#alamemalakoot
Explore tagged Tumblr posts
zainab123 · 5 days ago
Link
سونا آرام و سکون کا اظہار ہے۔ جب انسان دن بھر کی محنت و مشقت سے تھک جاتا ہے تو رات کو آرام و سکون کی خاطر سو جاتا ہے۔ تب اس کا مثالی جسم اس کے نفسانی جسم سے الگ ہو کر عالمِ ملکوت کی سیر کرتا ہے۔ عالمِ ملکوت کو عالمِ مثال بھی کہتے ہیں جہاں یہ جسمانی وجود نہیں بلکہ مثالی وجود ہوتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes