AS SALAM ALAIKUM friends. Why is the Muslim today unable to guide humanity? How is our resurrection possible? and how could MUSLIMS gain the ability to lead the UMMAH. https://www.youtube.com/channel/UCcQdRxmw8G4cJy8le5cYdfA السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دوستوں آج مسلمان انسانیت کی رہنمائی کرنے سے قاصر کیوں ہے؟ ہمارا قیامِ نو کیسے ممکن ہے؟ اور کس طرح مسلمانوں میں قیادت کی صلاحیت از سر نو لائي جاے
Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo
Teen bandar. #bandar #threemonkeys https://www.instagram.com/p/Cl-9KfDrYzT/?igshid=NGJjMDIxMWI=
4 notes
·
View notes
Text
Watch "Jins or Aurangzeb's bengal governor built from sea rocks dravidian islamic architecture" on YouTube
youtube
#Islamic dravidian architecture#indoislamic architecture#islam in tamilnadu#Sethakathi#jinn#jins#architecture from sea rocks#Youtube
0 notes
Photo
#islamleads #islamicleadership https://www.instagram.com/p/CVp5J2RqN_4/?utm_medium=tumblr
0 notes
Text
Watch "Budikote Hyder Ali birth place urdu hindi | History" on YouTube
youtube
0 notes
Photo
8.10.2021 Bangalore night https://www.instagram.com/p/CUxnof6qH8a/?utm_medium=tumblr
0 notes
Video
instagram
Near nandi hills Bangalore (at Nandi Hills, India) https://www.instagram.com/p/CUvMkM1q1w4/?utm_medium=tumblr
0 notes
Text
Watch "Tipu Sultan birth place | Devanahalli fort |Places to visit near Bangalore" on YouTube
youtube
*Check out this review of Tippu's Birth Place on Google Maps.*
https://goo.gl/maps/WUgD3DpYQuN91ZjQ9
*Check out this review of Devanahalli Fort on Google Maps.*
https://goo.gl/maps/R8BTEFwnZ4MMN2Vu8
*Topics of Video*
00:00 Introduction
00:32 Devanahalli fort
01:32 Devanahalli fort history
02:55 Tipu Sultans birth place
05:34 Chicca balapur Dodda balapur history
05:59 Gun POINTS in fort for soldiers
____________________________
*Join WhatsApp*
https://www.instagram.com/islamic_leadership?r=nametag
-----------------------------------------------
دیوناہلی کی تاریخ ۱۵ ویں صدی کی ہے، جب کنجیورم سے پناہ گزینوں کے ایک خاندان نے نندی پہاڑوں کے دامن کے قریب ڈیرے ڈالے تھے۔ ان کے رہنما رانا بائر گوڈا کو بظاہر ایک خواب میں ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اس خطے میں ایک بستی قائم کریں اس کے بیٹے مالابائر گوڈا نے دیوان ہلی ، چکابالا پورہ اور ڈوڈا بالا پورہ کی بنیاد رکھی۔ بنگلور شہر کے بانی کیمپی گوڑا کا تعلق بھی اسی خاندان سے ہے۔ مالا بائر نے ۱۵۰۱
عیسوی میں مٹی کا ابتدائی قلعہ دیواناہلی میں بنایا۔ پھر 1747 میں قلعہ میسور کے
وڈیروں کے ہاتھ میں چال گیا۔ یہ کئی بار مراٹھوں سے فتع ہوا اور بعد میں حیدر علی
اور ٹیپو سلطان کے کنٹرول میں آیا۔
ٹیپو نے اس کا نام یوسف آباد رکھا۔ یہ قلعہ آخر میں ۱۷۹۱ میں میسور جنگ کے
دوران الرڈ کارن والس کے ماتحت انگریزوں کے قبضے میں آگیا۔
قلعہ 20 ایکڑ کے رقبے پر پھیال ہوا ہے۔ تقریبا ov انڈاکار مشرق پر
مبنی قلعہ میں باقاعدہ وقفوں سے 12 نیم گڑھ ہیں۔ ایک وسیع و عریض قلعے کے اندرونی حصے کی طرف مہیا
کیا گیا ہے۔ داخلی دروازے کافی چھوٹے ہیں ، پہلے کے گھوڑوں کے لیے کافی آرام دہ ہیں۔ ُبرجوں کو بندوق کے پوائنٹس فراہم کیے گئے ہیں جو چونے اور
اینٹوں سے بنائے گئے ہیں۔
جس گھر میں ٹیپو اور حیدر علی رہتے تھے وہ اب بھی موجود ہے۔ حیدر علی اور
ٹیپو سلطان کے دربار میں ایک اعلی عہدے دار دیوان پورنیا کا گھر بھی قلعے کے
اندر واقع ہے۔
0 notes
Video
instagram
Puri video dekne ke liye bio me link ko click karen. #budikote #birthplaceofhyderali https://www.instagram.com/p/CUdN_6Dqaf9/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
Budikote (at Budikote) https://www.instagram.com/p/CUZ1Ax9K4Ih/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
Comming soon a new video Budikote and Birth place of HIDER ALI... (at Birth Place of Hydet Ali in Budikot) https://www.instagram.com/p/CUZyu3HK46f/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
Birth place of Tipu Sultan. (at Devanahalli Fort) https://www.instagram.com/p/CUNtez9qKPW/?utm_medium=tumblr
0 notes
Text
https://youtu.be/IvJcCKR5WXY
خلاس پایہ بنگلور میں 200 سال پرانا بارود خانہ۔ بہت کم لوگ اس بارود خانہ کے بارے میں جانتے تھے۔
A 200 year old barood khana in kalasipalya Bangalore. very few people knew about this armoury.
#history#tipu sultan#indian muslims#books & libraries#muslim society#azadi ke bade andolan#azadi ke speach#freedom fighters#hyder ali khan#mysore#Bangalore fort#Victoria hospital Bangalore#kalasipalya Bangalore
0 notes
Text
Watch "Pahadon me khubsurat Masjid | Tipu Sultan ne banayi thi | Aaj viraan hai | Nandi hills mosque" on YouTube.
السلام علیکم ۔۔
دوستوں آپ اسلامک لیڈرشپ کے اس چینل میں آج ایک تاریخی مسجد دیکھیں گے جو کہ بنگلور کے مضافات میں نندی پہاڑوں کے دامن میں ہے۔ یہ علاقہ سلطان پیٹ کہلاتا ہے۔ اس مسجد کو ٹیپو سلطانؒ نے ۲۰۰ پہلے بنایا تھا،
پہاڑوں کے دامن میں موجود یہ چھوٹی سے مسجد قدرتی مناظر سے گھری ہوئی ہے، صبح کا وقت دل فریب ہوتا ہے۔ شہر بنگلور سے ۵۰ کلومیٹر کا فاصلہ پر موجود یہ مسجد آج آباد نہیں ہے، البتہ مسجد کے اطراف کی زمین میں علاقہ کے مسلمان اپنے پیاروں کو سبردِ خاک کرتے ہیں۔
اس کی خستہ حالی پر افسوس ہے لیکن وقف بورڈ اور علاقے کے لوگوں نے اس کی مرمت کرائی ہے اور پکی باڑ بھی بنوائی ہے۔
youtube
0 notes
Text
Watch "al-khwarizmi biography | urdu hindi" on YouTube
youtube
#history#indian muslims#books & libraries#muslim society#muslim education#muslim Scientists#Algebra#alkhwarizmi#Youtube
0 notes
Text
Watch "Hindustan me Madaris ki ilmi khidmat | History | part 02" on YouTube.
اس وی��یو میں ہندوستان میں مدارس کی علمی خدمات کو عام فہم اور مختصرا بتایا گیا ہے۔
اردو سے ناواقف حضرات کے لئے ضروری جگہوں پر انگریزی زبان میں اہم معلومات دی گئی ہیں.
In this video, the scholarly services of madrassas in India are explained in general and briefly.
And for those who are not familiar with Urdu, important information has been given in English language where necessary۔
*Topic discussed in video*
1) 00:00 Intro
2) 00:17 Hindustan me islami taleem kab se shiru huwi
3) 01:22 hindustan me muslim badashahon ki taleemi khidmaat
4) 02:14 hindustan me english ki history.
5) 02:40 13 HAZAR GAUN ME LITERACY KA ZARIYA SIRF MADRASA HAI.
youtube
0 notes
Text
https://youtu.be/PFBLGb9suAI
ایک سو ایک مسلم سائنسداں سیریس میں آپ سب کا خیر مقدم ہے۔ اس سیریس میں ہم ان شاء اللہ ۱۰۱ مسلم سائنسدانوں کے تعلق سے ان کی علمی خدمات جانیں گے۔ جس سے ہم موجودہ مسلم امت کو جدید علم کے تعلق سے بتاسکیں گے کہ سائنس علم ہی مسلمانوں کی ایجاد ہے جس کو یورپ نے ترقی دی ہے، اس علم کو حاصل کرنا وقت کی ضرورت ہے، جسے ۱۷۰۰ء میں شاہ ولی اللہ ؒ نے کافی زور دیا ہے۔ اس علم کو دنیاوی علم سمجھ کر نہ سیکھنا یا مدارس میں نہ پڑھایا جانا ایک غلطی ہے جس کا خمیازہ امت کو جھیلنا پڑے گا۔ اس لئے کہ وقت کے تقاضہ اگر علماء نے ہاتھ میں نہ لئے اور اسلام دشمن طاقتوں کے سامنے دینی علم سے ناواقف عوام رہے تو آسانی سے انہیں بہکایا جائے اور کیا جارہا ہے۔ جسے ہم لبرل کہتے ہیں۔ تو اس کا نقصان س براہ راست امت محمدیہ پر ہوں گے۔
Welcome to One Hundred and One Muslim Scientists Series. In this series, we will learn about the scholarly services of these Muslim scientists, God willing. By which we will be able to tell the present Muslim Ummah about modern knowledge that science is the invention of Muslims which has been developed by Europe, it takes time to acquire this knowledge, which has been emphasized by Shah Waliullah. ۔
Not learning the science or not teaching it in madrassas is a mistake which will have to be borne by the Ummah. Because if the demands of the time are not taken up by the scholars and the people remain in the face of the anti-Islamic forces, then they can be easily misled and are being misled. What we call liberal. So its loss will be directly on the Ummah.
0 notes