It's an official URDU online newspaper Daily Europe International.
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
جرمنی: اوفن باغ شہر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سےاضافہ
رپورٹ(انعام الحق)جرمنی کے شہر اوفن باخ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعادا میں تیزی سےاضافہ ہورہا ہے۔ اسی سلسلہ کو کنٹرول کرنے کیلئے شہر کی انظامیہ نے عوامی مقامات ��ر قوائد میں سختی کرنا شروع کر دی ہے۔ شہر میں متعدد بار پولیس نے چھاپے مار کر ماسک نہ پہننے یا صحیح طریقہ سے ماسک نہ پہننے والوں کو موقعہ پر جرمانا کیا ہے۔ اس صورتحال میں عوام کی ملی جلی رائے سامنے آرہی ہے۔ کچھ لوگ پولیس کے اس…
View On WordPress
0 notes
Text
پنجاب میں سیلاب کی وارننگ جاری، ایک نئی آفت آنے کو ہے
دریائے سندھ میں پانی کی کمی کی وجہ سے منگلا ڈیم سے زیادہ پانی کے اخراج کی صورت میں جھنگ میں دریا کے اطراف کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ آبپاشی پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ارسا نے اپنی حالیہ ایڈوائزری میں کہا ہے کہ معمول سے کم درجہ حرارت کی وجہ سے دریائے سندہ میں پانی کا بہاو بھی معمول سے کم ہے جو…
View On WordPress
0 notes
Text
ملک مزید لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہو سکتا آہستہ آہستہ اس میں مزید نرمی لائیں گے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک مزید لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہو سکتا، آہستہ آہستہ لاک ڈاوٴن میں مزید…
View On WordPress
0 notes
Text
یورپی ممالک جرمنی کے نقش قدم پر، لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
فرانس اور اسپین سمیت بیشتر یورپی ملکوں میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے اور شہریوں کو آزادانہ نقل وحرکت کی اجازت ہوگی۔
اس بات کا اعلان یورپی کمیشن کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کیا۔
فرانس میں آٹھ ہفتوں کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔ پرائمری اسکول ٹیچرز ایک مرتبہ پھر اسکولوں میں آئیں گے جب کہ ہیئر ڈریسرز سمیت بعض دکانوں کو بھی کھولنے کی اجازت ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود فرانس میں…
View On WordPress
0 notes
Text
اسپین: 113سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی
اس خاتون نے بچپن کی عمر میں دنیا کی بڑی ترین وباوں میں شمار کئے جانے والے 1918۔1920 کے اسپینش فلو کو بھی شکست دے دی تھی۔ اسپین: 113سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی
اسپین کے ایک اولڈ ہاوس میں مقیم 113 سالہ خاتون نے کووِڈ۔19 کو شکست دے دی۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی شہر گیرونا کی تحصیل اولوٹ میں مقیم 113 سالہ ماریا برانیاس نے چند ہفتے کووِڈ۔19 میں مبتلا رہنے کے بعد صحتیاب ہو گئی ہیں۔
خبروں کے مطابق برانیاس نے بچپن کی عمر میں دنیا کی بڑی ترین وباوں میں شمار کئے جانے والے 1918۔1920
کے اسپینش فلو کو بھی شکست دے دی تھی۔
برانیاس 4 مارچ کو 113 سال…
View On WordPress
0 notes
Text
کرونا وائرس کی ہلاکتوں کے باعث فرانس میں مسلمانوں کے قبرستان بھر گئے
فرانس میں کورونا وبا کے باعث مسلمانوں کے لیے مختص کردہ قبرستان میں خالی جگہ باقی نہیں بچی۔
فرانس میں مسلمانوں کے جنازے کا بندوبست کرنے والی طہارا انجمن کے صدر عبدل الا صمد اکراچ کا کہنا ہے کہ عام حالات میں مسلمانوں کی میتوں کو خواہش کے مطابق بیرون ملک منتقل کیا جاتا ہے تا ہم وبا کی وجہ سے یہ عمل درآمد اب ممکن نہیں۔
لیکن اب ملک میں مسلمانوں کے قبرستانوں میں مزید جگہ باقی نہیں بچی، جس کا فی…
View On WordPress
0 notes
Text
روس :ایک اسپتال میں آگ لگنے سے کرونا وائرس کے 6 مریض ہلاک
روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ کے ایک اسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کے مطابق ،سینٹ یورگی اسپتال میں کورونا کے مریضوں کا علاج کیا جار ہا ہے جس کی چھٹی منزل پر آگ لگی جس کے نتیجےمیں وینٹی لیٹر سے منسلک چھ مریض ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اسپتال سے ایک سو پچاس افراد کوباہر نکالتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ آتشزدگی کا یہ واقعہ ویینٹی لیٹرز میں…
View On WordPress
0 notes
Text
باربی ڈول بننے کے شوق میں ہونٹوں کے 20 آپریشن کروانے والی ماڈل، تصاویر دیکھیں
صوفیہ: 22 سالہ ماڈل نے خود کو باربی ڈول بنانے کے جنون میں گزشتہ کئی برسوں سے اپنے ہونٹوں کے15 سے 20 آپریشن کروائے ہیں جس کے بعد اب ان کی ہونٹوں کی موٹائی معمول سے چار گنا زائد ہوچکی ہے۔
اینڈریا ایمی لووا ایوانووا بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں رہتی ہیں اور اتنے آپریشن کے باوجود بھی وہ اپنے ہونٹوں کو مزید بڑھانا چاہتی ہیں۔ بہت سے لوگ ان کا مذاق اڑاتے ہوئے تنقید کرتے ہیں لیکن اینڈریا کو اس کی کوئی…
View On WordPress
0 notes
Text
چیچنیا کی مختلف آنکھوں والی لڑکی دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی،تصاویر دیکھیں
روس: روس میں ان دنوں ایک گیارہ سالہ لڑکی آمنہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ آپینڈیوا کے ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براؤن ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔
اس لڑکی کی تصاویرچیچنیا کی ایک مشہور فوٹوگرافر آمنہ ارسکوفا نے کھینچی اور اسے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جسے معمول سے دس گنا زائد افراد نے شیئر کیا اور لڑکی کے خاص…
View On WordPress
0 notes
Text
1987میں پوسٹ کیا گیا کارڈ 2020میں ڈلیور ہوا۔ دلچسپ رپورٹ
آئیووا: امریکا میں ایک پوسٹ کارڈ 33 سال بعد بالاخر اپنی منزل تک پہنچ ہی گیا ہے۔ یہ ایک پوسٹ کارڈ ہے جو اینی لوویل نے اپنے بھائی کو 1987 میں پوسٹ کیا تھا۔
یہ پوسٹ کارڈ اینی نے اپنے بھائی پال ولِس کو کرسمس سے قبل بارباڈوس سے پوسٹ کیا گیا تھا۔ اینی پیشے کے لحاظ سے سابقہ استانی ہیں اور حال ہی میں ان کے بھائی کا فون آیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں 1987 میں ان کا بھیجا ہوا ایک پوسٹ کارڈ موصول ہوا…
View On WordPress
0 notes
Text
معروف مزاح نگار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے
کراچی: شہرہ آفاق کردار ’’ جیدی‘‘ کے خالق، مزاح نگار، اداکار، مصنف اور شاعر اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اطہر شاہ خان پر کافی عرصہ قبل فالج کا حملہ ہوا تھا، وہ گلشن اقبال بلاک 13 میں رہائش پذیر تھے، نماز جنازہ رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد اقصیٰ میں ادا کی گئی جس میں کورونا ایس او پیز کے باعث محدود افراد نے شرکت کی۔ ان کے چار بیٹے ہیں جن میں سے تین بیرون ملک مقیم…
View On WordPress
0 notes
Text
پنجاب کی تاریخی مساجد اور مزارات کی تزئین و آرائش کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےمیں مذہبی سیاحت کوفروغ دینے کے لیے تاریخی مساجد اور مزارات کی آرائش و تزئین سمیت ان مقامات کی جیومیپنگ ،جدیدسہولتوں کی فراہمی سمیت دیگرترقیاتی منصوبے آئندہ مالی سال میں مکمل کرنے میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کے حکام کے مطابق اوقاف پراپرٹیز کو محفوظ ہاتھوں میں رکھنے اور اس کی جغرا فیائی حد بندی کے لئے کمپیوٹرائزڈ جیو میپنگ 8 کروڑ روپے سے مکمل کی…
View On WordPress
0 notes
Text
متحدہ عرب امارات کا شہر راس الخیمہ خطرناک صورتحال اختیار کر گیا۔ ماہرین
لندن: برطانوی اور امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک اور مقامات ایسے ہیں جو ایک ساتھ گرمی اور رطوبت بڑھنے سے انسانی رہائش کے لیے تیزی سے غیرموزوں ہوتے جارہے ہیں۔ ان میں پاکستان کا جیکب آباد اور متحدہ عرب امارات کا شہر راس الخیمہ سرِ فہرست ہیں۔
اپنی نوعیت کے پہلے مطالعے میں ماہرین نے کہا ہے کہ اوپر بیان کردہ دونوں شہروں کا درجہ حرارت اب 24 گھنٹے میں ایک یا دو مرتبہ کم ازکم ایک یا دو…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان کا شہر جیک آباد انسانوں کی رہائش کے قابل نہیں رہا، انٹرنیشنل ماہرین کی تحقیق
لندن: برطانوی اور امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک اور مقامات ایسے ہیں جو ایک ساتھ گرمی اور رطوبت بڑھنے سے انسانی رہائش کے لیے تیزی سے غیرموزوں ہوتے جارہے ہیں۔ ان میں پاکستان کا جیکب آباد اور متحدہ عرب امارات کا شہر راس الخیمہ سرِ فہرست ہیں۔
اپنی نوعیت کے پہلے مطالعے میں ماہرین نے کہا ہے کہ اوپر بیان کردہ دونوں شہروں کا درجہ حرارت اب 24 گھنٹے میں ایک یا دو مرتبہ کم ازکم ایک یا دو…
View On WordPress
0 notes
Text
سندھ حکومت نے 9بڑے سرکاری دفاتر کھولنے کااعلان کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کیے گئے 9 سرکاری محکموں کے دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔
چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان محکموں کے سیکریٹریز اور ضروری عملہ کورونا صورتحال میں محکمہ صحت اورحکومت سندھ کی جانب سے دی گئی ہدایت کے تحت سرکاری امورکی انجام دہی کے لیے ہمہ وقت تیارہوگا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق جن دفاتر کو…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان: ایم کیو ایم لندن کا اہم رکن گرفتار
کراچی: ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جس کے قبضے سے محکمہ تعلیم کا جعلی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے کروڑوں روپے کی مبینہ جعلسازی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔
انویسٹی گیشن پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مشعود عرف جہانگیری خود کو محکمہ تعلیم کا ملازم بتا کر لوگوں سے میڈیکل میں داخلے کے نام…
View On WordPress
0 notes
Text
اس سال حج ہوگا؟ مسلمانوں کی نظر سعودی حکومت کے فیصلہ پر
ریاض: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق فیصلہ جلد متوقع ہے جس کا انتظار دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کو ہے۔
سعودی وزارت حج کے ذرائع کےمطابق حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر بنایا گیا ہے۔۔مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر سپرے کیا جاتا ہے۔ داخلی راستوں پر جدید سینیٹائزر اور اسکیننگ گیٹس لگائے گئے ہیں۔ جو تمام گزرنےوالوں کی اسکیننگ اوروائرس کا شکار لوگوں کی نشاندہی کریں گے۔
اس سے قبل…
View On WordPress
0 notes