Tumgik
khatanazubair · 7 months
Text
عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا
ساتھ رہ کر بھی اختلاف رکھتا تھا
محبت تو تھی اسے کسی اور سے شاید
ہم سے تو یوں ہی ہنسی مزاق رکھتا تھا
0 notes
khatanazubair · 7 months
Text
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
3 notes · View notes