لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - اردو نیوز پیڈیا
لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین
ابوظہبی: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
T O S S U P D A T E @lahoreqalandars have won the toss and elected to field. #MatchDikhao l #HBLPSL6 I #LQvQG…
View On WordPress
0 notes