#روا��
Explore tagged Tumblr posts
mv11 · 1 year ago
Text
Tumblr media
روا
7 notes · View notes
topurdunews · 26 days ago
Text
جیل میں عمران خان سے غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے: زرتاج گل
(24نیوز) تحریک انصاف  کی  رہنماو رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ فیصل آباد میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ کورٹ ٹرائل میں آج پہلی پیشی ہوئی اور تاریخ ملی ہے، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کوئی دہشت گرد پیش نہیں ہوتا البتہ پی ٹی آئی قیادت و کارکن پیش ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی ورکرز کو…
0 notes
humansofnewyork · 1 year ago
Photo
Tumblr media
(33/54) “On the day Khomeini’s plane landed the road from the airport was lined with hundreds of thousands of cheering people. I hadn’t completely lost hope. The king was gone. But we still had a government, a parliament, a constitution. The only thing new was this man. Maybe he’d been telling the truth. Maybe he truly did want an open society. Khomeini had surrounded himself with liberal advisors. Maybe he’d allow them to run the country. Maybe he’d go to Qom and study his books. The parliament decided to form a small delegation to meet with him; to find out his plans. Since I’d been such a vocal member of the opposition, it was decided that I should go along. Khomeini had taken up residence in a school building directly behind the parliament. When we arrived we were escorted into an empty classroom. There was no furniture. Pillows and blankets were piled against the wall; it was clear that people had been sleeping there. After five minutes Khomeini entered the room. He was dressed all in black. After he took his seat we explained that we were hoping for a peaceful transition of power. One that kept the constitution intact, and the parliament in place. We presented a list of ministers that we thought he would approve. He listened in silence. At no point did he ask a question. At no point did he give a response. It was clear that he had no need for our participation. Power was in his hands. When we finished making our proposal, he asked us to deliver two messages. One: he wanted us to tell the military that they had his full support. And two: that no one would be harmed, except for the king. When asked later about his promises, he would claim that Islam allows lying in times of war.” 
روزی که هواپیمای خمینی فرود آمد، سدها هزار نفر از فرودگاه تا شهر به پیشواز او آمده بودند. شاه رفته بود. اما هنوز دولت، مجلس و قانون اساسی بر جای بودند. تنها مهره‌ی جدید، یک روحانی بود. شاید راست بگوید؟ شاید به راستی خواهان جامعه‌ای آزاد باشد؟ خمینی را مشاوران لیبرال احاطه کرده بودند. شاید اجازه دهد آنها کشور را اداره کنند؟ شاید به قم می‌رفت و سرگرم خواندن کتاب‌هایش می‌شد؟ گروه اقلیت مجلس تصمیم گرفت پنج نفر را برای ملاقات با او و آگاهی از برنامه‌هایش تشکیل دهد. من یکی از آن پنج تن بودم. خمینی در مدرسه‌ای پشت مجلس اقامت داشت. وقتی وارد شدیم، ما را به کلاسی خالی هدایت کردند. هیچگونه اسباب و اثاثی در اتاق نبود. روشن بود که از آن اتاق برای خواب استفاده می‌شد زیرا بالش‌ها و تشک‌هایی کنار دیوار انباشته شده بودند. پس از پنج دقیقه خمینی وارد اتاق شد. جایی نشست. به او گفتیم که ما امیدوار به جابه‌جایی صلح‌آمیز قدرت هستیم. انتقالی که قانون اساسی را حفظ کرده و مجلس را در جای خود نگه دارد. او در سکوت سخنان ما را شنید. هیچ پاسخی نداد. هیچ پرسشی نکرد، نیازی به مشارکت نداشت. تمام قدرت را یکجا می‌خواست. از ما خواست دو پیام را به بیرون برسانیم. نخست به سران ارتش بگوییم که خمینی خواهان بالا بردن احترام آنهاست و دوم آنکه هیچ کسی جز شاه مجازات نخواهد شد. دیری نپایید که دروغ گفتن را در هنگام جنگ روا دانست
117 notes · View notes
rx7p · 4 months ago
Text
”ماذا يريد المرء ما يشفيه؟
‏يحسو روا الدنيا و لا يرويه
‏و يسير في نور الحياة و قلبه
‏ينساب بين ضلالة و التيه
‏و المرء لا تشقيه إلاّ نفسه
‏حاشى الحياة بأنّها تشقيه
‏ما أجهل الإنسان يضني بعضه
‏بعضا و يشكو كلّ ما يضنيه
‏و يظنّ أن عدوّه في غيره
‏و عدوّه يمسي و يضحي فيه“
‏— عبدالله البردوني
4 notes · View notes
nonameforthisblog9 · 7 months ago
Text
امرأة من عشب : خافيير ألكسندر روا
في مركزِ الفَراغ
يرقصُ جَسَدي
مثلُ عُصفور مُبلل الجَناحين.
أحتفي بهذه المُتعة
هذا الطقسُ الطَّافح بعَربدتكِ الحَيوانية
وأشعرُ بطعمِ المَاء
لجلدكِ
نَتَنفسُ من الدَّاخل
2 notes · View notes
ariesvibe · 1 year ago
Text
رات کے تین بج چکے تھے اور وہ ابھی تک جاگ رہا تھا۔
وہ جانتا تھا کہ صبح اسے جلدی اٹھنا ہے امتحان کے لیے مگر پھر بھی کچھ ایسا تھا جو مسلسل پچھلی چھ راتوں سے اسے سونے نہیں دے رہا تھا ۔ وہ حسبِ معمول اپنے خیالات میں کچھ دیر مگن رہا اور پھر اٹھ کر وضو کرنے کے لیے چلا گیا۔ وہ جانتا تھا کہ جب تک وہ ��ہجد نہیں پڑھ لے گا اس کے دل کو سکون نہیں آئے گا۔ وہ ہمت کر کے خود کو جائے نماز تک لے تو آیا مگر نماز شروع کرتے ہی اس کی ہمت جواب دے گئی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ اس کی آنکھیں پہلے ہی آنسوؤں سے دھندلا رہی تھیں اور سجدے میں گرتے ہی ان آنسوؤں کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ وہ بار بار یہی دہرا رہا تھا "الله جی آپ ہی تو کہتے ہیں کہ تم مجھ سے مانگو میں تمہیں عطا کروں گا، آپ تو مجھ سے ستر ماؤں جتنا پیار کرتے ہیں، آپ ہی تو کہتے ہیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، آپ کسی انسان پر اس کی سکت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے تو پھر میری کمر ایک ایسے بوجھ سے کیوں جھک رہی ہے میں جسے اٹھانے کے قابل نہیں ہوں۔ میں تو روز دن رات یہی دعا لے کر آپ کے حضور پیش ہوتا ہوں، پھر میری دعائیں اثر کیوں نہیں دکھا رہیں، راستے میں اتنی مشکلات کیوں حائل ہو رہی ہیں۔ پھر آپ نے ہی تو معجزاتی طور پر مجھے اس انسان کے قریب کیا تھا، آپ نے ہی تو میرے دل میں اس کے لیے محبت پیدا کی ہے، پھر جب سفر کا آغاز آپ کے حکم سے ہوا ہے تو اصل منزل تک بھی پہنچا دیں نا۔ اور اگر نے میری قسمت میں وہ منزل لکھ رکھی ہے تو پھر اس سفر کی سختی کو برداشت کرنے کے لیے صبر، ہمت اور حوصلہ دے دیں، آپ تو جانتے ہیں نا کہ آپ کا یہ بندا کتنا کمزور ہے۔ مشکل کشا، حاجت روا آپ کی زات ہے، آپ میری مشکل آسان کر دیں نا۔ دینے والی اور لینے والی آپ کی زات ہے، آپ جسے جو چاہیں دے سکتے ہیں، جیسا چاہے بنا سکتے ہیں، تو پھر مجھ میں جو بھی کمی کوتاہی ہے اسے ختم کر کے مجھے اس کے لائق بنا دیں"۔ وہ یہی باتیں بار بار دہرا رہا تھا اور اس کی آنکھوں سے زار و قطار آنسو بہہ رہے تھے، اتنی دیر سجدے میں جھکے رہنے سے اس کے گھٹنے درد محسوس کرنے لگے تھے اور اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے کہ اتنے میں فجر کی آذان ہونے لگی۔
6 notes · View notes
discoverislam · 1 year ago
Text
حرم مکی میں مسعی (سعی کی کرنے کی جگہ) کی توسیع کا منصوبہ
Tumblr media
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں مسعی (سعی کی کرنے کی جگہ) کے توسیعی منصوبے کے نتیجے میں اب اس کی کُل منزلوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے جن کا مجموعی رقبہ 87 ہزار مربع میٹر سے تجاوز کر چکا ہے۔ منصوبے کے ایک ذمہ دار کا کہنا ہے کہ "رواں سال رمضان المبارک میں م��اف کے میزانائن کو پُل کے ذریعے مسعی کے میزانائن سے ملا دیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ معذور افراد کے لیے داخل ہونے کے دو راستے ہیں۔ مغربی سمت سے آنے والوں کے لیے "جسر شبیکہ" اور جنوبی سمت سے آنے والوں کے لیے "جسر جیاد" ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے حرم شریف کی نئی توسیع کے نتیجے میں ایک گھنٹے کے اندر مجموعی طور پر 1 لاکھ 18 ہزار افراد سعی کرسکیں گے۔ مسعی کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کے لیے خودکار متحرک زینوں اور لفٹوں کے علاوہ تین پُل بھی موجود ہیں۔
Tumblr media
اس سلسلے میں معتمرین نے مسعی کی نئی توسیع پر مسرت و افتخار کے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا۔ ایک بزرگ معتمر کے مطابق سابق فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے دور سے موجودہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور تک ہونے والی توسیعات قابل تحسین ہیں۔ ایک دوسرے معتمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صفا اور مروہ کے درمیان چار منزلہ مسعی نے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنے اندر سمو لیا ہے اور حالیہ توسیع کے بعد معتمرین کو سو فی صد راحت اور آرام میسر آرہا ہے۔ مسعی کے منصوبے کی عمارت اپنی تمام منزلوں، سعی اور دیگر خدمات کے علاقوں سمیت مجموعی طور پر تقریبا 1 لاکھ 25 ہزار مربع میٹر پر مشتمل ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکام، اژدہام کو انتہائی حد تک کم کرنے اور مناسک کی ادائیگی کے لیے نقل و حرکت کو آسان بنانے کی کس قدر خواہش رکھتے ہیں۔
بشکریہ العربیہ اردو
3 notes · View notes
lbachirme · 2 years ago
Text
The Threshing (Rwa)
(Song 28 released in 1984)
The propaganda of lies is coming from all directions.
The avalanche of fake news has divided the tribes
And made them to clash.
Soldiers are counting the dead
We, the cowards, have chosen to run away.
But we slowly dying in our illusionary peace.
We are crying and we are suffocated.
Oh righteous people!
Democracy is what we preach.
Oh righteous people!
Where are the rights?
Some don’t hesitate to use chains,
Others are chained.
Overwhelmed they are.
Here, I am addressing those who are being lashed
While the sadists are enjoying the torture.
Alive or dead is never their concern.
Everyone is shouting: “After me, the deluge.”
As if the apocalypse is taking place.
I have always harvested for others
and celebrated for them.
Instead of being rewarded, I am being scorned.
Behold, O people!
No longer weep for hunger and thirst
Because you are the ones who opened
The box of disgrace with your own hands.
Now, you and I are caught
In the battle of wills,
When I push you pull
Towards the direction we never share.
Translated by Atlas Phoenix
رْوا
ءيكْوت البريح ءيدروس ما يسلان ءيغ ءيصلح
ءينكيد البريح ن تكْنداوت ياسي تيقبلين
ءيـسميقيـر لحركات ءيسدوس ءاسن ءاكراس
دان فالن ءينفـلاس ءينغان ءيغد ءوضـان
نكني دان تروال ءادور نفال ءيناغان
ماش ءاكْما نموت غ لامان ءيشمت ءاغ
كْردن كْينغ ءيسكونفاس ءامطا نرميت
ءانموقار ءايد باب ن روا شرع ءاديويغ
ءانموقار ءايد باب لحاق ءيسول ءيسـول
ءيموتل كرا غ ءيغودا ءور وحلن ءاد ءيفـرد
ءيموتل كرا س ءيغودا ءيفرد كيسن ءوصـلاب
ءاح ءينو س ءونطارفو نتان ءافن ساولـغ
ءيما لعروض ن تكوسين ملاد ءيس ءوفان
ءاداسن ءيدوم روا فليليس ءيغ ءيتوت
ءورتن ءيهول ءولا حوسانت ءيمت ءيت نغ ءيسـول
واكويان ءيلها ءيخف ءينو زون تلكم ليخرت
ءيكْاي روا وين مدن نان ءيي داغ سـروت
ءيغ تاك نسروت نزوزرت لحق ما غ لان
ءافا ن ءودرار ءات لكم توالا س ءوبـراح
نسـلا ءي توكْا طازيت فغن ت ءاك ءاغاراس
ءاسول ءور تالام ءي لاز والا تيريفيـت
تاداليت كني ءاس تيد ءيسغان س ءوفوس نون
ءانوت ءوكان ءوزال توتم كنيـن ءانـوض
ءيـغ ءار نتال ءار تادرم محال ءيـس نمـون
كلمات ازنـزارن
اصـدار 1984
10 notes · View notes
4deee · 2 years ago
Text
استفتاحية الحساب ذا
2 notes · View notes
almanarjournalcultural · 19 days ago
Text
امرأة من عشب – خافيير ألكسندر روا – ترجمة: عبدو زغبور
ثمَّة امرأةٌ من عشبٍ نائمة في الظلال ومن عينيها يطيرُ البومُ الشَّاردُ هل المطرُ – دائماً – مملكةٌ للوحيدين؟ هذا الصمتُ وحده يفتقدُها الماءُ يَجري ويشربُ ابتسامتَها. *** ثِقلكِ هو بقيّة الحبِّ الوحيدةِ جمرٌ مُشتعلٌ وسطَ الليل سعارٌ لوثةٌ تَبخّرٌ للحَوَاس. *** أريدُ فتحَ النوافذأباعدُ ركبتيكِولتُحرقنا الشمسُ ولتنهدم القِلاع ولتَنَم العصافير *** الجنةُهذان الساقاناخلعي الظلَّكي…
0 notes
mv11 · 2 years ago
Text
ألمسك الآن
كي أُشعل الليل
روا
3 notes · View notes
googlynewstv · 28 days ago
Text
ملک بند کرنے کیلئے سرپرکفن باندھ کر نکلیں گے،علی امین گنڈاپور
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے اور اس کے بعد فائنل کال دیں گے۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، ان کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے، خبر دار…
0 notes
humansofnewyork · 1 year ago
Photo
Tumblr media
(17/54) “We still took long walks together. Mitra hated walking through deep forests, they were too dark. She’d imagine that predators were hiding behind every tree. By that time I’d begun to organize the workers at my factory. I’d hold weekly meetings and speak to them about their rights, but Mitra wanted me to stop. She thought it was too dangerous to speak out in a closed society. The Shah had brought many freedoms to Iran, but there’s one place he stopped short: political freedom. No dissent was allowed. No criticism appeared in the media. And his secret police SAVAK had a reputation for violence. Many of his political opponents shared brutal stories of their treatment in prison. After our Niroo meetings Parvaneh became extremely anti-Shah. She was the basketball player; the one with the strongest voice. She married a fellow activist named Dariush Forouhar, and she joined the party he had formed. They wanted nothing less than full political freedom. And both of them went to jail several times for their views. Dr. Ameli tried to work within the system. He’d become a member of parliament, but when he spoke out against the king the Pan-Iranist Party was banned. The king saw himself as a king of old. He wanted to rule Iran with a single voice. One year I decided to write about the history of our factory. I saw it as a great example of the Iranian people coming together for a common cause. Forty thousand people were involved: materials had been contributed from local mines, a dam was constructed, an entire city was built for the workers. It had truly been a national project. I spent an entire year on the book. But before it could be published, it had to be reviewed by the secret police. They told me it could not be published unless it was dedicated to the leadership of the Shah. It was abhorrent to me. The Shah played a role, but the factory had been built by the people. By giving all the credit to one man, it takes away their authorship. I told them: ‘Write whatever you want. But take my name off it.’”
 پایان هفته‌ها به پیاده‌روی‌‌های طولانی می‌رفتیم. تلاش می‌کردیم که فضاهای باز را انتخاب کنیم زیرا میترا از پیاده‌روی در میانه‌ی جنگل بیزار بود. بیش از اندازه برای او تاریک می‌نمود. می‌پنداشت که مهاجمان در پس هر درختی به کمین نشسته‌اند. میترا همچنان تلاش می‌کرد که مرا از مبارزه‌ی سیاسی باز دارد. او برآن بود که سخن گفتن در جامعه‌ی بسته خطرناک است. برای رفاه کارگران با یاری چهار تن از همکاران برنامه‌ریزی‌هایی کردیم. در کمیته‌ی عالی رفاه که پس از کار روزانه گرد می‌آمدیم، برای کارکنان ذوب آهن قانون استخدامی مدرنی که در مقایسه با قانون‌های کشورهای اروپایی و ژاپن بهتر بود، نوشتیم. شاه آزادی‌های زیادی را برای ایران به ارمغان آورده بود ولی در یک جا کوتاهی می‌کرد: آزادی‌های سیاسی. صدای مخالفی را تحمل نمی‌کرد. هیچ‌گونه انتقادی در رسانه‌ها روا نبود. ساواک، در به کار بردن خشونت زبانزد بود. بسیاری از مخالفان سیاسی او داستان‌های دل‌آزاری از چگونگی رفتار در زندان بازگو کرده‌اند. پس از گردهم‌آیی‌های نیرو، پروانه بسیار ضد شاه شد. او بازیکن بسکتبال بود؛ صدایی رسا داشت و هیچ چیز مگر آزادی کامل سیاسی را نمی‌پذیرفت. او با همسرش داریوش فروهر در حزب ملت ایران فعال بود. چندین بار به دلیل دیدگاه‌هایش زندانی شده بود. دکتر عاملی تلاش کرده بود که در درون نظام به فعالیت بپردازد. نماینده‌ی مجلس شده بود، ولی هنگامی که علیه سیاست‌های شاه سخن گفته شد از فعالیت حزب پان‌ایرانیست جلوگیری کردند. شاه خود را از پادشاهان روزگار باستان می‌انگاشت. می‌خواست ایران را یکه و تنها رهبری کند. بر آن شدم که تاریخ کارخانه را بنویسم. آن را نمونه‌ای برجسته از همکاری مردم ایران برای هدفی مشترک می‌دیدم. چهل‌هزار نفر در کار ساختنش دست داشتند: تأمین مواد اولیه، از معادن بومی آهن و زغال سنگ فراهم آمده بود، سدی بزرگ برای تأمین آب کارخانه و پیرامون آن و شهری کامل با مکان‌های آموزشی، بهداشتی و رفاهی برای کارگران ساخته شده بود. به راستی که یک برنامه‌ی ملی ��ود. ولی پیش از انتشار کتاب، بایستی در ساواک بررسی می‌شد. پاسخ آنها چنین بود که این کتاب منتشر نمی‌شود مگر آنکه از شاه ستایش و به او پیشکش شود. برای من بسیار ناخوشایند بود. با وجود اینکه شاه در آن کار بزرگ نقش داشت، ولی کارخانه به دست مردم ساخته شده بود. واگذاری همه‌ی افتخارات به یک فرد - نقش مردم را بی‌اهمیت می‌کرد. یک سال تمام برای نوشتن آن کتاب کوشیده بودم. به آنها گفتم که می‌توانند نوشته‌هایم را هر گونه که می‌خواهند چاپ کنند ولی نام مرا از روی آن بردارند
125 notes · View notes
aakhripaigham · 2 months ago
Text
(Bang-e-Dra-023) Syed Ki Loh-e-Turbat
Mudda Tera Agar Dunya Mein Hai Taleem-e-Den Turk-e-Dunya Qoum Ko Apni Na Sikhlana Kahin
If your aim in the world is din’s education Never teach your nation world’s abdication
Wa Na Karna Firqa Bandi Ke Liye Apni Zuban Chup Ke Hai Baitha Huwa Hangama-e-Mehshar Yahan
Do not use your tongue for sectarianism Resurrection Day’s tumult for booty is stalking
Wasl Ke Asbab Paida Hon Teri Tehreer Se Dekh! Koi Dil Na Dukh Jaye Teri Taqreer Se
Your writings should pave the way for unity Beware! No heart should be hurt by your speech
Mehfil-e-Nau Mein Purani Dastanon Ko Na Chhair Rang Par Jo Ab Na Ayen Un Afsanon Ko Na Chhair
In the new congregation do not start old tales Do not start again what are now unacceptable tales
Tu Agar Koi Mudabbar Hai To Sun Meri Sada Hai Dalairi Dast-e-Arbab-e-Siasat Ka Asa
Listen to my advice if you are any statesman Courage is your support if you are a leader of men
Arz-e-Matlab Se Jhijhak Jana Nahin Zaiba Tujhe Naik Hai Niyyat Agar Teri To Kya Parwa Tujhe
Hesitation in expressing your purpose does not behoove you If your intentions are good you should not fear anything
Banda-e-Momin Ka Dil Beem-o-Riya Se Paak Hai Quwwat-e-Farman-Rawa Ke Samne Bebaak Hai
The Mu’min’s heart is clear of fear and hypocrisy The Mu’min’s heart is fearless against the ruler’s power
مدّعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیمِ دیں ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں وا نہ کرنا فرقہ بندی کے لیے اپنی زباں چھُپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں وصل کے اسباب پیدا ہوں تری تحریر سے دیکھ! کوئی دل نہ دُکھ جائے تری تقریر سے محفلِ نَو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑ رنگ پر جو اَب نہ آئیں اُن فسانوں کو نہ چھیڑ تُو اگر کوئی مدبّر ہے تو سُن میری صدا ہے دلیری دستِ اربابِ سیاست کا عصا عرضِ مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا ت��ھے نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے بندۂ مومن کا دل بیم و ریا سے پاک ہے قوّت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے
1 note · View note
nima-shahsavarri · 2 months ago
Text
youtube
"به نام جان"
پادکست به نام جان
ویژه برنامه : تغییر انسان‌ها
قسمت اول : تعلیم و تربیت
با نیما شهسواری
تغییر انسان
جهانی در ظلم و بیداد ، غرق در زشتی‌های بیکران و ما آرزومندان آزادی و برابری هیچ در اختیارمان نیست مگر تغییر انسان‌ها
مگر به دوباره آفریدن آدمی که آزادی و برابری و قانون نهفته در میان آزادی را باور خویش بخواند و دوباره زاده شود
قسمت اول
تعلیم و تربیت
از میان مدارس تا در خانه‌ها و اجتماع همه و همه برای آزردن و درس زشتی روا داشتن بر دیگران بر آنند تا ما را به مرداب خویش فرا بخوانند و حال ما بر بالهای طبیعت بر آنیم تا به تعلیم دیگران را فرا بخوانیم به تغییر
برنامه‌ی به نام جان قصد دارد تا درباب مباحث مهم باورها و دغدغه‌های دنیایمان به زبان ساده و بداهه سخن بگوید
این برنامه به صورت هفتگی منتشر خواهد شد
و می‌توانید در  وب‌سایت جهان آرمانی و پلتفرم‌های پادکست‌گیر کانال تلگرام یوتیوب و ... به آن دسترسی داشته باشید
برای دریافت و گوش دادن به کامل اثر و دیگر آثار نیما شهسواری می‌توانید از صفحات رسمی نیما شهسواری در شبکه‌های اجتماعی استفاده کنید
دسترسی به آثار نیما شهسواری اعم از کتب و اشعار آثار صوتی و تصویری در
وب‌سایت جهان آرمانی، یوتیوب، تلگرام، فیس‌بوک و در برنامه‌های پادکست‌گیر اعم از
گوگل‌پادکست، آمازون موزیک، اپل پادکست، رادیو پابلیک، ناملیک، کست‌باکس و ...
وب‌سایت جهان آرمانی
https://idealistic-world.com
صفحات رسمی نیما شهسواری در شبکه‌های اجتماعی
https://zil.ink/nima_shahsavari
پادکست جهان آرمانی در فضای مجازی
https://zil.ink/Nimashahsavari
پرتال دسترسی به آثار
https://zil.ink/nima.shahsavari
صفحه رسمی اینستاگرام نیما شهسواری
@nima_shahsavarri
#نیماشهسواری
#پادکست
#پادکست_اجتماعی
#پادکست_سیاسی
#پادکست_ایران
#پادکست_فارسی
#به_نام_جان
#ایران_آزاد
#انقلاب_ایران
#زن_زندگی_آزادی
#اسلام
#حکومت
#نه_به_جمهوری‌اسلامی
0 notes
m3tamad · 3 months ago
Text
إعلان وظيفي مطلوب مسوقة ميدانية متميزة للعمل بكبرى الشركات في الدمام
https://m3tamad.com/?p=15900 مطلوب مندوبات فقط تسويق ميداني ذات خبرة لديها لباقة ومظهر جيد في الدمام والخبر روا للتقديم على الوظيفة 👇 https://m3tamad.com/?p=15900
0 notes