m-o-m-i-n-a
m-o-m-i-n-a
Moمنہ
4 posts
Quran is the cure of all illness
Don't wanna be here? Send us removal request.
m-o-m-i-n-a · 3 years ago
Text
آزادی مانگنا آگر جرم ہے تو کل نہ صرف یاسین ملک بلکہ ہر اس کشمیری کو سزا ملنی چاہیے جو حریت پسند ہے
جو راستہ کشمیری عوام کو مقبول بٹ شہید نے دیکھایا ہے اس پر چلنا یاسین ملک نے سکھایا ہے ہم آزادی چاہتے ہیں ہندوستان اور پاکستان سے ان دو ممالک سے جو خود غلامی کا درد کئی سالوں تک برداشت کر چکے ہیں،
#Thekashmirfile
جیسی فلم بنا کر تمام ہندوستان کی عوام کو یہ دیکھایا کہ یاسین ملک نے ظلم کیا ہے وہ ہر غلط طریقہ استعمال کر رہیے ہیں جس سے وہ یاسین ملک کی موت کا فیصلہ سنائیں اور کشمیر سے آزادی کی آواز کو دبا سکیں
نہ صرف ہندوستان ��لکہ پاکستان بھی اس آواز کو دبنا چاہتا ہے اس لیے کل عمران خان پاکستانی عوام کے ساتھ اپنے مفادات کے لیے سڑکوں پر نکل آئے گا منافق تو وہ 1947 سے تھے ہی جو صرف اور صرف فائدہ حاصل کر رہا
ہم نے اس آواز کو دبنے نہیں دینا یہ آواز صرف یاسین ملک کی نہیں ہے ہر کشمیری کی ہے اٹھو لڑو آزادی کے لیے اپنے قائد کی آواز بنو
یاسین ملک کو رہا کرو
رہا کرو رہا کرو یاسین ملک کو رہا کرو
#Modiisaterrorist
#ReleaseYasinMalik
#FreeKashmir
2 notes · View notes
m-o-m-i-n-a · 4 years ago
Text
‏ساون 😍
بارش🌧️
اور کشمیر ♥️
عباسپور کشمیر
Tumblr media Tumblr media
0 notes
m-o-m-i-n-a · 4 years ago
Text
Tumblr media
Ameen Sumaeen
0 notes
m-o-m-i-n-a · 4 years ago
Text
Tumblr media
توکل
Just Pray And Believe That
Allah ♥️ Can Change Your Life In One Second....
1 note · View note