#تحقی��
Explore tagged Tumblr posts
simaye-azadi · 4 years ago
Video
youtube
حمایت سخنرانان کنفرانس آنلاین در پارلمان اروپا، تاکید بر اعزام هیات تحقی...
0 notes
shemshakfile-blog · 7 years ago
Text
پاورپوینت راك بولت، ميل مهار، سنگ دوز و پيچ سنگ (Rock bolt)
پاورپوینت راك بولت، ميل مهار، سنگ دوز و پيچ سنگ (Rock bolt)
دانلود پاورپوینت با موضوع راك بولت، ميل مهار، سنگ دوز و پيچ سنگ (Rock  Bolt)، در قالب ppt و در 39 اسلاید، قابل ویرایش، شامل:
انواع میل مهار ميل مهارهاي مکانيکي ميل مهارهاي رزيني يا سيماني كابل هاي تزريقي يا مهاري هاي سنگي ميل مهارهاي اصطكاكي كاربرد ميل مهارها دلايل استفاده از ميل مهار مكانيزم هاي تقويت سنگ در بولت هاي مكانيكي مكانيزم هاي…
View On WordPress
0 notes
discoverislam · 10 years ago
Text
شکلات میں امید کے چراغ
آج امت مسلمہ پر بڑا کڑا وقت آگیا ہے۔ ہر جانب خونِ مسلم کی ارزانی ہے۔ بنیادی ضروریات زندگی کا فقدان ہے اور ہر شخص بد دلی و مایوسی کا شکار ہے۔ دولت چند ہاتھوں میں مرتکز ہوگئی ہے اور یہ مٹھی بھر اشرافیہ مال مست اور نشے میں مخمور ہے۔ عام آدمی مایوس اور پریشان ہے۔ ایسے میں بندۂ مومن کے لیے رسولِ رحمت کی حیاتِ طیبہ کی روشنی تاریک ماحول کو منور کرسکتی ہے۔ آپؐ پر مشکلات کے پہاڑ توڑے گئے مگر آپؐ کبھی بد دل اور مایوس نہ ہوئے۔ یہ مضمون آج کے پر آشوب حالات میں اہل ایمان کے لیے ہمت و حوصلے کا باعث بنتا ہے۔
دنیا میں ہر عظیم مقصدتک پہنچنا عظیم قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے ہی میں ممکن ہوتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے جو فریضہ سونپا گیا تھا وہ بہت مشکل تھا۔ اللہ کی زمین پر اللہ کے دین کو غالب کرنا اور باطل کے ہر جھنڈے کو سرنگو ں کردینا، اللہ کی شریعت کا نفاذ اور ادیانِ باطلہ کو شکست سے دوچار کردینا بعثتِ رسولؐ کا مقصد قرار دیا گیا ہے۔ اس مقصد کی عظمت اتنی زیادہ ہے کہ قرآن پاک میں تین مرتبہ ایک ہی انداز اور یکساں الفاظ میں اسے دھرایا گیا ہے۔ ہُوَ الَّذِیْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہِ وَلَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُوْنََ۔ ( التوبہ:۳۳) وہ اللہ ہی ہے جس نے اپنے رسولؐ کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے پوری جنسِ دین پر غالب کردے خواہ مشرکوں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔(سورۂ الفتح آیت نمبر۲۸ اور سورۂ الصف آیت نمبر۹ بھی اسی موضوع پر ہیں)۔
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے حکم کے مطابق مکہ اور اس کے گرد ونواح میں دعوت دین کا کام شروع کیا تو جاہلی معاشرے میں ہل چل مچ گئی، جیسے آپ نے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا ہو۔ آپؐ کی مخالفت میں قریش کے تمام سردار اٹھ کھڑے ہوئے۔ اور تو اور آپؐ کا حقیقی چچا ابولہب ان سب سے آگے آگے تھا۔ وہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچانے کا ہرحربہ اختیار کرتا۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوسی ہونے کی وجہ سے اپنے مکان کی چھت سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں غلاظت پھینکنے سے بھی باز نہ آتا۔کبھی کبھار تو ہنڈیا پک رہی ہوتی تو بدبخت اوپر سے غلاظت پھینک دیتا۔
ابولہب کے علاوہ آپ کے دیگر پڑوسی بھی اسی قماش کے لوگ تھے، مثلاً عقبہ بن ابی معیط، حَکم بن عاص اور عدی بن حمراء۔ ان سب کی حرکات بھی ابولہب کی طرح ہی کی تھیں۔ یہ کس قدر اذیت ناک بات تھی اس کا اندازہ ہر شخص کرسکتا ہے، مگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کبھی ہمت ہاری اورنہ اپنی زبان سے کوئی ایسی بات کہی جو آپؐ کے شایان شان نہ ہو۔ آپؐ اتنا فرماتے:’’ اے بنو عبدمناف تم کیسے ہمسائے ہو، کیا ہمسائیگی اسی کو کہتے ہیں؟‘‘ ۔ (تفہیم القرآن، ج۶، دیباچہ سورۂ اللہب، ص۱۱۱۔ بحوالہ بیہقی، ابن ابی حاتم، ابن جریر، ابن عساکر، ابن ہشام)
حضرت خدیجہؓ اور جناب ابوطالب سن۱۰نبوی میں وفات پاگئے۔ اس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دونوں شخصیات سے بے پناہ محبت تھی اور دونوں نے آپؐ کے مشن میں آپؐ کا ساتھ نبھانے کا حق بھی بطریق احسن ادا کیا۔ غم کے باوجود آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم ہمت ہار کر بیٹھ نہیں گئے بلکہ مکہ سے ذرا فاصلے پر عرب کے دوسرے بڑے شہر طائف کا دعوتی سفر اختیار کیا۔ طائف میں آپؐ کی دعوت ووعظ کو سن کر وہاں کے ظالم لوگوں نے آپؐ پر ہر جانب سے پتھر برسانا شروع کردیے۔
یہ واقعہ بہت مشہور ہے جسے ہر مسلمان جانتا ہے۔ حضرت زید بن حارثہؓ جو رفیق سفر تھے، آپؐ کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر شہر سے باہر لائے۔ آپؐ کو بری طرح زخمی کیا گیا تھا اور آپؐ بے ہوش بھی ہوگئے تھے۔ حضرت زید بن حارثہؓ نے چشمے کے پانی سے آپؐ پر چھینٹے ڈالے تو آپؐ ہوش میں آئے۔ وادئ نخلہ کی وہ رات بڑی یادگار تھی جب اچانک آپؐ کے پاس حضرت جبریل اور پہاڑوں کا نگران فرشتہ حاضر ہوئے اور آپ کو سلام عرض کرنے کے بعد اجازت چاہی کہ اہلِ طائف کو اس ظلم وسفاکی کی پاداش میں دو پہاڑوں کے درمیان پیس کر رکھ دیا جائے، مگر آپ نے فرمایا: ’’نہیں ہرگز نہیں۔ میں ان لوگوں کی تباہی کے لیے کیوں دعا کروں اگر یہ لوگ خدا پر ایمان نہیں لاتے تو کیا ہوا؟ امید ہے کہ ان کی آیندہ نسلیں ضرور ایک اللہ پر ایمان لے آئیں گی۔‘‘ (تاریخ طبری،ج۲، ص۳۴۵)
اس رات کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگی وہ بھی بہت عظیم ہے: اَللّٰہُمَّ اِلَیْکَ اَشْکُوْ بَثِّیْ وَحُزْنِیْ وَضُعْفَ قُوَّتِیْ وَقِلَّۃَ حِیْلَتِیْ وَھَوَانِیْ عَلَی النَّاسِ یَااَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ ۔ اَنْتَ رَبُّ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ وَاَنْتَ رَبِّیْ اِلٰی مَنْ تَکِلُنِیْ اِلٰی بَعِیدٍ ۔۔۔۔۔۔وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِکَ۔ الٰہی میں اپنی کمزوری، بے سروسامانی اور لوگوں کی تحقیر کی بابت تیرے سامنے فریاد کرتا ہوں۔ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے، درماندہ عاجزوں کا مالک تو ہی ہے اور میرا مالک بھی تو ہی ہے۔ مجھے کس کے سپرد کیا جاتا ہے، کیا بیگانہ ترش رُوکے یا اس دشمن کے جو میرے معاملات پر قابو رکھتا ہے، لیکن مجھ پر تیرا غضب نہیں تو مجھے اس کی کچھ پروا نہیں، کیونکہ تیری عافیت میرے لیے زیادہ وسیع ہے، میں تیری ذات کے نور کی پناہ چاہتا ہوں، جس سے سب تاریکیاں روشن ہوجاتی ہیں اور دنیا ودین کے کام اس سے ٹھیک ہوجاتے ہیں، میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ تیرا غضب مجھ پر اترے یا تیری نارضامندی مجھ پر وارد ہو۔ مجھے تیری ہی رضامندی اور خوشنودی درکار ہے اور نیکی کرنے یا بدی سے بچنے کی طاقت، مجھے تیری ہی طرف سے ملتی ہے۔
(صحیح مسلم، عن عائشۃؓ، کتاب الجہاد والسیر،حدیث۱۷۹۵، رحمۃ للعالمینؐ،ج۱،ص۷۴، از قاضی محمد سلیمان سلمان منصورپوری، مطبوعہ ادارہ، معارف اسلامی،لاہور
حافظ محمد ادریس
0 notes
samanehsaz-blog · 6 years ago
Text
نشانه‌های طراحی بد دکوراسیون اداری
طراحی بد دکوراسیون اداری می‌تواند صدمات زیادی به مجموعه و کارکنان شما بزند. بعضی از کارمندان وقت بیشتری را در اداره می‌گذرانند تا در خانه هایشان. به همین دلیل مهم است که اطمینان داشته باشیم محل کار طوری طراحی شده است که برای کارمندان بسیار راحت بوده و آنها در آنجا احساس خستگی نمی‌کنند. در این مطلب وب‌سایت سامانه ساز فرابین به بررسی ۶ حالت ناشی از طراحی بد دکوراسیون اداری می‌پردازیم که می‌تواند به کارکنان فشار وارد کرده و کیفیت کار آنها را کاهش دهد.
Tumblr media
 ۶ حالت که طراحی بد دکوراسیون اداری موجب دردسر می شود
در ادامه یک لیست از مشکلات رایج که یک دفتر کار با طراحی بد
دکوراسیون اداری
با آن مواجه است را مطرح می‌کنیم:کارمندان نمی‌توانند تمرکز کنندآیا محیط کار نیازهای فردی کارمند شما را برطرف می‌کند؟ اگر چنین نباشد او از کار در این محیط رنج خواهد برد. به عنوان مثال قرار دادن میز کارمندی که کارش نیاز به تمرکز دارد در کنار کسی که زمان زیادی را صرف صحبت کردن با تلفن می‌کند؛ می‌تواند تمرکز او را به هم بزند. برای اجتناب از این وضعیت باید این موضوع را در نظر بگیرید؛ و در تقسیم‌بندی فضای دفتر کار با استفاده از ابزارهایی مثل پارتیشن اداری، محیط‌هایی مناسب برای تمرکز، جلسه، مذاکره و گفتگوی تلفنی فراهم کنید.آلودگی محیط آزار دهنده استحضور گیاهان در محیط کار فقط یک ایده تزئینی نیست. بلکه حضور گیاهان مزایای بهداشتی و سلامتی نیز دارد. در این زمینه اصطلاحی وجود دارد به نام “سندرم ساختمان بیمار” که به ساختمان هایی گفته می‌شود که به اثرات منفی طراحی بد دکوراسیون اداری دفاتر کار اشاره دارد. نشانه‌های این سندرم، خواب آلودگی، تحریک‌پذیری فیزیکی، سختی تمرکز، احساس خستگی و منگی است. این علائم به صورت کم و بیش ممکن است در هر ساختمانی ایجاد شود؛ اما وجود گیاهان می‌تواند به افزایش شادابی و طراوت محیط و کاهش این اثرات منفی کمک کند.کارکنان با درد و رنج به خانه می‌روندهیچ چیز به اندازه
مبلمان اداری
ناراحت و نامناسب که بر اساس اصول ارگونومیک ساخته نشده‌اند؛ نمی‌تواند کیفیت کار کارکنان را کاهش دهد. صندلی‌های نامناسب که باعث خستگی گردن، کمر و شانه‌ها می‌شود. مانیتورهای کوچک و با کیفیت تصویر نامناسب که موجب خستگی جشمان کارکنان می‌شود؛ و صفحه کلید نامناسب که موجب دردهای ناحیه مچ دست و بیماری تونل کارپال می‌شود؛ مهم‌ترین مواردی است که می‌تواند به کاهش کیفیت کار کارکنان و خستگی و دردمند بودن آنها در پایان روز بینجامد.هیچ جایی برای اجتماع وجود نداردیک گفتگوی کوتاه، یک شوخی یا یک داستان کوچک می‌تواند فضای کار را دلپذیرتر کند. این گفتگوهای کوتاه می‌تواند تنوعی باشد برای شکستن خستگی ناشی از کارهای عادی و روزمره، تا کارکنان بتوانند با انرژی بیشتری به ادامه امور بپردازند. اما اگر دفتر شما محل خوبی که کارمندان بتوانند در آن دقایقی را با یکدیگر صحبت کرده و استراحت نمایند، نداشته باشد؛ ممکن است کارکنان فرصتی برای کاهش استرس و فشار کار نداشته باشند.میزهای کار شلخته استدر این شرایط کارکنان نمی‌توانند موارد مورد نظر را روی میز خود پیدا کنند؛ چراکه همه چیز را روی آن نگه می‌دارند. این یکی دیگر از اثرات طراحی بد دکوراسیون اداری است. هیچ کس دوست ندارد درباره پیدا کردن پرونده‌ای که جلسه آن ۵ دقیقه دیگر آغاز می‌شود، به زحمت بیفتند. یک طراحی درست دکوراسیون اداری باید فکری مناسب برای ذخیره‌سازی و نظم دادن به موارد مختلف در دفتر کار داشته باشد.
میز اداری
 و قفسه‌ها، کمدها و کابینت‌ها، می‌توانند در این زمینه کمک‌کننده باشند.کارکنان در تمام طول روز می‌نشینندیک مقاله که در سال ۲۰۱۲ در گاردین منشر شده است گزارش می‌دهد که نشستن بیش از ۳ ساعت به صورت مداوم در طول روز، می‌تواند امید به زندگی را حدود ۲ سال کاهش دهد. برخی از شرکت‌های معتبر برای کاهش اثرات این مسئله بر سلامتی کارکنان ��ه فکر معرفی برنامه‌های سلامتی و ایجاد کلاس‌ها و تجهیزات ورزشی هستند. اگر شما چنین بودجه‌ای ندارید؛ این فرصت را به کارکنان بدهید که هر نیم ساعت یک بار برای دقایقی در محیط کار قدم بزنند. طبیعتا یک طراحی دکوراس��ون اداری خوب باید بتواند محیطی برای قدم زدن و انجام حرکات ساده ورزشی فراهم کند.در نهایت این مشکلات می‌تواند به اخلاق کارکنان آسیب برساند؛ و منجر به بازدهی کاری کمتری شود. پس بهتر است دفتر کار خود را مطابق لیست بالا بررسی کنید؛ و از همکاران خود بپرسید که چه چیزی در مورد دفتر باید تغییر کند. شما به راحتی و با کمی تحقی می‌توانید دفتر را به جای بسیار بهتری برای کار کردن تبدیل کنید.
0 notes
shemshakfile-blog · 7 years ago
Text
پاورپوینت کلیات اصول تنظیم و کنترل بودجه
پاورپوینت کلیات اصول تنظیم و کنترل بودجه
دانلود پاورپوینت با موضوع کلیات اصول تنظیم و کنترل بودجه، در قالب ppt و در 28 اسلاید، قابل ویرایش، شامل:
دلایل توجه به دولت در بحث بودجه وظایف دولت ها در عصر حاضر نظریه های اقتصادی در مورد نقش دولت تعدیل اقتصادی و خصوصی سازی ضرورت بودجه و بودجه نویسی اهداف و مقاصد بودجه بندی تاریخچه بودجه در ایران واژه بودجه سیر تکوین بودجه بودجه به عنوان ابزار کنترل بودجه به…
View On WordPress
0 notes