہ"" کے ساتھ۔
0 notes
mingleup · 2 years ago
Text
youtube
اسحاق ڈار کی معیشت کو سنبھالا دینے کی بھرپور کوششیں۔
مسلم لیگ نواز کی حکومت نے IMF کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال دیں، منہ توڑ جواب۔
پی ٹی آئی کی معیشت، بجٹ پر کڑی تنقید۔
ایران، روس، آزربائیجان کے ساتھ پاکستان کے بھرپور تعلقات پر پیش قدمی، کون ہے جو ناراض ہوا؟
تفصیلات وڈیو میں۔
1 note · View note