#حسان ��ن ثابت
Explore tagged Tumblr posts
Text
منی لانڈرنگ کی اصل داستانیں اخباروں میں چھپنی چاہیں، حسان خاور
منی لانڈرنگ کی اصل داستانیں اخباروں میں چھپنی چاہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کی اصل داستانیں اخباروں میں چھپنی چاہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے گورنمنٹ ہائی اسکول والٹن ویکسینیشن سینٹر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ دور میں سرکاری اسپتالوں میں لائنیں لگی ہوتی تھیں، 70سال کی غلط پالیسیاں کہتے ہیں پی ٹی آئی3 سال میں ختم کرے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے تھے کرپشن ثابت ہوجائے…
View On WordPress
0 notes
Photo
یہ فیصلہ تاریخ میں سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف #Lahore #PMLN, #Shahbazsharif #Avenfiledreference #Friday #FearlessFriday #FlashbackFriday #FeelGoodFriday #FeatureFriday #aajkalpk لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے انصاف کے حصول کیلئے آئینی و قانونی چارہ جوئی کرنے اور انتخابی مہم کو پر امن احتجاج کا ذریعہ بنانے کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہنگامی پریس کی ۔ اس موقع پر مشاہد حسین سید ،خواجہ سعد رفیق ، حمزہ شہباز پرویز ملک ،زاہد حامد ، خواجہ احمد حسان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف نے کہا کہ یہ ایسا فیصلہ ہے جو کہ تاریخ میں سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا ۔ سپریم کورٹ کی سماعت ، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد دس جلدوںں پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں ایسی کوئی ٹھوس قانونی دستاویز مہیا نہیں کی گئی کہ جس سے نواز شریف کا نام پانامہ یا ایون فیلڈ کی ملکیت ثابت ہوتی ہو ۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت نے نا انصافی کی بنیاد پر فیصلہ دیا ہے جبکہ دوسری طرف ایسا فیصلہ بھی ہے کہ ایک سیاسی شخصیت کے حوالے سے جس کے بارے میں خود احتساب عدالت نے فیصلہ دیا کہ چونکہ اصل دستاویزات موجودو نہیں اور فوٹو کاپیز کی بنیاد پر ہم اس کیس کو خارج کرتے ہیں اور اس بڑی سیاسی شخصیت کو ریلیف دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 2010ء میں نیب کو خط لکھا اور ہدایات دیں کہ چنیوٹ میں لوہے کے ذخائر میں ساڑھے چارسو ارب کا فراڈ کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاررائی کی جائے او رانہیں قرار واقعی سزا دی جائے لیکن اس واقعہ کو آٹھ سال گزر گئے ہیں جس خائن نے قوم کے ساڑھے چار سو ارب لوٹے اسے کلین چٹ دیدی گئی ۔ سپریم کورٹ کے جج رحمت حسین جعفری کی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ نندی پور کیس میں بابر اعوان براہ راست ذمہ دار ہیں لیکن نیب نے آج تک ان کے خلاف کارروائی نہیں کی ۔ اس کے علاوہ بہت سے مقدمات سالہا سال سے التواء میں پڑے ہوئے ہیں جن کے ذریعے اس غریب ملک کی ایک نہیں کئی سو اربوں کی جمع پونجی لوٹی گئی اور ان کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت بھی موجود ہیں ۔ نواز شریف او ر ان کی صاحبزادی نے نیب عدالت میں 109پیشیاں بھگتیں حتیٰ کہ چھٹی کے روز بھی کیس چلانے کی بات ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے کارنامے او رمنصوبے ہیں جن کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے ، نواز شریف نے اس ملک کو ایٹمی قوت بنایا اور قوم کی دعاؤں سے خارجی دباؤ ، دھمکیوں اور لالچ کو بھی پایہ حقارت سے ٹھکرا دیا اور ملک کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کیا ۔ملک میں سی پیک کا موجد کون ہے ؟، چین نے نواز شریف کی وجہ سے سی پیک کا تحفہ دیا ، گوادر کے حوالے سے خوشحالی اور ترقی کا معاشی پروگرام کا موجد کون ہے ؟،ملک میں موٹرویز کا جال نواز شریف نے بچھایا ، دیا میر بھاشا ڈیم کے منصوبے کو سرد خانے سے نکال کر کس نے عملی طور پر آگے بڑھایا،وہ کون شخص ہے جس نے اقوام متحدہ میں کشمیر کے معاملے میں طاقتور مقدمہ پیش کیا اور وہ نواز شریف ہی ہے ۔ اس قوم کے سپوت او رفرزند کو جو سزا سنائی گئی ہے وہ قطعاً اس کے حقدار نہیں تھے ۔ نواز شریف نے اس ملک کی بے پناہ خدمت کی ہے ۔ جب یورپ او رامریکہ نے ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو ملک کیلئے تین سال مفت تیل کا تحفہ نواز شریف لے کر آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ دباؤ کا مقابلہ حوصلے ، خندہ پیشانی اور بہادری سے کیا ہے ۔ انصاف کے حصول میں سخت تحفظات ہونے ، اہلیہ کی شدید علالت کے باوجود 19اکتوبر 2017سے اپنی صاحبزادی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوتے رہے ، کیا پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود ہے ۔ اور وہ خائن جنہوں نے ملک کی دولت کو لوٹا ، معیشت کو تباہ کیا ، اس کی جڑوں کو کھوکھلا کیا ، ملک کو کنگال کیا ان کے بارے میں اب تک کیا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک احتساب عدالت نے فیصلہ دیا ہے مگر 25جولائی کو ایک عوامی عدالت بھی لگنے والی ہے اور اللہ کے فضل و کرم سے یہ ثابت کرے گا کہ ��وامی عدالت کا فیصلہ ٹھیک ہے اور عوامی عدالت کا فیصلہ احتساب عدالت کے بارے میں ووٹوں کے ذریعے بڑے زور سے گونجے گا ۔انہوں نے کہا کہ میں ملک کے کونے کونے میں جاؤں گا، گلی کوچے میں جاؤں گا اور عوام کو اس زیادتی اور نا انصافی سے آگاہ کروں گا ۔ 25جولائی کو فجر کی نماز پڑھ کر نوجوان ، بزرگ ، مائیں ، بہنیں باہر نکلیں گی اور عوامی عدالت میں اپنی مہر سے گواہی دیں گے اور یہی صحیح معنوں میں پورے پاکستان کی گواہی ہو گی۔ شہباز شریف نے کہا کہ عوام کی عدالت کے بعد خدائے بزرگ و برتر کے سامنے بھی ایک عدالت لگنی ہے جہاں سچ اور جھو ٹ کا فیصلہ ہونا ہے وہاں بھی نا انصافی او رانصاف کے درمیان فیصلہ ہونا ہے ، وہاں اس مالک نے فیصلہ کرنا کہ کن لوگوں نے قوم کے اربوں روپے لوٹے اور کن لوگوں نے سر جھکا کر عوام کی خدمت کی اور ملک کو مسائل سے نجات دلائی ،کس نے کراچی سمیت پور ے ملک کا امن بحال کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر روز ایک آیت پڑھتا ہوں کہ کفن کی جیب نہیں ہوتی ۔ ہم اس فیصلے کے خلاف اور انصاف کے حصول کیلئے تمام آئینی اور قانونی راستے اپنائیں گے ۔مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور تمام امیدوار اپنی انتخابی جلسوں کو پرا من احتجاج کا ذریعہ بنائیں گے اور اس کے ذریعے پورے ملک کی عوام اور پوری دنیا کو انصاف کے ترازو کی تول کا پتہ چلے گا ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف وہی ہوتا ہے جس کی پوری دنیا تائید کرے ، پک اینڈ چوز اور کسی اور چیز کو انصاف کا نام نہیں دیا جا سکتا ۔ میں بطور صدر عوام اور خصوصی طو رپر (ن) لیگ کے ساتھیوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم عظیم پاکستانی ہیں ، اس فیصلے سے قطعاً دلبرداشتہ او رمایوس نہ ہوں،اللہ تعالیٰ کی رحمت شامل حال ہو گی ، ہمارے بد ترین مخالف بھی اس بات کا الزام نہیں دے سکتے کہ 2013ء میں نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے نہیں کئے ،الحمدا للہ خدا کی مدد سے ملک سے لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کئے ، ملک کو سی پیک دیا ،کاشغر سے سلک روڈ بننا ہے جس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملنا ہے اور اس کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب 25جولائی کو شام کو نتائج آئیں گے تو ثابت کریں گے کہ نوازشریف کی لیڈر شپ میں مسلم لیگ (ن) نے ملک کی بے پناہ اوربے لوث خدمت کی ہے ۔ ہم اپنے انتخابی جلسوں میں اس کا اعادہ کریں گے کہ قانون کی حکمرانی لے کر آئیں گے اور اس کے آگے سر جھکائیں گے، انصاف وہ ہو جو یکساں اور شفاف ہو اور کوئی یہ نہ کہے کہ کسی کے لئے انصاف کا پیمانہ اور اور دوسرے کے لئے او ر ہے ،قانون امیر اور غریب ،جابر اور محکوم کے لئے برابر ہوتا ہے ۔شہباز شریف نے کہا کہ احتساب عدالت کے فیصلے کی ٹائمنگ انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی افسوسناک کوشش ہے ۔انتخابی عمل میں ڈھائی ہفتے رہ گئے ہیں اور ایسے میں فیصلہ جمہوری ،قانونی تقاضوں او ربنیادی حقوق کے منافی ہے ۔ ایک شخص جس کی اہلیہ زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا ہو اس کا بھی کوئی خیال نہ رکھا گیا یہ انصاف،اخلاقیات اور انسانیت ہے۔ ؟یہ سب پوری قوم کے سامنے ہو رہا ہے ،ہم پورے پاکستان میں پیغام پہنچائیں گے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں حکومت کی چاہت اور ��الچ نہیں صرف ایک ہی چاہت اور لالچ ہے کہ 22کروڑ عوام کا ملک پاکستان عزت اور وقار کے ساتھ کھڑا ہو اور دنیا میں اس کا نام سر بلند ہو ۔ انہوں نے نواز شریف کے لندن میں سیاسی پناہ لینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ پراپیگنڈا مخالفوں کی جانب سے کیا گیا ، اس طرح کے لغو الزامات پہلی مرتبہ نہیں لگائے گئے ۔ نواز شریف کی اہلیہ کی بیماری کو بھی سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی ،سب کو خدا سے ڈرنا چاہیے ،کسی نے اس دنیا میں ہمیشہ نہیں رہنا ،سیاسی پناہ کی باتیں قطعاً بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قانونی چارہ چوئی کرنا ہماری آئینی و قانون حق ہے کہ ہم یہ راستہ اختیار کریں ،عوامی عدالت بھی موجود ہے جس سے تائید ہوتی ہے اور اس سے اوپر اللہ کی ذات بھی موجود ہے ۔ ہمارے پاس سارے آپشن موجود ہیں ، قریہ قریہ جاؤں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات میں حصہ لے گی اور الیکشن کمیشن کا فریض ہے کہ تمام جماعتوں کے امیدواروں کو لیول پلینگ فیلڈ مہیا کرے ۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو نیب دن رات بلا رہا ہے جبکہ جنہوں نے اس ملک کی دولت لوٹی اس کو کھوکھلا کیا جس کے بلیک اینڈ وائٹ میں ثبوت موجود ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جارہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو بھی زیادتی او رنا انصافی ہو گی وہ انتخابی مہم میں عوام کو بتائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے دوسروں کو چور کہنے کا جو اشتہار چلایا جارہا ہے کیا الیکشن کمیشن کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے ،اس اشتہار کے ذریعے براہ راست فتوی جاری کئے جارہے ہیں ۔ایسی باتوں کے ذریعے ملک میں آگ نہ لگائیں اگر یہ جنگ ہو گی تو تباہی ہو جائے گی ، الیکشن کمیشن اس کا فی الفور نوٹس لے اور لگام دے کیونکہ اگر بات نکلی تو بہت دور تک جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 25جولائی کو عوام فیصلہ کرے گی اور میں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نہ ہو جائے ۔
#Aven Filed Reference#Hamza Shahbaz Pervez Malik#Khawaja Saad Rafiq#Lahore#Mushahid Hussain Syed#PMLN#Press conference#Shahbaz Sharif#Zahid Hamid
0 notes
Text
من فضائل وخصائص نبينا صلى الله عليه وسلم
من فضائل وخصائص نبينا صلى الله عليه وسلم
من فضائل وخصائص نبينا صلى الله عليه وسلم
من فضل الله على أمتنا أن بعث فيهم خيرَ رسله، وأفضل خَلْقه محمداً ـ صلى الله عليه وسلم ـ، فهو الرسول المُصطفى، والنبي المُجْتَبَى، ختم الله به أنبياءه، واختصه دون غيره من الرسل بفضائل وخصائص كثيرة، تشريفا وتكريما له، مما يدل على جليل قدره وعلو منزلته عند ربه، قال الله تعالى: { تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللّهُ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ }(البقرة من الآية: 253) . قال الزمخشري: " { وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ } أي: ومنهم من رفعه على سائر الأنبياء، فكان بعد تفاوتهم في الفضل أفضل منهم بدرجات كثيرة، والظاهر أنه أراد محمدا - صلى الله عليه وسلم - لأنه هو المُفَّضَّل عليهم، حيث أوتِيَ ما لم يؤته أحد من الآيات المتكاثرة المرتقية إلى ألف آية وأكثر، ولوْ لم يؤت إلا القرآن وحده لكفى به فضلا منيفا على سائر ما أوتي الأنبياء، لأنه المعجزة الباقية على وجه الدهر دون سائر المعجزات، وفي هذا الإبهام من تفخيم فضله وإعلاء قدره ما لا يخفى، لما فيه من ال��هادة على أنه العَلَم الذي لا يُ��تبه، والمُتَميز الذي لا يلتبس " . ومن المعلوم أن من فوائد دراسة السيرة النبوية معرفة فضائل النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ، التي هي من أهم وسائل تحقيق محبته في قلوبنا وقلوب أبنائنا، فمن خلالها نعرف قدْره ـ صلى الله عليه وسلم ـ وشرفه وعلو منزلته . قال محمد بن الحسين: " قبيح بالمسلمين أن يجهلوا معرفة فضائل نبيهم ـ صلى الله عليه وسلم ـ، وما خصه الله ـ عز وجل ـ به من الكرامات والشرف في الدنيا والآخرة " . وفضائل وخصائص النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ التي جمعها العلماء من القرآن الكريم والسيرة النبوية كثيرة جدا، ومنها : - مدْح الله ـ عز وجل ـ وثناؤه على حسن صفاته، وعظيم أخلاقه ـ صلى الله عليه وسلم ـ، ومنها رحمته التي تميز بها، وبُعِث لأجلها، فقال سبحانه: { وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ }(القلم الآية: 4)، وقال تعالى: { وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ ) [الأنبياء: 107], ولذا كان ـ صلوات الله وسلامه عليه ـ يقول: ( إِنَّمَا أنا رحمة مُهْدَاة ) رواه الحاكم . ـ ومنها: أنه ـ صلى الله عليه وسلم ـ خليل الرحمن، وهذه الفضيلة لم تثبت لأحد غير نبينا وإبراهيم الخليل عليهما ـ الصلاة والسلام ـ، فعن عبد الله بن مسعود ـ رضي الله عنه ـ قال: قال رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ: (ألا إني أبرأ إلى كل خل من خله، ولو كنت متخذاً خليلاً، لاتخذت أبا بكر خليلا، إن صاحبكم خليل الله ) رواه مسلم . ـ ومن هذه الفضائل التي أكرم الله ـ عز وجل ـ بها نبينا ـ صلى الله عليه وسلم ـ رعايته له، وعنايته به من قبل بعثته بالنبوة، بل منذ ولادته، لقوله تعالى: { أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآَوَى * وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى * وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى }(الضحى الآية: 6 : 8) . ـ ومنها أن الله ـ عز وجل ـ رفع له ذكره في الدنيا والآخرة، كما قال تعالى: { وَرَفَعْنا لَكَ ذِكْرَكَ }(الشرح الآية: 4)، قال ابن كثير: " قال مجاهد: لا أُذكر إلا ذكِرْتَ معي، أشهد ألا إله إلا الله، وأشهد أن محمدا رسول الله " . وقال القرطبي: " وروي عن الضحاك عن ابن عباس قال: " يقول له: ما ذُكِرْتُ إلا ذكِرْتَ معي في الأذان، والإقامة والتشهد، ويوم الجمعة على المنابر، ويوم الفطر، ويوم الأضحى، وأيام التشريق، ويوم عرفة وعند الجمار، وعلى الصفا والمروة، وفي خطبة النكاح، وفي مشارق الأرض ومغاربها " . وقال قتادة: " رفع الله ذكره في الدنيا والآخرة فليس خطيب ولا متشهّد ولا صاحب صلاة إلا ينادي بها أشهد ألا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله " .. وقال حسان بن ثابت ـ رضي الله عنه ـ: ضمَ الإله اسم النبي إلى اسمهِ إذا قال في الخمسِ المـؤذن: أشهـدُ وشـق له مـن اسـمه لـيُـجِلَّـه فـذو العـرشِ محمودٌ وهـذا محمدُ ـ ومن فضائله وخصائصه ـ صلى الله عليه وسلم ـ أنه سيد ولد بني آدم، وأشرف الخلق، وأول من تنشق عنه الأرض، وأول من يشفع، وأنه أرسل للناس كافة، فعن أبي هريرة ـ رضي الله عنه ـ قال: قال رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم: ( أنا سيد ولد آدم يوم القيامة، وأول من ينشق عنه القبر، وأول شافع، وأول مشفع ) رواه مسلم، وعن ابن عمر ـ رضي الله عـنه ـ قال: ( إن الناس يصيرون يوم القيامة جثا (جالسين على ركبهم)، كل أمة تتبع نبيها، يقولون يا فلان اشفع، يا فلان اشفع، حتى تنتهي الشفاعة إلى النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ، فذلك يوم يبعثه الله المقام المحمود ) رواه البخاري . وعن العباس ـ رضي الله عنه ـ أن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال: ( أنا محمد بن عبد الله بن عبد المطلب، إن الله تعالى خلق الخلق، فجعلني في خيرهم، ثم جعلهم فرقتين، فجعلني في خيرهم فرقة، ثم جعلهم قبائل، فجعلني في خيرهم قبيلة، ثم جعلهم بيوتا، فجعلني في خيرهم بيتا، فأنا خيركم وخيركم نفسا )رواه أحمد وصححه الألباني . وعن أبي هريرة ـ رضي الله عنه ـ أن النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ قال: ( فُضِّلْتُ على الأنبياء بست: أُعْطِيتُ جوامع الكلم، ونصرت بالرعب، وَأُحِلّتْ لي الغنائم، وَجُعِلَتْ لي الأرض طهوراً ومسجداً، وَأُرْسِلْتُ إلى الخلق كافة، وخُتِم بي النبيون ) رواه مسلم . ـ ومن فضائله ـ صلوات الله وسلامه عليه ـ أنه خَاتَمَ النَّبِيِّين وأفضلهم، لقول الله تعالى: { مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ }(الأحزاب الآية: 40)، وعن أبي هريرة ـ رضي الله عنه ـ قال: قال أبو القاسم ـ صلى الله عليه وسلم ـ: ( مَثَلِي وَمَثَلُ الأنبياء من قبلي كمثل رجل بنى بيتا فأحسنه وأجمله إلا موضع لَبِنَةٍ من زاوية من زواياه، فجعل الناس يطوفون به ويَعجبون له ويقولون: هلَّا وُضِعت هذه اللبنة!، قال: فأنا اللبنة، وأنا خاتم النبيين ) رواه مسلم . فنبينا ـ صلى الله عليه وسلم ـ خاتم النبييين وأفضلهم، والأنبياء جميعا ـ عليهم السلام ـ لو قّدِّر لهم أن يجتمعوا في وقت واحد ويعاصروه ـ صلوات الله وسلامه عليه ـ ما وسِعَهم إلا أن يؤمنوا به ويتبعوه، فقد قال ـ صلى الله عليه وسلم ـ لعمر بن الخطاب ـ رضي الله عنه ـ: ( لقد جئتكم بها بيضاء نقية، ولو كان موسى حيّا ما وسعه إلّا اتّباعي ) رواه أحمد، وفي رواية أخرى: ( لو كان أخي موسى حيا ما وسعه إلا اتباعي ) . يقول السعدي: " فكل الأنبياء لو أدركوا محمدا ـ صلى الله عليه وسلم ـ لوجب عليهم الإيمان به واتباعه ونصرته، وكان هو إمامهم ومقدمهم ومتبوعهم " . ـ ومن هذه الفضائل التي أكرم الله ـ عز وجل ـ بها نبينا ـ صلى الله عليه وسلم ـ: أنه أول من يدخل الجنة، فعن أنس بن مالك ـ رضي الله عنه ـ قال: قال رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ: ( آتي باب الجنةِ يوم القيامة فأستفتِحُ، فيقولُ الخازِنُ: مَنْ أنت؟، فأقول: محمدٌ، فيقول: بك أُمرتُ لا أفتحَ لأحدٍ قبلَك ) رواه مسلم، وفي رواية الطبراني : ( ولا أقوم لأحد بعدك )، فرضوان ��ازن الجنة لا يفتحها إلا لنبينا ـ صلى الله عليه وسلم ـ، ولا يفتحها لغيره من الأنبياء وغيرهم، وإنما يتولى ذلك غيره من الخزنة، وهي فضيلة عظيمة له ـ صلوات الله وسلامه عليه ـ، وفيها إظهارلفضله وعلو منزلته . ـ ومن عظيم فضائله وخصوصياته ـ صلوات الله وسلامه عليه ـ: الشفاعة، والوسيلة والفضيلة وهي أعلى درجة في الجنة، لا ينالها إلا عبد واحد من عباد الله، وهو رسولنا محمد ـ صلى الله عليه وسلم ـ، فعن عبد الله بن عمرو بن العاص ـ رضي الله عنه ـ أنه سمع رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ يقول: ( إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل ما يقول، ثم صلوا عليَّ، فإنه من صلى علي صلاة، صلى الله عليه بها عشرا، ثم سلوا الله لي الوسيلة، فإنها منزلة في الجنة لا تنبغي إلا لعبد من عباد الله، وأرجو أن أكون أنا هو، فمن سأل لي الوسيلة حلت له الشفاعة ) رواه مسلم . قال الحافظ ابن كثير: " الوسيلة " عَلَمٌ عَلَى أعلى منزلة في الجنة، وهي منزلة رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ وداره في الجنة، وهي أقرب أمكنة الجنة إلى العرش " . وعن عبد الله بن عمر ـ رضي الله عنه ـ قال: ( إن الناس يصيرون يوم القيامة جُثا (على ركبهم)، كل أمة تتبع نبيها يقولون: يا فلان اشفع، حتى تنتهي الشفاعة إلى النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ ، فذلك يوم يبعثه الله المقام المحمود ) رواه البخاري . قال ابن عباس ـ رضي الله عنه ـ: " المقام المحمود ": مقام الشفاعة " . وقال ابن بطال : " والجمهور على أن المراد بالمقام المحمود الشفاعة ".. ولرسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ شفاعات كثيرة، منها:شفاعته في استفتاح باب الجنة، وشفاعته في تقديم من لا حساب عليه لدخول الجنة، وشفاعته في ناس من الموحدين عندهم معاصٍ وذنوب استحقوا دخول النار ألا يدخلوها، وشفاعته في ناس موحدين دخلوا النار أن يخرجوا منها . ـ ومن فضائل النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ وخصائصه الكوثر، وهو نهر عظيم وعده الله به في الجنة، وهو المراد في قول الله تعالى : { إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ }(الكوثر الآية: 1 )، وعن أنس ـ رضي الله عنه ـ قال: ( بينما نحن عند ـ النبي صلى الله عليه وسلم ـ إذ غفا إغفاءة, ثم رفع رأسه متبسما فقلنا: ما أضحكك يا رسول الله؟، قال: نزلت عليَّ سورة فقرأ: بسم الله الرحمن الرحيم { إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ } إلى آخرها, ثم قال: أتدرون ما الكوثر؟، قلنا: الله ورسوله أعلم، قال: فإنه نهر وعدنيه ربي عليه خير كثير, وهو حوض ترد عليه أمتي يوم القيامة )، وفي رواية الترمذي: ( الكوثر نهر في الجنة، حافتاه من ذهب، ومجراه على الدر والياقوت ), وفي رواية أحمد: ( ذاك نهر أعطانيه الله أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل ) . وعن سهل بن سعد ـ رضي الله عنه ـ قال: قال رسول الله ـ صلى الله عليه وسلم ـ : ( أنا فرطُكُمْ (سابقكم) على الحوض، من ورَدَه شرب منه، ومن شرب منه لم يظمأْ بعدَه أبداً ) رواه البخاري . هذه بعض فضائل وخصائص نبينا ـ صلى الله عليه وسلم ـ، الذي اختاره الله ـ عز وجل ـ ليكون خاتم الرسل والنبيين، ورحمة للخلق أجمعين، فنسأل الله أن يجمعنا به، وألا يحرمنا شفاعته، وأن يسقينا من يده الشريفة شربة لا نظمأ بعدها أبدا
الموضوع الأصلي : من فضائل وخصائص نبينا صلى الله عليه وسلم || المصدر : منتديات وطني فلسطين
lk tqhzg ,owhzw kfdkh wgn hggi ugdi ,sgl
from منتديات وطني فلسطين http://ift.tt/2y9yMhh via IFTTT
0 notes