شاعری شوق ہے چند باذوق لوگوں کا بانس کی ہر شاخ بانسری نہیں ہوا کرتی🙌🔥
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
ملیں گے پھر کبھی قسمت نے ملا یا تو
انہیں یادوں کے ساتھ اگر نا بھلا یا تو
قید کر لینا ان لمحات کو
میرے الفاظ کو میری آواز کو میرے دل کے حالات کو
تم میرے ہو کہنا کا حق تو نہیں رکھتا
تم ہمیشہ دل میں رہو گے یاد رکھنا اس بات کو
کبھی جو یاد آؤں نم آنکھوں سے مسکرا دینا
چن لینا ان سب موتیوں کو سمیٹ لینا ان سب شدت بھرے باغات کو
تیری یادوں میں گزری راتیں گزرے دن سال بھی گزرے
گز��رتے رہیں گے گزار رہا ہوں محبت کی عادات کو
وقت کو وقت دوں وقت مہلت نہیں دیتا جینے کی اجازت نہیں دیتا
تم تھام لو ہاتھ میرا زندہ رکھو ان قربات کو
تو مجھ سے پھر ملے کبھی ملے کہیں ملے
دیکھ!! دیکھ کر پہچان پائے گا اس جمادات کو
ہاں ملوں !! قسمت ملے آنکھ ملے دل ملے
مل بھی رہا ہوں یادوں میں راتوں میں جزباتوں میں
تم پلٹ کر کھولنا کبھی کسی اداس شام میں مشکل کام میں پگھلتی موم میں ادھوری بات میں اندھیری رات میں ان صفحات کو
میں عام ہوں مجھ میں میری نظر خاص ہے میرا دل خاص ہے اک تو خاص ہے اور تجھ سے جڑی ہر چیز خاص ہے
تو مجھ میں ہے میرے دل میں ہے میری روح میں ہے
نظر آؤں گا اپنے اندر دیکھنا ہاتھ دیکھنا آئینہ دیکھنا کسی رات کو
ذہن پہ سوار ہیں وہ تیرے دیے سبھی نام مجھے
بھول نہ جانا تجھے دیے میرے القبات کو
سن میرے دل کی چشم نمائی اپنا دل تھام لے
ڈرا راہا ہے دیکھا رہا ہے آگے ازحد صبر کے پل صراط کو
شاعر; داؤد اعوان
1 note
·
View note
Text
#shayari#islam#اردو غزل#اردوشاعری#urdu#own poetry#archive of our own#poets corner#writers and poets#poets on tumblr
1 note
·
View note
Text
#shayari#islam#اردو غزل#اردوشاعری#urdu#own poetry#archive of our own#poets corner#writers and poets#poets on tumblr
1 note
·
View note
Text
زندگی کیسے گزار راہا ہوں
تجھ سے محبت کرنے کے بعد
اک نا ختم ہونے والے امتحان میں ہوں
کچھ عرصہ تیاری کرنے کے بعد
اور آنے والے بھی جانے والے ہیں
مجھے سمجھ میں آیا تیرے جانے کے بعد
اور جیتے جی کیسے مرتے ہیں
یہ سیکھا ہے میں نے تیرے مرنے کے بعد
مریض بن گیا ہوں تیری یاد کا
آرام نہیں آرہا چیخ چیخ کر رونے کے بعد
میری معصومیت دیکھ عمر دیکھ اور صبر دیکھ
تو بھی کانپ جائے گا یہ سب دیکھنے کے بعد
تو ایسا تھا پھر ایسا ہوا اور پھر کچھ یوں ہوا
روح کانپ جاتی ہے یہ سب سوچنے کے بعد
میرے صبر کو دیکھ کر داد تو بھی دے گا
کیسے ہنستا ہوں اتنا درد رکھنے کے بعد
اظہارِغم کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں
مجھے سمبھال لینا تم میرے اظہار کرنے کے بعد
مجھ کو تو تسلی دینے والا بھی کوئی نہیں
چھپ کر روتا ہوں سب کے سو جانے کے بعد
کس طر�� سے کروں بیان کہ تو مر ہی گیا
میں خود مر جاتا ہوں بیان کرنے کے بعد
ملتا ہے آرام سکون چین اور بہت ملتا ہے
تجھ سے کل ملوں گا یہ سوچنے کے بعد
سوچتا ہو کر لوں دوسری محبت
یہ دل نہیں مانتا بہت منانے کے بعد
وہ مجھے سمجھاتا تھا محبت کے قانون
کچھ سمجھ نہیں آرہا یہ سب سمجھنے کے بعد
شاعر ; داؤد اعوان
#shayari#اردو غزل#اردوشاعری#islam#urdu#own poetry#archive of our own#writers and poets#poets corner#poets on tumblr
1 note
·
View note
Text
تو ایک شاعر کی محبت ہے اے یار سمجھ
مجھے سمجھ خود کو سمجھ اور محبت کا کردار سمجھ
تو بھی لے رہا ہے لطف میرے فن تخیل کا
تو تو کم ازکم میرے اشعار سمجھ
وہ ہر شخص کو ملتا تھا سوائے میرے
میں اسے سمجھاتا رہا میرا معیار سمجھ
مر مٹتا ہے ہر اک پہ دو چار دنوں میں
شکلیں بعد میں دیکھ پہلے کردار سمجھ
سبکے گناہ چھپا جیسے خدا چھپاتا ہے
سب کی ساتھ خود کو بھی گناہ گار سمجھ
کہ ہر اک پے بھروسہ تجھے کہیں لے نہ ڈوبے
ہر شخص کو ہر راہ کی دیوار سمجھ
کہ تو دیتا ہوں ہنس کر میں ٹھیک ہوں مگر
تو ان الفاظ کے پیچھے کی پکار سمجھ
روتا نہیں دیکھا جاتا ہم سے دوری بھی برداشت نہیں
ہاں گر یہی محبت ہے، پھر اس کا تو اظہار سمجھ
رہ تو لے گا مگر بھولا نہیں پائے گا مجھے
چاہے پھر مجھ کو اس پر تو دعویدار سمجھ
میں تجھے سیکھا رہا ہوں محبت کا مضمون
تجھے جہاں سے مسئلہ ہو بار بار سمجھ
شاعر ; داؤد اعوان
#اردو غزل#urdu#اردوشاعری#shayari#own poetry#poets on tumblr#writers and poets#archive of our own#islam#poets corner
3 notes
·
View notes