54 notes
·
View notes
میرے ہمسفر، ہے وہی سفر۔ ۔ ۔
مگر ایک موڑ کے فرق سے ۔ ۔ ۔
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کئی موسموں میں بدل گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!
اسے ناپتے، اسے کاٹتے
میرا سارا وقت نکل گیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!
37 notes
·
View notes
ہر گھڑی ہے حادثوں کا نیا ہی اک سلسلہ
لڑکھڑاتی خواہشوں کا کاروبار ہے زندگی ۔۔🥀
31 notes
·
View notes
وقت نہیں گزرتا ------- ہم گزر جاتے ہیں
time doesn't pass, we pass away.
191 notes
·
View notes
Watch "Kyle Hume - If I Would Have Known (Lyrics)" on YouTube
0 notes
296K notes
·
View notes
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں ، شام ہوئی جاتی ہے
17 notes
·
View notes
Funny Punjabi Kid | Hilarious Babies
1 note
·
View note
Funny Punjabi Kid | Hilarious Babies
0 notes
Funny Punjabi Kid | Hilarious Babies
1 note
·
View note
فرصت ترے خیال سے گر مل گئی تو ہم،
پوچھیں گے زندگی سے ہم ہیں کہ بس ختم.
22 notes
·
View notes
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی زندگی۔۔۔
19 notes
·
View notes
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
کیفی اعظمی
8 notes
·
View notes
اِک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہواہوں وہیں رات روک کے
9 notes
·
View notes
اتنا کیوں سکھائے جارہی ہو زندگی
ہمیں کونسی صدیاں گزارنی ہیں یہاں
5 notes
·
View notes