Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo
آمدِ سادات پر کوفے میں برپا شور تھا باغیوں کا قافلہ کربل سے لٹ کر آ گیا (at Share, Like, Comment & Follow) https://www.instagram.com/p/CEs6pCMjfEd/?igshid=1hv8qfqgd01a8
0 notes
Photo
بس اتنا یاد رکھنا کے محرم ختم نہیں ہوا ابھی شام باقی ہے بازار باقی ہے زندان باقی ہے (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEqVwmlDvyj/?igshid=1eez6eq9t7h13
0 notes
Photo
کربوبلا میں شہزادہ قاسمؐ کی شکل میں خاکِ شفا میں خونِ امام حسنؐ بھی ہے . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* --------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ --------------------------------- - - - ---------------------------------- Like •Comments •share •save • ---------------------------------- (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEpDzX8DwYq/?igshid=16tgxnykvn2jm
0 notes
Photo
کربلا اسلام کے دامن میں چھپے بھیانک چہروں کو بے نقاب کرتی ہے (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEkCo-2DEIv/?igshid=8t4pzb2xhbrh
0 notes
Photo
امتحانِ حُسینؑ ختم! امتحانِ زینبؑ شروع! . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* --------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ --------------------------------- - - - ---------------------------------- Like •Comments •share •save • ---------------------------------- (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEipYsDjvtb/?igshid=1ctgxxktzsqw7
0 notes
Photo
اب نیند سے اٹھ جاؤ دریا سے شلے آؤ زینب پہ تنہائی عباسؐ میرے بھائی (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEhRHsFD0xF/?igshid=dujnnk91jpfm
0 notes
Photo
امامؐ کے لئے روشنی اور تاریکی ہونا برار ہے، امامؐ تو دیکھتا ہے چاہی روشنی ہو چاہی تاریکی ہو، ایسی کوئی بات نہیں ہے کے امامؐ نے چراغ بھجا کے کہا کہ جسے جانا ہے چلا جائے۔ اگر امامؐ واقف تھے تو پھر کیوں بھجایا؟ حسینؐ نے دنیاوی روشنی ماند کر کے اپنے ساتھیوں کو اپنا سینا کھول کے توحید دیکھائی، تو آپ سب نے دیکھا، امامؐ نے دوبارہ چراغ جلایا۔ امامؐ کے سینے سے نکلتی ہوئی توحید کی روشنی میں ہر شہید نے اپنا مقامِ یقین پا لیا۔ جس کا جو درجہ تھا اسے مل گیا تھا، اس لئے صبحِ عاشور ہر کوئی کہتا تھا "پہلے مجھے جانے دو" حسینؐ نے عین ا��یقین اپنے سینے سے ہر چیز دکھادی تھی، حسینؐ کے سینے میں تھی توحید۔ اور جسے توحید پر سُو کر آرام آتا تھا اُسے سکینہؐ کہتے ہیں۔ افسوس اس کا باباؐ ایک رات کا مہمان رہ گیا ہے۔ اور مولاؐ اپنی بیٹی سے کہہ رہے ہیں سکینؐہ آکے آرام کرلو۔۔۔😭 (علامہ علی حسنین نجفی مدینہ منورہ) (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEgx3U6j9Fa/?igshid=yt2u7632i0i2
0 notes
Photo
شبِ عاشور چراغوں کو بجھاتے ہیں حسینؐ راستہ یوں بھی اندھیروں میں دیکھاتے ہیں حسینؐ . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* --------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ --------------------------------- - - - ---------------------------------- Like •Comments •share •save • ---------------------------------- (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEeut1jDdDX/?igshid=1eivb0uyq7z01
0 notes
Photo
پھنک کر چلّو کا پانی رکھ لیا حق کا بھرم تشنگی دریا کے منہ پر مار دی عباسؐ نے . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* ---------------------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ ---------------------------------------------- - - - ----------------------------------------------- Like •Comments •share •save • ----------------------------------------------- https://www.instagram.com/p/CEehFDCj85W/?igshid=1h3o5zvnidwme
0 notes
Photo
جب خدا کے دین کے سارے سہارے چُھٹ گئے تب چلا دینِ خدا اصغرؐ کی اُنگلی تھام کے . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* --------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ --------------------------------- - - - ---------------------------------- Like •Comments •share •save • ---------------------------------- (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEbvlCDjWf4/?igshid=1tq2uv5cra92t
0 notes
Photo
تم نے مجبور سمجھا ہے مجھ کو دسترس میں میرے دوجہان ہے ہے سمندر پر میری حکومت میری مرضی سے دریا رواں ہے (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEYXDDjDrTx/?igshid=1nhoej6znyohl
0 notes
Photo
شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑ دو اولادِ محمدؐ کو ذبح کیا گیا بات ہنسنے والی ہے تو مل کر ہنستے ہیں بات رونے والی ہے تو مل کر روتے ہیں . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* --------------------------------- FOLLOW ~@bukhariwrites5 ~ --------------------------------- - - - ---------------------------------- Like •Comments •share •save • ---------------------------------- (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEXLqZhDwYq/?igshid=cxo4q3tkgssx
0 notes
Photo
یہ جو اٹھارہ ہزار مولویوں نے فتویٰ دیا تھا انہی کی اولاد آج ذکرِ حُسینؑ روکنا چاہتی ہے (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEV8H1GjhKH/?igshid=1twn8aaj91y62
0 notes
Photo
Must Read🙏🏻 Agar Koi Galti hoye ho toh Agaah Karen🙏🏻 . . . . . *🌹الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* *follow:- @bukhariwrites5* ~~~~~~~~~~~~~~~~ Follow us for more on social media 💫 Instagram :- *@BukhariWrites5* Facebook : *BukhariWrites5* ●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬● https://www.instagram.com/p/CEV2MvGDGte/?igshid=eto5p69kiliv
0 notes
Photo
یوں ہوئی روشنی کے دکھا دیا خدا اُس رات جب چراغ بھجایا حسین ع نے https://www.instagram.com/p/CETRsKajwmb/?igshid=t45jp7teutf3
0 notes
Photo
خواہش جنگ چھپا ہے وفا پوشی میں کتنے طوفان ہیں عباسؐ کی خاموشی میں https://www.instagram.com/p/CEQlyyUjjrE/?igshid=r7lis8quxqr7
0 notes
Photo
لوگ زمین خریدتے ہیں فصل اگانے کے لیے مولا حسینؐ نے خریدی بیٹے دفنانے کے لیے (at Karachi - The City of Lights) https://www.instagram.com/p/CEOR7T4jbpP/?igshid=slp6axt1n7qy
0 notes