Speaker, Writer & Entrepreneur | CEO of Smart Eye Biz | CEO of Asaan Zameen | CEO of Asaan Promotion.
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
پھر میرا اللہ کہتا ہے
جب میرے سوا کوئ نہیں
پھر تو مجھے چھوڑ کے کہاں جا رہا ہے
0 notes
Text
رب نہ تمہارا چہرہ دیکھتا ہے
نہ تمہاری جیب دیکھتا ہے
مالک تو جب دیکھتا ہے
تمہارا دل ہی دیکھتا ہے
0 notes
Text
0 notes
Text
قسم اے رب دی
میرے رب نے فرمایا
جسے چاہے عزت دے
جیسے چاہے رسوا کردے
عزت ، دولت اللہ دینے والا ہے
0 notes
Text
جب تم استغفار کرتے ہو نہ
تو اللہ تمہارے سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے
0 notes
Text
تجھے تو کہا گیا ہے
تو اپنے رب کی ذات پر بھروسہ رکھ
وہ تیرے لیے دنیا میں بھی کافی ہو گا
اور آخرت میں بھی
0 notes
Text
جب تمہاری نیکی تمہیں خوش کرنے لگے اور جب تمہارا گناہ تمہیں غمگین کرنے لگے مطلب یہ ہے کہ تم مومن ہو
0 notes