Don't wanna be here? Send us removal request.
Video
instagram
عشق ہر مرض کا علاج اس لیے ہے کہ ہر ضائم و گمان مٹا دیتا ہے #beautifulspeech #qiblahazor❤❤ #longliveqiblahazor❤ https://www.instagram.com/p/B3oIT-Gl8H-jBTl8T_UFs7XRwq98zTDgo7RXng0/?igshid=17g32neurq58e
0 notes
Photo
#SilverJubileeOfMSM MSM ak jazba ak janon Happy 25th foundation day of Mustafavi Students Movement (MSM) to all students. MSM is the power of students https://www.instagram.com/p/B3RTldhFdGjn3OTBk3NMhLKmbWuCun-KMXr9dE0/?igshid=166j6ppu69f5q
0 notes
Photo
#HappyTeachersDay2019 #Love_You_My_All_Teachers ❤❤ آج استاتذہ کرام کا عالمی دن منایا جارہا ہے انسانی کی والدین انسان کو جنم دیتے ہیں پالتے ہیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتا ہیں اور پھر انسان کو اپنی تربیت سے اس قابل بنا دیتے ہیں کہ بولنا سیکھ جاتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان کو جنم دےکر والدین انسان کو زمین پر لاتے ہیں جبکہ جو استاتذہ کرام ہوتے ہیں وہ انسان کو تعلیمات کے بنا پر اس قابل بنا دیتے ہیں کہ وہی انسان قابلیت کی بنا پر آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے وہ جس مقام پر بھی پہنچ جائے استاتذہ کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہوتا میں آج اس موقع پر میں اپنے تمام معزز استاتذہ کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت آج میں ایک کامیاب خوشحالی اور باشعور زندگی بسر کر رہا ہوں سب سے پہلے میں اپنے روحانی استاد میرے شیخ حضور قبلہ ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کا شکرگزار ہوں جنہوں میرے دل میں عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شمع روشن کی مجھے حبِ اہلِ بیتِ اطہار عطا فرماکر مجھے صحیح عقیدہ عطا فرمایا اور مجھے اس پر فتن دور میں راہِ حق کا مسافر بنایا اور پھر اس گئے گزرے دور میں مجھے اپنے حقوق سے روشناس کروایا مجھے جینے کا سلیقا سکھایا مجھے بتایا کہ آئین و قانون مجھے کیا حق دیتا ہے مجھے حق پر ڈٹ کر باطل کو آنکھیں دیکھانا سکھایا مجھے بتایا کہ اس معاشرے میں زندگی کیسے بسر کرنی ہے میں کیا کیا لکھوں میرے دماغ میں ایک ایک چیز بول رہی ہے کہ مجھے حقیقی انسان بنایا ہی قبلہ حضور کی تعلیمات نے ہے میں ان کا دین نہیں دے سکتا اللہ پاک مجھے تادمِ آخر آپ کی محبت اور آپکے زیرِ سایہ رکھے آمین اس کے بعد میرے بہت ہی شفیق محترم استاد Maqbool Hussain قادری صاحب جنکا اگر میں ذکر نہ کروں تو میری ذندگی ادھوری ہے جنہوں نے تعلیم کی بنا پر میری تربیت کی ایسی تربیت کہ میں کبھی ڈگمگایا نہیں مجھے بولنے کا سلیقا سکھایا میں جب چھٹی جماعت میں تھا میری انتہائی شاندار بیس بنائی آج اسی بیس کی بنا پر میں اس قابل ہوا کہ کچھ بول سکوں میرے زندگی کے ہر گوشے میں میرے ہر استاد خصوصاً قبلہ حضور اور سر مقبول حسین قادری صاحب کا بہت ہاتھ ہے اللہ پاک میرے شیخ اور تمام استاتذہ کو سلامت شاد آباد رکھیں مجھے انکا تابع فرمان رکھیں آمین ثمہ آمین https://www.instagram.com/p/B3OYQ33FgBZJz3KAekswFadMCJ25o93JA46sMk0/?igshid=1r1ardn4o636b
0 notes
Photo
نجوم و شمس و قمر بھی سلام کہتے ہیں ملک بھی جنّ و بشر بھی سلام کہتے ہیں بہار، سروسمن، گل، شگوفے، کلیاں بھی چمن بھی، برگ و شجر بھی سلام کہتے ہیں حواس، چشم و دہن، گوش و دست و بازو بھی جگر بھی، قلب و نظر بھی سلام کہتے ہیں ملا ہے ایسا مقام آپ کو زمانے میں کہ ریگ و دشت و حجر بھی سلام کہتے ہیں زمین سے لے کے فلک تک ہیں آپ کی دھومیں کہ ابر و برق و شرر بھی سلام کہتے ہیں قدم جہاں جہاں گزرے تھے میرے آقا کے وہ سارے راہ گزر بھی سلام کہتے ہیں عبادتوں کے قرینے بھی خوب ہیں سلمان صدف میں قید گہر بھی سلام کہتے ہیں #صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم❤ https://www.instagram.com/p/B3OQ_W2Fr2qodHjJFWNrcYlUc0jW3umv6itqsg0/?igshid=sg0jmq9kxnzl
0 notes
Video
instagram
صلہ رحمی اور احسان بہت ہی خوبصورت کلپ ہمارے آج کے معاشرے کے لیے انتہائی ضروری سب احباب سنیں اور شئیر کریں https://www.instagram.com/p/B3LuwI5l40bQyH8AYyhwZsVXRmRidN1TIizbQw0/?igshid=caur7phh41xt
0 notes
Video
instagram
السلام علیکم آج جمعہ کا مبارک دن ہے اس لیے آج جتنا زیادہ ہوسکے کریم آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پاک پر درود و سلام کے نظرایہ بھیجیں #جمعہ_مبارک https://www.instagram.com/p/B3LuWFJFp_UnARbj_uRJwb2D-qjAb0VpWEWmxE0/?igshid=6uzlm49q3z5n
0 notes
Photo
ﯾَﺎﺭ ﺩِﯾﺎﮞ ﺟَﮭﻮﮐﺎﮞ، ﻗِﺒﻠﮧ!! ﮐﻌﺒﮧ!! ﺳﺎﮈﺍ ﻋﺸﻖ اِﻣﺎم اے!! ﺩﻝ ﻭِﭺ ﮨﺮﺩﻡ!! ﯾﺎﺭ ﺩﮮ ڈﯾﺮﮮ!! ﮐﯿﺎ صُبح!! ﮐﯿﺎ ﺷﺎم اے!! ﺑﺎہجھ ﺩِﯾﺪﺍﺭ!! ﻭِصاﻝ ﺩﻟﺒﺮ ﺩﮮ، اَکھیاں ﻧِﻨﺪﺭ حرام اے!! ﺩَﺭ ﺩِﻟﺒﺮ ﺩی!! ﺑﺎﻧﺪی ﺑَﺮﺩی!! ﺗِﮭﯿﺎ ﻓَﺮﯾﺪ غُلام اے!! https://www.instagram.com/p/B3JnrCPFHrOIasY7lVlkub6WH_lusNbqsAZPe00/?igshid=1rnqs97okbly7
0 notes
Photo
Hadith of the day www.MinhajBooks.com سُئِلَ : أَيُّ الْعِبَادِ أَفْضَلُ دَرَجَةً عِنْدَ اﷲِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ : الذَّاکِرُوْنَ اﷲَ کَثِيْرًا وَالذَّاکِرَاتُ الترمذي في السنن، 5 / 458، الرقم : 3376 حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کون سے لوگ قیامت کے دن اﷲ تعالیٰ کے ہاں درجہ میں افضل ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اﷲ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مرد اور عورتیں۔ https://www.instagram.com/p/B3JnD0ilC1fSie5iNxsOcLaKTaHJiROZ1vEiGg0/?igshid=hin9eni8i3ts
0 notes
Photo
Ayat of the day www.irfan-ul-quran.com يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإنسِ إنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إلَّا بِسُلْطَانٍ [ ar-Rahmān, 55 : 33 ] اے گروہِ جن و اِنس! اگر تم اِس بات پر قدرت رکھتے ہو کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل سکو (اور تسخیرِ کائنات کرو) تو تم نکل جاؤ، تم جس (کرّۂ سماوی کے) مقام پر بھی نکل کر جاؤ گے وہاں بھی اُسی کی سلطنت ہوگی۔ https://www.instagram.com/p/B3Jm9fhluWM-dAEVwkIS0tOrKLiO_LZcQcZM9o0/?igshid=1vphr8v8qt8lj
0 notes
Photo
سبحدے میں سر گلے میں خنجر تین دن کی پیاس ایسی نماز پھر نہ ہوئی کربلا کے بعد آ#سلام_یاحسین_علیہ_السلام❤ https://www.instagram.com/p/B3JcMkdlb6Ncng9PQ16sR2EuVycNq8r5U_yJ2w0/?igshid=sdnfbg29hnbm
0 notes
Video
instagram
میرا سانول ماہی ❤❤😍😍 #longliveqiblahazor❤ #loveyouqiblahazor❤ #qiblahazor❤❤ https://www.instagram.com/p/B3JbhZ3l572mWCK0CMSFJzQ9dbFr33SdAcnQ900/?igshid=1n8kkv4f8809z
0 notes
Video
instagram
The Concept of Elimination of Sins in #Islam by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri https://t.co/Cg8KbNv4rs https://www.instagram.com/p/B3GmI0FlM8qUcmewHJoN62rKtVPkW_DAG9BAAE0/?igshid=1mvl3qnf7vdvk
0 notes
Photo
چوما ہے قدسیوں نے ترے آستانے کو تھامی ہے آسمان نے جھک کر تری رکاب شایاں ہے تجھ کو سرورِ کونین کا لقب نازاں ہے تجھ پہ رحمتِ دارین کا خطاب برسا ہے شرق و غرب پہ ابرِ کرم ترا آدم کی نسل پر ترے احساں ہیں بے حساب #صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم❤ https://www.instagram.com/p/B3Gj5oPFJkD6kcA0FUnEzSgOjjDtJ138zhEXRE0/?igshid=b56fbu3yhfyz
0 notes
Photo
دو تصویریں دو چہرے محبت ۔ باہمی احترام ۔۔ مسلکی ہم آہنگی ۔۔۔ اتحاد امت ۔۔۔ عدم فرقہ واریت ۔۔ اور ان جیسے ہزاروں مثبت مضامین کی کتنی خوبصورت عکاسی کر رہے ہیں ❤❤❤❤❤ https://www.instagram.com/p/B2ioyx5l8XidhdXnlGM0uE5FtYEfk4F6IrBe7U0/?igshid=15bvu3dqzs6hl
0 notes
Photo
آج ان تصاویر کو دیکھ کر پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کا پڑا ہوا ایک شعر یاد آ گیا۔ آپ سب کی نظر۔۔۔۔ 💕خم ہے سر ِانساں تو حرم میں کچھ ہے لوگ اشک بہاتے ہیں غم میں کچھ ہے بے وجہ کسی پر نہیں مرتا کوئی ہم پر کوئی مرتا ہے تو ہم میں کچھ ہے💕 #qiblahazor❤❤ #longliveqiblahazor❤ #loveyouqiblahazor❤ https://www.instagram.com/p/B2im8j1F-atO6l8H2hxC05PxuF0Yq7zIzxcnSc0/?igshid=uyk65kihgqoi
0 notes
Photo
خدا کی قسم پریس کانفرنس کے آخر میں قبلہ حضور کے یہ الفاظ دل کو چیر گئے اور کانوں میں یہی الفاظ گونج رہے ہیں کہ یہ اس فارم پر ہماری آخری ملاقات ہے https://www.instagram.com/p/B2ZV1RrlDlx5vzVokCzvaLpAPI5iXT2ZQJgqVM0/?igshid=ebpt960f1v32
0 notes
Photo
قبلہ حضور آپکا ہر فیصلہ سرِ خم تسلیم ہے آپ جیسی بصیرت اس وقت کسی لیڈر کی نہیں آپ نے جو بھی فیصلہ کیا ہے بہت سوچ بچار کے ساتھ نہ صرف موجودہ بلکہ پچھلے گزر چکے اور آنے والے حالات کو دیکھ کر کیا ہے آپ نے اس یزیدی نظام میں حسینیت کا علم بلند کیا ہے اور باطل کو للکارا ہے اور ہر حد تک اس قوم کا مقدر بدلنے کی انتھک محنت و کوشش کی مگر افسوس کہ یہ قوم اس قابل نہیں کہ اس کا مقدر بدلے اسکی نسلیں انکی طرح غلامی میں نہ رہیں وہ آزاد و خود مختار زندگی بسر کریں قبلہ حضور آپ نے ثابت کردیا کہ بیشک آپ ایک بہت بڑے صاحبِ بصیرت انسان ہیں اور آپ نے جو باقی ساری زندگی عالمِ انسانیت کی خدمت اور نوجوان نسل کو راہِ راست پر لانے اور تصنیف و تالیف اور امت کا شعور اجاگر کرنے پر وقف کا اعلان کیا ہے قبلہ حضور آپ کی عظمت کو سلام ہے ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان میں ایک ہی اینٹی اسٹیٹس کوجماعت پاکستان عوامی تحریک ہے باقی تمام جماعتیں اس نظام میں حصہ دار اور شراکت دار ہیں اللہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں میری زندگی کا ایک ایک سانس آپکے نام لکھ دیں قبلہ میرا سب کچھ آپ پر قربان آپ سلامت رہیں آمین ثمہ آمین #DrQadriGreatReformer https://www.instagram.com/p/B2YjfedF4PJafvCe6XCAjCPNK0wE27BIVlCgBE0/?igshid=18lwwy20wmcxx
0 notes