Tumgik
#کنواس ڈائجیسٹ
bazmeur · 7 years
Text
پتلی ۔۔۔ محمد یاسر
پتلی ۔۔۔ محمد یاسر
پتلی
محمد یاسر
ماخذ: کینوس ڈائجسٹ
یہ موسم بہار کی آمد سے پہلے اور جاتے ہوئے جاڑے کی ایک سرد گرم ملی جُلی شام تھی، مارچ کا تیسرا ہفتہ تھا جب اُس نے اپنی موندی موندی آنکھوں سے دنیا کو دیکھا اور پہچاننے کی کوشش کی تھی، ساتھ لیٹی ماں کی کراہیں تھیں جو شاید ہر بچے کی طرح اُس نے بھی سنی تھیں اور پھر بلک کر رو دی تھی، دنیا سے ہر انسان کا ہی تعارف اسی طرح رو کر ہوتا ہے اور بعد کا پھر سارا سفر انسان روتے…
View On WordPress
2 notes · View notes
bazmeur · 6 years
Text
وہ اک ایسا شجر ہو ۔۔۔ فرحت اشتیاق
وہ اک ایسا شجر ہو ۔۔۔ فرحت اشتیاق
  وہ اک ایسا شجر ہو
  فرحت اشتیاق ڈاؤن لوڈ کریں ورڈ فائل ای پب فائل کنڈل فائل
    سناٹے کو چیرتی فائر کی آواز گونجی تھی اور ساتھ ہی کسی جانور کی خوفناک سی چنگھاڑ بھی سنائی دی تھی۔  وہ جو پہلے ہی حواس باختہ سی ڈری سہمی نظروں سے اردگرد کا جائزہ لے رہی تھی اس اچانک افتاد پر بے ساختہ بوکھلا کر ایک طویل و عریض چیخ اس کے منہ سے برآمد ہوئی۔
پھر اس چیخ کا گلا بڑی بے دردی اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر…
View On WordPress
1 note · View note
bazmeur · 6 years
Text
ہوائے صبح ۔۔۔ ردا کنول
ہوائے صبح ۔۔۔ ردا کنول
    ہوائے صبح
              ردا کنول
    ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل
ای پب فائل
کنڈل فائل
  کھڑکی بند تھی اور اُس کے آگے بھاری پردے پڑے تھے، باہر سے آتی آوازیں جانے کیسے راستہ بناتی ہوئی اندر تک آ رہی تھی،گھر میں پہلے کبھی اس قسم کا شور سننے کو نہیں ملا تھا اُسے سمجھ نہیں آیا وہ کیا کرے کمرے میں بیٹھی رہے یا اُٹھ کر باہر چلی جائے ،وہ عجیب طرح کے اضطراب میں مبتلا تھی،بے چینی سے اُٹھ کر وہ کمرے میں…
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 6 years
Text
ہر رنگ میں ہے محشر برپا ۔۔۔ ریما علی سیّد
ہر رنگ میں ہے محشر برپا ۔۔۔ ریما علی سیّد
        ہر رنگ میں ہے محشر برپا
        ریما علی سیّد
ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل
ای پب فائل
کنڈل فائل
        ہسَپتال میں بستر پر لیٹا ہوا دنیا کا ہر مریض اپنے لئے شفاء مانگتا ہے، اُس تکلیف سے نجات مانگتا ہے جس نے اُس کے سانس لینے کے عمل تک کو دُشوار بنایا ہوتا ہے، خواہ اس مریض کا جسم جل چکا ہو، وہ ذہنی طور پر مفلوج ہو چکا ہو، کسی ایکسیڈنٹ میں ہڈیاں ٹوٹ چکی ہوں یا پھر کوئی موذی بیماری لاحق ہو، لا…
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 7 years
Text
وہی ایک سجدہ ۔۔۔ عائشہ احمد
وہی ایک سجدہ ۔۔۔ عائشہ احمد
    وہی ایک سجدہ
    عائشہ احمد
    ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل
ای پب فائل
  کنڈل فائل
        “سر! میں نے شہر کے تمام بڑے میڈیکل سٹورز سے بات کی ہے اور چند ایک کے سوا سب سے ہی معاملات طے ہو گئے ہیں وہ بھی ہماری شرائط پر”۔ وقار کا چرب زبان سیکرٹری اپنی کارکردگی کی تفصیلات سے آگاہ کر رہا تھا، وہ جانتا تھا کہ جتنی زیادہ اُن کی میڈیسنز سیل ہوں گی اسے اُتنا ہی کمیشن ملے گا۔
“دیکھ لو۔۔ ۔۔ ۔ کوئی بڑا ایشو…
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 7 years
Text
دیس پردیس ۔۔۔ صوفیہ کاشف
دیس پردیس ۔۔۔ صوفیہ کاشف
    دیس پردیس
  صوفیہ کاشف
    ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل
ای پب فائل کنڈل فائل
      د بئی میں رہتے بہت سال ہو گئے فاطمہ کو یہی کوئی ایک، دو سال کے بعد ماں باپ سے ملنے فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے قصبے جانا ہوتا۔ کچھ دن ماں باپ کی محبت میں وہاں گزر جاتے مگرپاؤں کے تلوے جل جاتے، چہرے کا کھلتا گلابی رنگ جھلس جاتا اور مسلسل پسینہ بہتے رہنے سے چیرے کے مسام کھلنے لگتے، ٹائٹ سکن ڈھلکنے لگتی۔ د بئی کی صاف…
View On WordPress
0 notes