Tumgik
#Moonis elahi
gulenguji · 1 year
Text
Court declares Moonis Elahi absconder in money laundering case
Lahore district court on Saturday declared Moonis Elahi – son of PTI President Parvez Elahi – an absconder over his continued absence in the money laundering case. The FIA had pleaded to declare Elahi an absconder for not appearing before the investigation agency even after issuance of non-bailable arrest warrant against him. The court also started the process to freeze his assets, computerized…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
sethmeeyn · 1 month
Text
Identity card, passport block of 6 advertised accused including Moonis Elahi - Aaj News
Identity card, passport block of 6 advertised accused including Moonis Elahi - Aaj News. 22 Aug, 2024. Videos. Aaj TV Official. 1.21M subscribers.
0 notes
piyasahaberleri · 8 months
Link
PTI lideri ve su kaynaklarından görevli resmi federal bakan Moonis Elahi. — X/@MoonisElahi6LAHOR: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) lideri Moonis Elahi, Lahor'daki mahalli bir mahkemedeki duruşmalara devam etmemesi sebebiyle başka bir kara para aklama davasında kaçak deklare edildi. Aralık 2022'de ülkeden kaçan eski federal bakan, Federal Soruşturma Ajansı (FIA), Yolsuzlukla Savaşım Kuruluşu (ACE) ve Ulusal Mesuliyet Bürosu (NAB) tarafınca kendisine karşı kaydedilen oldukça sayıda yolsuzluk ve kara para aklama vakasıyla karşı karşıya bulunuyor. .Lahor Merkez Hususi Mahkemesi hakimi Tanveer Ahmed Sheikh de açıklamayı yaparken Moonis için kalıcı tutuklama emri çıkardı."Sanık kasıtlı olarak saklanmaya başladı. FIA, Moonis'in tutuklanması için yetkililere ulaşarak tedbir alabilir. [International Criminal Police Organisation] Interpol," dedi yargıç.Gelişmeye tepki gösteren Moonis, mikroblog sitesi X'teki bir gönderide suçlamaları reddetti."FIA'nın Interpol'e tekrardan yazdığı davada, arkadaşımın benim ve babamın kara para aklaması için bir offshore şirket kurduğu iddia ediliyor. O denli beceriksizler ki, bizi bağladıkları şirket benim ve arkadaşımın yaşlarındayken kurulmuş. üçtü [year]"dedi. Politikacının geçen yıl başka bir kara para aklama davasında kaçak duyuru edilmiş olduğu, bekçi federal hükümetin ise onu 2022 yılının Aralık ayından bu yana yaşamış olduğu İspanya'dan geri getirmek için bir süreç başlatmış olduğu ve bu süreçte "siyasal mağduriyet" yaşanmaması için dikkat çekilmiş olduğu belirtilebilir. ülke.Bu bağlamda FIA, PTI liderinin tutuklanması amacıyla kırmızı bülten çıkarılması için Interpol'e başvurmuştu.Moonis ve babası Parvez Elahi, 9 Mayıs isyanlarından sonrasında birçok PTI lideri ve işçisine yönelik baskıların peşinden geçen yıl Haziran ayında değişik rüşvet davalarından tutuklanmıştı.
0 notes
gamegill · 2 years
Text
PTI, PML-Q select nominees for caretaker Punjab CM - Pakistan
PTI, PML-Q select nominees for caretaker Punjab CM – Pakistan
• Consensus on serving bureaucrat Sukhera, ex-minister Naseer Khan, ex-bureaucrat Khosa• Elahi says Moonis favours PML-Q merger into PTI, believes differences in PDM will result in Shehbaz losing trust vote LAHORE: The Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) and PML-Q on Sunday finalised three consensus candidates as their nominees to be discussed with the opposition leader in the erstwhile Punjab…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 2 years
Text
BOXER AMIR KHAN CALLS ON CM PARVEZ ELAHI, MOONIS ELAHI AND HUSSAIN ELAHI MNA
With compliments from, The Directorate General Public Relations,  Government of the Punjab, Lahore Ph:99201390. No.1944/QU/Mujahid HANDOUT (A) Lahore, Dec 27:Boxer Amir Khan met Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi, former federal minister Moonis Elahi and Hussain Elahi MNA at the Chief Minister’s Office.The CM announced to set up a boxing arena and gym in Punjab and termed Amir Khan…
View On WordPress
0 notes
addnoral · 2 years
Text
Interior minister seeks explanation for Moonis' statement on Gen Bajwa
Interior minister seeks explanation for Moonis’ statement on Gen Bajwa
 Interior Minister Rana Sanaullah called on Saturday for an explanation over Pakistan Muslim League-Quaid (PML-Q) leader Chaudhry Moonis Elahi’s statement regarding former army chief General (retd) Qamar Javed Bajwa’s “advice”, saying that the statement has cast doubts over the army’s narrative of being “apolitical”. In a major revelation on Friday, Moonis claimed that the PML-Q’s decision to…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 4 years
Text
چوری تو کی قانون نہیں توڑا
وزیراعظم عمران خان اور اُن کے ہم نوائوں کا خیال ہے کہ اُنہوں نے بڑا کمال کر دیا ہے۔ وزیراعظم صاحب نے اتوار کو دوپہر اپنی تعریف میں خود ہی ٹویٹ کر دیا اور کہا کہ میں نے چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافے ک�� وجوہات جاننے کے لئے جو کمیٹیاں بنائی تھیں اُن کی ابتدائی رپورٹس جاری کر دی گئی ہیں جس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ماضی کی حکومتوں نے اخلاقی جرأت کے فقدان کے باعث ایسی رپورٹس جاری کرنے سے گریز کیا۔ بڑے ادب سے جناب وزیراعظم کی خدمت میں عرض ہے کہ ایف آئی اے کے افسر واجد ضیا کی سربراہی میں قائم کی جانے والی کمیٹیوں کی رپورٹ میں ایسی کوئی نئی بات نہیں جو پاکستانی عوام کو پہلے سے معلوم نہ تھی۔
پاکستان کا گستاخ اور بدتمیز میڈیا پچھلے کئی ماہ سے وہ تمام حقائق عوام کو بتا رہا تھا جو واجد ضیا کی رپورٹ میں بھی شامل ہیں اور میڈیا کی ان گستاخیوں سے تنگ آکر حکومت نے فروری 2020 میں دو کمیٹیاں تشکیل دیں تاکہ چینی اور آٹے کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ کر کے منافع خوری کرنے والوں کو بےنقاب کیا جا سکے۔ وفاقی کابینہ کے پچھلے اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وزیراعظم کو یاد دلایا تھا کہ آپ نے چینی اور آٹے کا بحران پیدا کرنے والوں کو بےنقاب کرنے کے لئے جو کمیٹیاں تشکیل دی تھیں ان کی رپورٹیں عوام کے سامنے لانے کا وقت آگیا ہے۔
علی محمد خان کے اس مطالبے پر کئی پیشانیوں پر بل پڑ گئے اور بات ختم ہو گئی لیکن پھر یہ ہوا کہ واجد ضیا کی یہ رپورٹیں میڈیا تک پہنچ گئیں۔ ’’ہم ٹی وی‘‘ پر محمد مالک نے ان رپورٹوں کو بریک کر دیا اور جب میڈیا پر ان رپورٹوں کا چرچا شروع ہو گیا تو حکومتی ترجمان مشکل میں پڑ گئے۔ اگر تردید کرتے تو میڈیا ان رپورٹوں کا متن دکھانا شروع کر دیتا، تردید نہ کرتے تو بھی مصیبت بنتی، لہٰذا مجبوری کے عالم میں حکومت نے ابتدائی رپورٹ کو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ کچھ داد سمیٹی جا سکے۔ اصل کریڈٹ حکومت کا نہیں‘ میڈیا کا ہے جس نے حکومت سے پہلے اس رپورٹ کو بےنقاب کر دیا۔ حکومت کا کریڈٹ یہ ہے کہ اس نے یوٹرن لینے سے گریز کیا، لہٰذا یوٹرن نہ لینے پر یہ خاکسار بھی دل کی گہرائیوں سے وزیراعظم صاحب کا شکر گزار ہے۔ وزیراعظم جانتے ہیں کہ کون کون ان رپورٹوں کو جاری نہ کرنے کا مشورہ دے رہا تھا۔
واجد ضیا کی مرتب کردہ دو رپورٹوں کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق چینی اور آٹے کے خود ساختہ بحران کی ذمہ دار شخصیات کا تعلق وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ ہے لیکن تمام ذمہ داروں کے نام ان رپورٹوں میں شامل نہیں ہیں۔ رپورٹ میں جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی، شریف گروپ اور اومنی گروپ کا ذکر تو کر دیا گیا لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی برآمد کا فیصلہ کیوں کیا، کس کے کہنے پر کیا؟ کیا شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اہم اجلاسوں کی صدارت وزیراعظم کے مشیر تجارت رزاق دائود نہیں کرتے رہے؟ یہ تو بتایا گیا کہ شوگر ملوں کو سبسڈی دینے کا فائدہ کس کس نے اٹھایا لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ سبسڈی کا فیصلہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کس کے کہنے پر کیا؟
واجد ضیا کی حتمی رپورٹیں 25 اپریل تک مکمل ہوں گی اور پھر وزیراعظم کا اصل امتحان شروع ہو گا کیونکہ عوام کو صرف چینی چوروں اور آٹا چوروں کے نام جاننے میں دلچسپی نہیں، عوام کو یہ نام گستاخ میڈیا پہلے ہی بتا چکا ہے۔ عوام کو یہ انتظار ہے کہ چوروں کے خلاف عمران خان نے کیا کارروائی کی اور جن اربابِ اختیار کے احکامات سے ان چوروں نے اربوں روپے کمائے ان اربابِ اختیار کو عبرت کی مثال بنایا جائے گا یا نہیں؟ یہ معاملہ صرف چینی اور آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کر کے منافع خوری کا نہیں بلکہ قومی خزانے کو لوٹنے اور پاکستان کی زراعت کو برباد کرنے کا بھی ہے اور اس جرم میں صرف موجودہ حکومت نہیں ماضی کی حکومتیں بھی ملوث رہی ہیں۔
شوگر مافیا نے صرف عمران خان کے دور میں لوٹ مار نہیں کی، یہ مافیا پرویز مشرف کے دور سے لوٹ مار کر رہا ہے اور اس مافیا کے کرتا دھرتا سیاسی وفاداریاں تبدیل کر کے ہر حکومت میں شامل ہو جاتے ہیں۔ اس مافیا کا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ اس نے کپاس کے کاشتکار کو گنے کی کاشت پر مجبور کیا اور گنے کی قیمت بھی اپنی مرضی کے مطابق دی، یوں کپاس پیدا کرنے والے ملک کو کپاس درآمد کرنے پر لگا دیا اور شوگر ملوں کے ذریعے ایک طرف کاشتکاروں کو لوٹا دوسری طرف حکومت سے سبسڈی اور ریبیٹ لے کر چینی برآمد کی اور اربوں روپے کما لیے۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ ایک طرف شوگر ملز ایسوسی ایشن کاشتکاروں کو گنے کی وہ قیمت ادا نہیں کرتی جو حکومت مقرر کرتی ہے دوسری طرف آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن بھی کپاس کی امدادی قیمت مقرر نہیں ہونے دیتی تاکہ کاشتکار سے کپاس نہ خریدنی پڑے۔ ہر حکومت کے دور میں وفاقی کابینہ میں گروپنگ پیدا ہو جاتی ہے۔
ایک گروپ کاشتکاروں کیلئے روتا ہے، دوسرا گروپ صنعت کاروں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے، لیکن تحریک انصاف کی حکومت میں چند بیورو کریٹ صنعتکار گروپ کو دبانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ واجد ضیا رپورٹ کے ذریعہ حکومت میں شامل چند بااثر صنعت کاروں کو بےنقاب کرنا کاشتکارروں کی نہیں بلکہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی فتح قرار دی جا رہی ہے۔ اعظم خان کا اصل نشانہ جہانگیر ترین ہیں لیکن واجد ضیا نے حتمی رپورٹ اعظم خان سے پوچھ کر نہیں لکھنی۔ وہ اس معاملے میں عبدالرزاق دائود، عبدالحفیظ شیخ اور عثمان بزدار کے کردار کا جائزہ بھی لیں گے اور اگر ان کرداروں کو نظر انداز کریں گے تو پھر گستاخ میڈیا کے سوالات سے بچ نہیں پائیں گے۔
واجد ضیا کی حتمی رپورٹ 25 اپریل تک سامنے آئے گی لیکن یقین رکھیے 25 اپریل سے پہلے پہلے بہت سے حقائق سامنے آنے والے ہیں اور یہ حقائق بھی میڈیا سامنے لائے گا۔ جن لوگوں پر الزامات کا بوجھ ہے وہ کہتے ہیں ہم نے کوئی قانون نہیں توڑا۔ میڈیا کو اس بحث میں الجھایا جائے گا کہ جن ’’معزز‘‘ شخصیات کو چور قرار دیا جا رہا ہے انہوں نے غیراخلاقی فائدہ تو اٹھایا لیکن کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ میڈیا کو اس بحث میں نہیں الجھنا کیونکہ قانون کے دائرے میں رہ کر ناجائز منافع خوری دراصل چوری ہے، ہمیں چور کو چور ہی کہنا ہے لیکن اس بات کا خیال رہے کہ کسی پر غلط الزام نہ لگے۔
حامد میر
بشکریہ روزنامہ جنگ
1 note · View note
globalcourant · 2 years
Text
FIA decides to launch money-laundering probe against Moonis Elahi.
FIA decides to launch money-laundering probe against Moonis Elahi.
The Federal Investigation Agency (FIA) has decided to launch a money-laundering probe against former federal minister and PML-Q leader Moonis Elahi. Moonis is the son of Pervez Elahi, a senior leader of the PML-Q. FIA sources said that “sufficient evidence” has been collected against Moonis after which the agency decided to formally start an investigation against him. It should be noted that…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 4 years
Text
کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 'شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟
پاکستان میں بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ جن لوگوں کے دباؤ کی وجہ سے چینی کے بحران کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے وہی لوگ اس پر عمل درآمد کرائیں گے۔ کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 'شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟ ایک ایسے وقت میں جب چینی کے بحران کے ذمہ داروں کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر بھونچال کی سی کیفیت پیدا کر رکھی ہے، ملک کے عوامی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ کیا اب کی بار چینی کا بحران پیدا کرنے والے با اثر لوگوں کو سزا مل سکے گی یا نہیں؟ اس تحقیقاتی رپورٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کہا گیا ہے کہ چینی کا بحران خود ساختہ تھا اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کے بھائی کے علاوہ پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی چوہدری مونس الہی اور کئی دیگر سیاسی خاندان بھی شامل ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے خصوصی انٹرویو میں پاکستان کے ممتاز اقتصادی تجزیہ نگار منصور احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چینی کی صنعت کی ساری تاریخ کے برعکس انہیں یہ لگتا ہے کہ اس مرتبہ ملک میں شوگر بحرانوں کا باعث بننے والے با اثر صنعتکار سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ منصور احمد کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی رضامندی کے ساتھ اس رپورٹ کو پبلک نہیں کیا ہے، بلکہ ان پر دباؤ ڈال کر اسے منظر عام پر لایا گیا ہے،'' اگر وہ ایسا نہ کرتے تو اس بات کا بھی امکان تھا کہ ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا کے دفتر سے اسے لیک کروا دیا جاتا۔‘‘ منصور احمد کے بقول اس رپورٹ کا منظر عام پر آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ ان کے بقول اصولی طور پر تو اس رپورٹ کو بہت پہلے سامنے آ جانا چاہیے تھا، ''اس رپورٹ میں سامنے آنے والے انکشافات تو بڑی حد تک ابتدائی رپورٹ میں ہی سامنے آ گئے تھی لیکن حکومت مزید سوالات پوچھتی رہی، وضاحتیں طلب کر کے تاخیر کرتی رہی۔ ‘‘
کئی عشروں سے پاکستان کے اقتصادی امور پر باقاعدگی سے لکھنے والے منصور احمد نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کی اطلاع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان، وفاقی وزیر خسرو بختیار اور زلفی بخاری وغیرہ کے حوالے معلومات فراہم کر کے اس صورتحال کا نوٹس لینے کے لیے کہا گیا تھا لیکن حکومت اس ضمن میں پس و پیش سے کام لیتی رہی اور اب جو صورتحال بن رہی ہے، اس میں آہستہ آہستہ گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے، پانامہ سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے واجد ضیا کی تازہ تحقیقاتی کاوشوں کے نتیجے میں نواز شریف کی طرح یہ لوگ بھی نہیں بچ سکیں گے۔
منصور احمد نے ایک سوال کے جواب میں ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ پاکستان میں نواز شریف، آصف زرداری ، چوہدری مونس الہی، ہمایوں اختر، ذکا اشرف اور خسرو بختیار سمیت بہت سے سیاسی خاندانوں نے شوگر ملیں لگائی ہوئی ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں میں موجود یہ سیاسی رہنما عوام کے سامنے تو لڑتے رہتے ہیں لیکن شوگر کے مسئلے پر دولت سمیٹنے کے لیے خاموشی سے اکھٹے ہو جاتے رہے ہیں۔ ان کے بقول اس لیے شوگر مافیا کے غیر قانونی کارٹل کے خلاف کسی بھی دور میں کامیابی سے کارروائی نہیں ہو سکی تھی،'' اس سال صرف پنجاب ہی وہ واحد صوبہ تھا جس نے شوگرملوں کے مالکان کو سب سڈی دی۔‘‘ 
ایک سوال کے جواب میں منصور احمد نے بتایا کہ یہ بات بظاہر درست ہے کہ چینی کو ای سی سی اور کابینہ کی اجازت سے برآمد کیا گیا،'' اس لیے عمومی طور پر تو یہ غیر قانونی نہیں ہے، لیکن یہ ایک غیر اخلاقی بات ہے کہ غلط اطلاعات دے کر لابنگ کر کے سبسڈی حاصل کر کے اس چینی کو ملک سے باہر بھیج دیا جائے جس کی ملک میں ضرورت ہے اور پھر ملک میں چینی کی قلت کے پیش نظر اس کے نرخ بڑھا کر غیر منصفانہ منافع کما کر غریب لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا جائے۔ شوگر ملوں کے معاملات کی درست تحقیقات ہوں تو یہ اندازہ ہو گا کہ ان کے ٹیکس کے معاملات میں بھی شفافیت نہیں ہے۔ ‘‘
ایک اور معاشی تجزیہ نگار خالد محمود رسول کا خیال ہے کہ شوگر ملوں والے کوئی عام صنعتکار نہیں ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ بہت با اثر لوگ ہیں اور ان کی اقتدار کے ایوانوں تک رسائی ہے،'' یہ دراصل پاکستان کے رئیسوں اور با اثر اشرافیہ کا کلب ہے ، یہ اپنی مرضی کے قوانین بنوانے اور اپنے مرضی کے فیصلے لینے کا بھرپور اختیار رکھتے ہیں۔ ان کے پاس صورتحال کو مینج کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے اس لیے سیاسی لوگوں کی بڑھکیں ایک طرف رکھ دیں، شوگر ملوں کے حمام میں یہ سب سیاسی کردار ننگے ہیں، اس لیے ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان میں چینی کا بحران پیدا کرنے والوں کو سزا مل سکے گی۔‘‘
شوگر ملوں کے ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چینی کے بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اقربا پروری اور کرپشن پر اپنے اور وزیر اعلی پنجاب کے خلاف کیا کارروائی کرتے ہیں۔ ادھر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس رپورٹ پر شہباز شریف کو بغلیں بجانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس رپورٹ میں سلیمان شہباز کو ایک ارب 40 کروڑ روپے سبسڈی دینے کا ذکر بھی موجود ہے۔
سندھ میں متعدد شوگر ملوں کے مالک آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کا احتساب بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔ ان کے بقول اگر آصف زرداری اور نواز شریف کی گرفتاری کے لیے فرانزک رپورٹ کا انتظار نہیں کیا گیا تھا تو پھر اب کیوں کیا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سبسڈی اور ناجائز منافع خوری کے نتیجے میں ہتھیائی جانے والی دولت واپس لے کر کورونا فنڈ میں جمع کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے، پاکستان ایک زرعی ملک ہے، لیکن یہاں آٹے ، چینی، ٹماٹر کے ساتھ ساتھ کئی دیگر زرعی اجناس کے بحران دیکھنے میں آتے رہتے ہیں۔ اتوار کے روز بھی لاہور میں غریب لوگوں کی بڑی تعداد گورنر ہاؤس کے باہر راشن لینے کے لیے احتجاجی مظاہرے کرتی رہی۔
بشکریہ ڈی ڈبلیو اردو
0 notes
maazshera · 2 years
Text
Hamza Shehbaz vs Pervaiz Elahi: Tough contest in Punjab today
Hamza Shehbaz vs Pervaiz Elahi: Tough contest in Punjab today
LAHORE: Punjab Assembly will witness one of the most crucial election of its history for the slot of chief minister in which Opposition Leader in PA Hamza Shehbaz Sharif is in contest with the Speaker of the House Chaudhry Parvaiz Elahi. A very tough contest is expected between the two as both candidates need at least 186 votes in the House of 371 to win the poll for the slot of CM Punjab. Now…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
msaqibjaved · 3 years
Text
Chaudhry Moonis Elahi takes the oath of office as Federal Minister
Chaudhry Moonis Elahi takes the oath of office as Federal Minister
Chaudhry Moonis Elahi, the PML-Q leader, oathed as federal Minister on Monday. Days after that the PML-Q leaders will be awarded a federal cabinet post, President Arif Alvi administered the oath to Elahi at the President’s House in Islamabad. Elahi was appointed as the future minister for water resources, according to sources. In the context of a promise made by the Government-led by PTI to its…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
lahoreherald · 3 years
Photo
Tumblr media
Chaudhry Moonis Elahi takes the oath of office as Federal Minister
Chaudhry Moonis Elahi, the PML-Q leader, oathed as federal Minister on Monday. Days after that the PML-Q leaders will be awarded a federal cabinet post, President Arif Alvi administered the oath to Elahi at the President’s House in Islamabad.
Elahi was appointed as the future minister for water resources, according to sources.
In the context of a promise made by the Government-led by PTI to its allies, which include the PML-Q, Sources had informed Geo News that they will be handed the responsibility of a Federal Ministry.
Minister Faisal Vawda of PTI formerly held the responsibility for the Ministry of Water Resources.
He renounced his election in the Senate in the National Assembly in March.
Published in Lahore Herald #lahoreherald #breakingnews #breaking
0 notes
piyasahaberleri · 10 months
Link
PTI Başkanı Chaudhry Parvez (solda) ve oğlu Moonis Elahi. — X/ChParvezElahi/MoonisElahi6/DosyaPakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Başkanı Parvez Elahi, Ulusal Mesuliyet Bürosu'nun (NAB) Cumartesi günü kendisine, oğlu Moonis Elahi ve diğerlerine karşı 1 milyar Rs'nin üstünde yolsuzluk iddiasında bulunması sebebiyle hukuki mücadelelerle mücadele etmeye devam ediyor.Yolsuzlukla savaşım kurumu, baba-oğul ikilisi hakkında ulusal hazineyi yağmaladıkları ve komisyon aldıkları iddiasıyla kabahat duyurusunda bulunmuş oldu.Eski Pencap başbakanı Elahi ve Moonis, her iki PTI liderinin de 116 kalkınma planını yasa dışı olarak onayladığını belirten NAB referansında ana sanıklar olarak adlandırıldı. Geo Haberleri.NAB, referansında Elahi ve oğlunu, sözleşmeleri "favori müteahhitlere" vererek rüşvet almakla da suçladı. Ek olarak Elahi'nin rüşvet ve komisyon olarak 744,5 milyon Rs'den fazlasını zimmetine geçirdiğinden de bahsedildi.Referans ek olarak muhasebecinin komisyonları Moonis ve ailesinin hesaplarına yatırmaya devam ettiğini belirtti.Elahi'nin oğlu yabancı banka hesabına 1,61 milyon Euro yatırırken, aile üyeleri hesaplarına 304 milyon Rs'den fazla para yatırdı.Referans, sanıkların soruşturmada suçlu bulunduğunu, bundan dolayı görevli mahkemenin yargılama yapmış olup sanıkları buna gore cezalandırması icap ettiğini belirtti.Kıdemli PTI lideri ilk olarak 1 Haziran'da Gujrat bölgesi için tahsis edilen kalkınma fonlarının zimmete geçirilmesiyle ilgili 70 milyon Rupi'lik bir yolsuzluk davasında evinin haricinde tutuklandı. O zamandan bu yana, eski Pencap başbakanı birkaç kez özgür bırakıldı, sadece değişik davalarda derhal tutuklandı. Ayrıca, bekçi federal hükümet, ülkede "siyasal mağduriyeti" önlemek için Aralık 2022'den beri İspanya'da yaşamış olduğu bildirilen Moonis'i geri getirmek için bir süreç başlattı. Federal Soruşturma Ajansı (FIA), onu geri getirmek için, PTI liderinin kara para aklama davasında tutuklanması için kırmızı bülten çıkarılması amacıyla Internasyonal Kriminal Polis Örgütü'ne (Interpol) başvurmuştu.Bu senenin eylül ayında, Lahor'daki bir mahalli mahkeme, kara para aklamayla ilgili bir davada, hapsedilen PTI Başkanı Imran Khan'ın yakın yardımcısı Moois için kefaletle özgür bırakılabilir bir tutuklama emri çıkardı.
0 notes
gamegill · 2 years
Text
They thought we would back out of dissolving assemblies but we stood by it: Elahi - Pakistan
They thought we would back out of dissolving assemblies but we stood by it: Elahi – Pakistan
Former Punjab chief minister and PML-Q leader Chaudhry Parvez Elahi said on Sunday that his party “fulfilled its commitment” to former premier Imran Khan by dissolving the provincial assembly despite conflicting statements by people in the “opposite camp” as he revealed the PTI offered his son Moonis the presidency. On Thursday, after much ado, Elahi signed a summary to dissolve the Punjab…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 2 years
Text
ASAD QAISER CALLS ON CM PARVEZ ELAHI AND MOONIS ELAHI
With compliments of, The Directorate General Public Relations,  Government of the Punjab, Lahore Ph:99201390. No.1875/QU/Umer HANDOUT (A) Lahore, Dec 14:             Former National Assembly speaker and PTI leader Asad Qaiser called on Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi and former federal minister Moonis Elahi at CM Office on Tuesday and discussed matters of interest, economic and…
View On WordPress
0 notes
addnoral · 2 years
Text
Money-laundering: LHC quashes FIA case against Moonis Elahi
Money-laundering: LHC quashes FIA case against Moonis Elahi
The Lahore High Court (LHC) on Monday quashed the money-laundering case instituted by the Federal Investigation Agency against Moonis Elahi, the son of PMLQ leader and Punjab Chief Minister Pervaiz Elahi. The verdict on Elahi’s petition seeking dismissal of a money laundering case filed against him by the FIA (Federal Investigation Agency) was issued. Earlier, a banking court had issued notices…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes