Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
#GodKabirComesIn4Yugas
دُواپُر یُگ میں کبیر پرمیشور نے ہی دروپدی کا چِیر بڑھایا جسے عام سماج مانتا ہے کہ وہ بھگوان کرشن نے بڑھایا۔ کرشن بھگوان تو اس وقت اپنی پتنی رُکمنی کے ساتھ چوپڑ کھیل رہے تھے۔
0 notes
Text
#GodKabirComesIn4Yugas
غریب، سو چھل چھیدر میں کروں، اپنے جن کے کاج۔
ہِرناکُش جیوں مار ہوں، نرسنگھ دھرہوں ساج۔
سنت غریب داس جی نے بتایا ہے کہ پرمیشور کبیر جی کہتے ہیں کہ جو میری شرن میں کسی جنم میں آیا ہے، مُکت نہیں ہو پایا، میں اُس کو مُکت کرنے کے لیے لِیلا کر دیتا ہوں۔ جیسے ست یُگ میں پرہلاد بھگت کی رکشا کے لیے نرسنگھ رُوپ دھارن کرکے ہِرناکشپ کو مارا تھا۔
0 notes
Text
#کبیرصاحب_کی_سِکشائیں
#SaintRampalJi
#KabirPrakatDiwas
وید پڑھیں پر بھید نا جانیں، بانچیں پُران اٹھارا-
پتھر کی پُوجا کریں، بھُول گئے سرجنہارا-
مطلب:- ویدوں اور پُرانوں کا حقیقی گیان نا ہونے کی وجہ سے ہندو دھرم کے دھرم گُروؤں کو سرجنہار یعنی پرم اکشر برہم کا گیان بھی نہیں ہے اس لیے وہ پتھر پُوجا میں لگے ہوئے ہیں. ست گُرو کی کمی میں ویدوں کو پڑھنے کے بعد بھی ان کے صحیح گیان سے واقف نہیں ہو سکے.
4 notes
·
View notes
Text
#RealSpiritual_Knowledge
کون ہے تتودرشی سنت؟
گیتا ادھیاۓ 2 شلوک 16 میں کہا ہے کہ سچ اور جھُوٹ کو تتودرشی سنت ہی ٹھیک ٹھیک بتاتے ہیں اُنہوں نے دونوں(سچ اور جھُوٹ) کو دیکھا ہے یعنی جانا ہے-
Gita Gyan by Saint Rampal Ji
Must read book "Gyan Ganga"
0 notes
Text
#بھگوت_گیتا_کے_راز
اے ارجن ! اس ناش رہیت ( لافانی ) بھگوان کو جان جسکو کوئی بھی مارنے کی طاقت نہیں رکھتا
👈 گیتا ادھیائے 2 شلوک 17
ست گیان حاصل کرنے کے لیئے Gita Gyan by Saint Rampal Ji
Must read book "Gyan Ganga"
0 notes
Text
#بھگوت_گیتا_کے_راز
پورن پرماتما پراپت کرنے کی وِدھی(طریقہ) اور ورت نیشد(منع) کی جانکاری
گیتا ادھیاۓ 6 شلوک 16
ورت سے یوگ سادھنا سدھ نہیں ہوتی ہے مطلب ورت کی پورن منع ہی ہے اور زیادہ کھانا بھی منع ہی ہے زیادہ سونا اور جاگنا بھی سادھک کی سادھنا میں رُکاوٹ ہے
Gita Gyan by Saint Rampal Ji
Must read book "Gyan Ganga"
0 notes
Text
#Aim_Of_SaintRampalJi
بھرشٹاچار، رشوت خوری، عام انسان پریشان ہیں. سنت رامپال جی مہاراج کا مقصد ہے کہ پُوری دنیا سے بھرشٹاچار، رشوت خوری، ختم ہو.
جس سے ہر غریب لوگوں کو بھی برابر موقعہ، انصاف مل سکے، سنت رامپال جی کے بتائے تتوَگیان سے انیک انُویائی نہ تو رشوت لیتے اور نہ دیتے ہیں. اس سے بھرشٹاچار مُکت سماج تیار ہوگا.
#Aim_Of_SaintRampalJi
0 notes
Text
0 notes
Text
#motivation #inspiration #help #brokensoul #suicideprevention #story #angermanagement #pain #hate #mentalillness #depressionsupport #breakup #divorce #emotionalabuse #abuse #domesticviolence #dard #mohobbat #jazbaat #twolinesshayari #hindiquotes #sadshayri #hindi
#Solution_For_Depression
#shayri #joy #peace
#SaintRampalJi #KabirIsGod #SantRampalJiMaharaj
0 notes