#بودرم
Explore tagged Tumblr posts
toxic-lure · 2 years ago
Note
صورتج الهدر اب بودرم؟
la
1 note · View note
alarsal24 · 3 years ago
Text
حرائق تركيا.. الاتحاد الأوروبي يتدخل بعد عجز حكومة أردوغان
حرائق تركيا.. الاتحاد الأوروبي يتدخل بعد عجز حكومة أردوغان
مع تواصل الحرائق في تركيا، سارع الاتحاد الأوروبي إلى مد يد العون، الاثنين لإخماد النيران المشتعلة منذ أسبوع وأودت بحياة ثمانية أشخاص وفاقمت الضغوط على الرئيس رجب طيب أردوغان. وأتت حرائق الغابات التي تجتاح منتجعات ساحلية تركية تطل على المتوسط وبحر إيجه على مساحات واسعة من الغابات وأدت إلى إجلاء السياح من فنادقهم، ووصل مداها إلى مدينة بودرم السياحية رغم جهود أطقم الإطفاء. كما امتدت تداعيات الكارثة…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
ترکی کی جنگل کی آگ نے مزید رہائشیوں کو گھروں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
ترکی کی جنگل کی آگ نے مزید رہائشیوں کو گھروں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
انقرہ – جنوبی ترکی میں جنگل کی آگ نے اتوار کے روز مزید لوگوں کو اپنے گھروں سے بھاگنے پر مجبور کیا کیونکہ حکومت پر دباؤ بڑھنے کے بعد جنگل میں لگی آگ پر جواب دیا گیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی کم از کم ایک دہائی میں بدترین آگ کا سامنا کرچکا ہے ، اس سال اب تک تقریبا 95،000 ہیکٹر (235،000 ایکڑ) جل چکا ہے ، اس کے مقابلے میں 2008 اور 2020 کے درمیان اس وقت اوسط 13،516 تھا۔ بدھ کو پھوٹ پڑی ، چھ افراد ہلاک ہوئے اور 330 سے ​​زائد افراد نے طبی علاج حاصل کیا۔ سی این این ترک براڈکاسٹر نے بتایا کہ سیاحتی شہر بودرم کے ایک محلے کو خالی کرا لیا گیا ، کیونکہ قریبی ضلع میلس سے تیز آندھی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ چینل نے بتایا کہ سڑک کے ذریعے جانے سے قاصر ، 540 رہائشیوں کو کشتیوں کے ذریعے ہوٹلوں میں لے جایا گیا۔ این ٹی وی براڈکاسٹر نے بتایا کہ صوبہ انطالیہ کے سرٹکوئی گاؤں میں مزید انخلاء کیا گیا ، جس میں گھروں میں سرمئی دھوئیں کے بادلوں کی تصاویر ہیں۔
زراعت اور جنگلات کے وزیر بیکر پاکدیمرلی نے کہا کہ جنگل کی 112 میں سے 107 آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ، لیکن انطالیہ اور مغلہ کے چھٹی والے علاقوں میں آگ لگتی رہی۔ گزشتہ ماہ ریکارڈ سطح کے بعد اس علاقے میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کو تیار ہے۔
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : '106170627023', xfbml : true, version : 'v2.9' ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src="https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.12"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); Source link
0 notes
swstarone · 4 years ago
Text
روسی سیاحوں کا پہلا قافلہ ضلع مُولا پہنچ گیا
روسی سیاحوں کا پہلا قافلہ ضلع مُولا پہنچ گیا
ترکی کے ضلع مُولا  میں روس سے سال کا پہلا سیاحتی قافلہ بودرم ائیر پورٹ پہنچ گیاہے ۔ روس کے دارالحکومت ماسکو سے 212 مسافروں کے ساتھ آزور ائیر لائنز  کا طیارہ کل میلاس بودرم ائیر پورٹ پر اترا۔ اس سیزن میں پہلی دفعہ قافلے کی شکل میں آنے کی وجہ سےرن وے کی فائر بریگیڈ ٹیموں نے روسی سیاحوں کے لئے واٹر سلیوٹ مظاہرہ کیا۔ ائر پورٹ پر ضروری کاروائی  کے بعد سیاح تحصیل بودرم روانہ ہو گئے۔ TAVمیلاس۔بودرم کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
sadeemvv · 7 years ago
Note
أكثر بلد تحبين تزورينه؟
بيروت و لندن و تركيا"بودرم"
0 notes
discoverislam · 9 years ago
Text
کم سن شامی بچے کی لاش، کیا دنیا کا ضمیر جاگے گا؟
ترکی کے ساحلی علاقے میں ایک کم سن شامی بچے کی تیرتی ہوئی لاش کی تصویر نے ہر صاحبِ درد کو افسردہ کردیا ہے۔اس تصویر کی بدھ سے سوشل میڈیا کے ذریعے مسلسل تشہیر جاری ہے اور دنیا بالخصوص یورپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے جو اب تک تارکینِ وطن کے سنگین مسئلے سے پہلوتہی کرتا چلا آ رہا ہے۔
اس بچے سمیت بارہ شامی مہاجر ترکی سے یوناںی جزیرے کوس کی جانب جانے کی کوشش کے دوران سمندر کی لہروں کی نذر ہوگئے تھے۔وہ ایک کھچا کھچ بھری ہوئی کشتی پر سوار ہوئے تھے اور یہ کشتی حادثے کا شکار ہوگئی��مرنے والوں میں پانچ بچے اور ایک خاتون بھی شامل تھی۔
ترکی کے ساحلی محافظوں نے حادثے کے بعد پندرہ افراد کو زندہ بچا لیا ہے اور لاپتا مزید تین افراد کی تلاش جا؛ری ہے۔ترک میڈیا نے اس تین سالہ بچے کی شناخت ایلان کردی کے نام سے کی ہے۔اس کا پانچ سالہ بھائی بھی کشتی کے حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھ؛ا ہے۔اس بچے کا تعلق ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع شام کے کرد اکثریتی قصبے کوبانی (عین العرب) سے تھا۔کوبانی میں داعش کے جنگجوؤں اور کردوں کے درمیان گذشتہ مہینوں کے دوران میں خونریز لڑائی کے بعد ہزاروں افراد ہجرت کرکے ترکی چلے گئے تھے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے منظرعام پر آنے والی ایک تصویر میں ایلان کردی ترکی کے اہم سیاحتی مقام بودرم میں ریت پر اوندھے مُنھ پڑا ہے۔کشتی کے الٹنے کے بعد سمندری لہروں نے اس کی لاش کو اس جانب دھکیل دیا تھا۔ایک تصویر میں ایک ترک پولیس افسر اس کو اٹھا رہا ہے۔
اس شامی بچے کی تصویر کو ٹویٹر پر بڑی تعداد میں شئیر کیا گیا ہے۔ٹویٹر پر ''انسانیت ساحل سمندرپر دھل گئی'' کے عنوان سے ہیش ٹیگ گذشتہ روز دنیا بھر میں موضوعات کے لحاظ سے پہلے نمبر پر رہا ہے۔
برطانیہ کے قریباً تمام بڑے اخبارات نے اس تصویر کو صفحہ اول پر شائع کیا ہے اور ان اخبارات نے بھی ایسا کیا ہے جو قبل ازیں تارکین وطن کے بحران کے حوالے سے سخت گیر مؤقف رکھتے تھے اور ان کی یورپی ممالک میں آبادکاری کے مخالف تھے۔
دی انڈی پینڈینٹ نے ''کس کا بچہ؟'' کے عنوان سے اپنے ادارتی نوٹ میں لکھا ہے کہ ''اگر مردہ شامی بچے کی یہ غیر معمولی طاقتور تصاویر یورپ کے مہاجرین کے بارے میں رویّے کو تبدیل نہیں کرتی ہیں تو پھر کیا ہوگا؟''
واضح رہے کہ برطانیہ نے دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں کم تعداد میں ایشیائی یا افریقی تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کیا ہے جس کی وجہ سے اس کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
گذشتہ ہفتے کے دوران شام ،افغانستان ،پاکستان اور افریقا سے یورپی ممالک کی جانب جانے والے تارکین وطن کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔وہ ترکی سے سمندر کے راستے یونان کی جانب اس امید میں جارہے ہیں کہ وہاں سے وہ یورپی یونین کے دوسرے رکن ممالک کا سفر کرسکیں گے۔
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس سال اب تک بحرمتوسطہ ( بحر روم) کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔یہ افراد بہتر مستقبل کی تلاش میں مسافروں سے کچھا کھچ بھری کشتیوں یا چھوٹے بحری جہاز پر سوار ہوئے تھے جو سمندری لہروں کے مقابلے میں اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور حادثات کا شکار ہوگئے۔یوں ان افراد کو بہتر زندگی تو نہ ملی مگر وہ زندگی کی قید سے ہی آزاد ہوگئے۔
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
ترکش ائیر لائنز نے سیاحوں کے لئے زبردست اعلان کر دیا
ترکش ائیر لائنز نے سیاحوں کے لئے زبردست اعلان کر دیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکش ایئر لائنز نے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بیرون ِ ملک اپنی پروازوں میں اضافے کا اعلان کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے سیزن میں بیرون ِ ملک 26ہوائی اڈوں سے ترکی کے سیاحتی مراکز انطالیہ، ازمیر، دالامان اور بودرم کے لیے ہفتہ وار 98 پروازیں چلائی جائیں گی۔گذشتہ برس ماسکو سے انطالیہ کو ہفتے میں سات پروازیں چلائی گئی تھیں تو منڈی تحقیق اور مانگ میں اضافے کے پیشِ نظر…
View On WordPress
0 notes
tunisialive · 7 years ago
Text
بالفيديو.. هبوط اضطراري لطائرة تركية… والسبب “قبلة”
اضطر قبطان طائرة تركية متوجّهة إلى مدينة بودرم السياحية للعودة إلى مطار اتاتورك في العاصمة اسطنبول بعد دقائق على الإقلاع بسبب خلاف نشب بين المسافرين.
from Alchorouk.com via Tunisia live news Alchorouk.com via Tunisia live news
from tunisia live news https://tunisialivenews.wordpress.com/2017/11/14/%d8%a8%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%8a%d8%af%d9%8a%d9%88-%d9%87%d8%a8%d9%88%d8%b7-%d8%a7%d8%b6%d8%b7%d8%b1%d8%a7%d8%b1%d9%8a-%d9%84%d8%b7%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d8%a9-%d8%aa%d8%b1%d9%83%d9%8a%d8%a9-%d9%88/ via Tunisia live news
0 notes
angel-2013love · 7 years ago
Photo
Tumblr media
#kelebek #حكايه-بودرم
0 notes
zaraeynews-blog · 7 years ago
Photo
Tumblr media
مزید پڑھنے کے لیے نیچے کلک کریں ذرائع (نیوزڈیسک) ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جبکہ شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کا ساحلی شہر بودرم زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرزاٹھا، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت5.3 تھی جبکہ مرکز بودرم سے15 کلومیٹر جنوب مشرق کی طرف تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھاکہ لوگ خوف کے مارے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
0 notes
chatvoice · 8 years ago
Text
بالصور.. لحظات حميمية تجمع سيريناي ساريكايا وكرم بورسين على متن يخت
بالصور.. لحظات حميمية تجمع سيريناي ساريكايا وكرم بورسين على متن يخت
التقط عدد من مصوري الباباراتزي صورا حميمية للنجمين التركيين كرم بورسين وسيريناي ساريكايا، على متن يخت رجل الأعمال عزت أوزليهان وزوجته الممثلة ياسمين أوزليهان، على أحد ��واطىء مدينة بودرم، حيث يقضيان حاليا عطلتهما الصيفية. وارتدت النجمة التركية سريناي سريكايا، المعروفة عربيا باسم “ميرا”، مايوه قطعة واحدة أسود اللون، في حين ارتدى حبيبها النجم التركي كرم […] رحاب درويش
التقط عدد من مصوري…
View On WordPress
0 notes
swstarone · 5 years ago
Photo
Tumblr media
روس اور  ترکی کے درمیان یکم اگست سے باہمی طور پر پروازوں کا آغاز روس اور  ترکی کے درمیان یکم اگست سے باہمی طور پر پروازوں کا آغاز ہو رہا ہے۔روس کے نائب وزیر اعظم تاتیانا گولیکوفا  نے کہا ہے کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کا کی وجہ سے ترکی اور روس کے درمیان معطل کی جان ے والی پروازیں  یکم اگست کو شروع  ہو جائیں گی۔"روس سے پروازیں یکم اگست سے استنبول اور انقرہ اور 10 اگست تک انطالیہ  ، دالامان اور بودرم کے لئے شروع ہوں گی۔ترکی  جس نے پچھلے سال تقریبا 7 ملین روسی سیاحوں کی میزبانی کی تھی ۔ ترکی،   روسی شہریوں کی خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز
0 notes
foochia · 8 years ago
Text
بالصور.. لحظات حميمية تجمع سيريناي ساريكايا وكرم بورسين على متن يخت
التقط عدد من مصوري الباباراتزي صورا حميمية للنجمين التركيين كرم بورسين وسيريناي ساريكايا، على متن يخت رجل الأعمال عزت أوزليهان وزوجته الممثلة ياسمين أوزليهان، على أحد شواطىء مدينة بودرم، حيث يقضيان حاليا عطلتهما الصيفية. وارتدت النجمة التركية سريناي سريكايا، المعروفة عربيا باسم “ميرا”، مايوه قطعة واحدة أسود اللون، في حين ارتدى حبيبها النجم التركي كرم … Continue reading "بالصور.. لحظات حميمية تجمع سيريناي ساريكايا وكرم بورسين على متن يخت" http://dlvr.it/PS6NQM
0 notes
sadeemvv · 7 years ago
Note
ايش اكثر مدينه سافرتي لها ودك تسكنين فيها
بيروت💜 و اروح اسيّر على بودرم شوي 😂
0 notes
qatar · 8 years ago
Text
مهرجان الجبن في تركيا
في تركيا، يفتتح مهرجان الجبن التركي الذي يعقد في مدينة بودرم لمدة ثلاثة أيام بمشاركة أكثر من 22 شركة محلية وعالمية. from BBC Arabic - الرئيسية http://ift.tt/2maNXkf via IFTTT
0 notes
tunisialive · 7 years ago
Text
قبلة تجبر طائرة على النزول اضطراريّا
اضطر طاقم طائرة تركية، كانت في طريقها لمدينة بودرم السياحية إلى العودة لمدرجات مطار أتاتورك بإسطنبول دقائق بعد إقلاعها بدقائق قليلة.
  وقد اندلع خلاف بين الركاب بسبب تعمّد أحدهم تقبيل زوجته على مرأى منهم، ما دفع راكب يجلس خلفه إلى دعوته إلى الكفّ عن تصرفاتهم الخادشة للحياء احتراما لهم.
  ويبدو أنّ ما قاله الراكب أزعج الزوجين (المتزوجين حديثا) لتسود حالة من الفوضى داخل الطائرة …
from RSS موزاييك أف.أم اقرأ المزيد تونيزيا لايف نيوز
from tunisia live news https://tunisialivenews.wordpress.com/2017/11/14/%d9%82%d8%a8%d9%84%d8%a9-%d8%aa%d8%ac%d8%a8%d8%b1-%d8%b7%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d8%a9-%d8%b9%d9%84%d9%89-%d8%a7%d9%84%d9%86%d8%b2%d9%88%d9%84-%d8%a7%d8%b6%d8%b7%d8%b1%d8%a7%d8%b1%d9%8a%d9%91%d8%a7-2/ via Tunisia live news
0 notes